ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے سورۃ العصر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم سورۃ العصر کی فضیلت قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ العصر کے آغاز میں اللہ پاک نے قسم کھائی ہے قسم بات میں زور پیدا کرنے اور گواہ بنانے کے لیے کھائی جاتی ہے۔تیزی سے گزرتے ہوئے زمانے کی قسم کھا کر اللہ تعالی نے فرمایا تمام انسان خسارے میں ہے چاہے وہ ما لی اور ظاہری اسباب سے مالا مال کیوں نہ ہو۔ البتہ اس خسارے سے صرف وہی لوگ بچیں گے۔ جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے۔ باہم مل کر ایک دوسرے کو حق بات بتائیں گے۔ اور مصیبتوں پر صبر کریں گے ا۔ور نیکی پر جمے رہیں گے۔ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی تین صورتیں ہیں۔یعنی سورۃ العصر،سورۃ الکوثر اور سورۃ النصر یہ سب صورتیں تین تین آیات پر مشتمل ہیں۔ سورۃ العصر میں تین آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ جب آپس میں ملاقات کرتے تو ایک دوسرے سے جدا نہ ہوتے۔جب تک یہ سورت نہ سنا لیتے۔ اس سورت کی عظمت کے بارے میں امام شافعی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں: کہ اگر لوگ صرف ایک صورت پر غور کر لیں۔ تو یہ ان کی ہدایت کے لیے کافی ہو جائے۔ اسی طرح حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ العصر کی تلاوت کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ سب کاموں میں صابر اور قناعت پسند ہوگا۔ اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:کہ اس کو تجارت میں فائدہ حاصل ہوگا۔ ناظرین سورۃ العصر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔

جیسا کہ اگر کوئی کسی کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرنا چاہے۔ جیسے کہ میاں بیوی بھائی بہن یا پھر والدین اپنے بچوں کے دل میں محبت اور احترام پیدا کرنا چاہتے ہو تو اس مبارک سور ت کو بعد نما ز عصر 27 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اس عمل سے ان کے دل میں ایک دوسرے کی کمال محبت پیدا ہو جائے گی۔ انشاء اللہ اگر آپ کا کوئی خاص مقصد ہو جو پورا نہ ہو پا رہا ہو کوئی دشمن اس میں بار بار رکاوٹ ڈال رہا ہو تو اس مبارک سورت کو مشک اوبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر عادات کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ العصر کو 21 مرتبہ تلاوت کر کے اس دشمن کا تصور کر کے اس تعویز پر پھونک دیں۔تو انشاء ا للہ وہ دشمن اپنی حرکتوں سے باز ا ٓجائے گا۔اور آپ کا ہر جائز مقصد پورا ہوگا۔ انشاء اللہ یہ سورہ مبارکہ خصوصا ہائی بلڈ پریشر ڈپریشن سٹریس ہڈیوں اور جوڑوں کے درد شوگر دل کے امراض وغیرہ سے شفا کے لیے نہایت مجرب ہے۔ اس مبارک صورت کا یہی وظیفہ اس تعویز پر کریں انشاء اللہ مریض کا حکم الہی جلد صحت یاب ہوگا۔اگر آپ کا کوئی بہت قیمتی سامان جیسے زیور یا پیسے وغیرہ اکثر چوری ہو جاتے ہو یا بہت سنبھال کے رکھنے کے باوجود آپ کو ڈر ہو کے کہیں کوئی چرا نہ لے تو تین مرتبہ سورۃ العصر کو پڑھ کر اپنے مال و اسباب پر پھونک دینے سے وہ چوری ہونے سے محفوظ رہیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ سورۃ العصر کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Ism Al Aleemu Ki Hayrat Angaiz Barkaat

Ism Al Aleemu Ki Hayrat Angaiz Barkaat

ناظرین اللہ تعالی کی ذات بزرگ و برتر لائق سجدہ اور لائق حمد ہے۔ کیونکہ اس تمام کائنات اور اس میں موجود تمام مخلوقات کا واحد خالق وہی خدائے وحدہ لا شریک ہے۔وہی ہمارے جسم جان اور ہر چیز کا مالک ہے۔ ایک پاک پروردگار نے دنیا میں شر کو پیدا کیا۔ انسان کی آزمائش کے لیے اور...

Mahe Rajab Ka Heerankun Amal 

Mahe Rajab Ka Heerankun Amal 

ناظرین رجب اسلامی کیلنڈر کا ساتواں مہینہ ہے۔کلا سیکی عربی فعل میں رجب کی لغوی تعریف ہے احترام کرنا۔ اس مہینے کو اسلام میں چار مقدس مہینوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ بشمول محرم ذ ی القعد او ر ذ ی الحج جن میں لڑائیاں ممنوع ہیں۔ اسلام سے پہلے کہ عرب بھی ان چار مہینوں کے دوران...

Asaab aur Jinnat Se Nijat Ka Taweez

Asaab aur Jinnat Se Nijat Ka Taweez

ناظرین اللہ تعالی نے بے شمار مخلوقات پیدا فرمائی ہیں۔ جن میں انسان اور جنات اہمیت رکھتے ہیں۔ انسان کو اللہ نے ماضی وجود عطا فرمایا اور رہنے کے لیے یہ خطہ زمین عطا فر ما ئی۔جبکہ دوسری مخلوق جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے۔ وہ جنات ہیں۔جنات کی قوم میں انسانوں کی طرح نیکو...

