ناظرین ہمار ا آج کا موضوع انسان کی سوچ پر جادو کے حوالے سے ہے۔یہ سن کر آپ کے رو نگٹے کھڑے ہو جائیں گے کہ کیا سوچ پر بھی جادو ہو سکتا ہے۔ تو ہمارا جوآب ہوگا۔جی ہاں بالکل سوچ پر جادو ہونا جادو کی تمام قسموں میں سے سب سے زیادہ طاقتور قسم ہے۔ جب کسی انسان کی سوچ پر جادو کیا گیا ہو۔ تو اس کے سو چ دوسروں کے بارے میں تبدیل ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس کی پسند ناپسند میں بدل جاتی ہیں۔اور وہ منتفر ہو جا تا ہے۔ اگر کسی انسان کو بار بار و سو سے یا برے خیالات آنا شروع ہو جائیں۔ اور وہ اپنے دماغ پر کنٹرول نہ کر پا رہا ہو اور اس انسان کو کسی کا چہرہ بدصورت دکھائی دینے لگے۔ اور اس پر بلاو جہ شدید غصہ آئے تو سمجھ جائیں کہ اس کی سوچ پر جادو کیا گیا ہے اس کی وضاحت سور ۃ الناس سے با لکل واضح ہے۔
(اَلَذی یُو سْو سُ فِی صُدُ وْرِ الْنَّا سْ۔ مِنَّ الْجَنَّۃ وَالْنَّا سْ)ِ
ترجمہ:
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔ وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔
ناظرین یہی وہ سور ۃ مبارکہ ہے جس میں شیطان سے پناہ مانگنے کا ذکر ہے۔ جو وسوسے ڈالتا ہے۔یعنی انسان کے ہوش پر حاوی ہوتا ہے۔ اسی طرح جب کوئی حاصل اپنے کسی عزیز و اقارب دوست و احباب وہ رکھنے زندگی سے جڑے کسی بھی انسان کا نقصان کرنے کا ارادہ کرتا ہے۔ تو وہ زیادہ تر بدا ملیات کا سہارا لیتا ہے