Shab e Miraj Ke Khas Nawafil 

Shab e Miraj Ke Khas Nawafil 

نا ظر ین اے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم ماہ رجب میں ایک رات ایسی بھی ہے۔ جو بے شمار بر کتو ں،عظمتو ں،فضیلتو ں وا لی ہے۔ اس رات ہمارے پیارے آقا شب ا سر ی کے دو لہا محبو ب ِ خدا حضرت مصطفی صلی اللہ معراج کا عظیم الشا ن معجز ہ عطا ہو ا۔معراج کی رات محمد عربی صلی اللہ...

Rishte Ki Bandish Dur Karne Ka Wazifa

Rishte Ki Bandish Dur Karne Ka Wazifa

ناظرین رجب المرجب نہایت برکت اور عظمت والا مہینہ ہے۔اس میں نیکیوں کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے۔ خاص عبادات اور وظائف کے ذریعے بیماریوں سے شفا ملتی ہے۔ روز مرہ کے دکھ تکلیف اور پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔ اس مہینے کے فیوض و برکات کی خود اللہ اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ...

Ghar se Jadu khatam karne ka Naqsh

Ghar se Jadu khatam karne ka Naqsh

گھر سے تعویذات یا کوئی  پتلا ملے تو اس کو چھونے سے پہلے اس مو ضو ع کولازمی دیکھیں۔ ناظرین ہمار ا آج کا موضوع ان لوگوں کے لیے بہت ہی اہم ہے۔جن کے گھر میں سے جادو والی کوئی چیز یں ملتی ہیں۔ اور انہیں پتہ نہیں ہوتا کہ یہ کس نے بھیجی ہیں۔ اور اس کا کیا نقصان ہے۔مثلا ایسے...

Insan Ki soch Par Jadu Se Nijat ka Naqash

Insan Ki soch Par Jadu Se Nijat ka Naqash

ناظرین ہمار ا آج کا موضوع انسان کی سوچ پر جادو کے حوالے سے ہے۔یہ سن کر آپ کے رو نگٹے کھڑے ہو جائیں گے کہ کیا سوچ پر بھی جادو ہو سکتا ہے۔ تو ہمارا جوآب ہوگا۔جی ہاں بالکل سوچ پر جادو ہونا جادو کی تمام قسموں میں سے سب سے زیادہ طاقتور قسم ہے۔ جب کسی انسان کی سوچ پر جادو...

Raat Ko Soty Hue Dar Se Nijat Ka Naqsh

Raat Ko Soty Hue Dar Se Nijat Ka Naqsh

ناظرین بعض اوقات انسان کو سوتے ہوئے جسم یا سینے پر دباؤ محسوس ہوتا ہے۔ اور اسے ایسے لگتا ہے کہ جیسے کوئی گلا دبا رہا ہے۔ وہ خود کو بے بس محسوس کرتا ہے۔ وہ بول نہیں پاتا۔بعض او قات اس کو خواب میں ڈر اور خوف محسوس ہوتا ہے۔ اور اس کی آنکھ کھل جاتی ہے۔ اور اسے واضح طور پر...

Mah e Rajab Ka Naqsh for Health

Mah e Rajab Ka Naqsh for Health

ناظرین ایک حدیث پاک ہے کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے۔ جس نے اس کی تعظیم کی اللہ تعالی دین و دنیا میں اس کی تعظیم فرمائے گا۔ کہا جاتا ہے کہ رجب بھی ہونے کا مہینہ ہے شعبان آ ب پاشی کا اور رمضان فصل کاٹنے کا مہینہ ہے۔جو شخص رجب میں عبادت کا بیج نہیں ہوتا شعبان میں انسوؤں سے...

Ghar Per Jadu ky Asrat Khatam karne ka Naqsh

Ghar Per Jadu ky Asrat Khatam karne ka Naqsh

ناظرین اکثر سننے میں آتا ہے کہ گھر کی دیواروں پر خون اور پانی کے چھنٹے پڑتے ہیں اور گھر میں کسی کے چلنے پھرنے کا احساس ہوتا ہے۔ اور پھر اچانک سے کوئی عکس ظاہر ہوتا ہے۔ اور پلک جب اپنے سے غائب ہو جاتا ہے۔ اچانک گھر سے بدبو اتی ہے۔ کچن سے کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی...

 Fout shuda insan ko Khwab Mein Dekhna

 Fout shuda insan ko Khwab Mein Dekhna

ناظرین خواب میں مرے ہوئے لوگوں کو دیکھنے کا کیا مطلب اور مقصد ہوتا ہے۔ اور یہ ہمیں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔یہ سوال ہر اس انسان کے ذہن میں گردش کرتا ہے۔جن کو اب تک خواب میں مرے ہوئے لوگ دکھائی دیتے ہیں۔ اور اس خواب کے متعلق علم نہ ہونے کی وجہ سے وہ عموما پریشان ہو...

Shaitani Asrat se Nijat ka Taweez

Shaitani Asrat se Nijat ka Taweez

 ناظرین خواب کا علم رکھنے والے خواب سن کر اس کی تعبیر بتاتے ہیں کہ یہ کس طرف اشارہ ہیں۔ خواب کی تعبیر خود سے کر لینا یا پھر کسی سے بھی کروا لینا یہ سراسر غلط ہے۔ اگر آپ نے خود سے خواب کی تعبیر نکال لی یا پھر کسی سے بھی نکلوائی۔ اور اس نے کچھ بھی بول دیا تو جان لیں کہ...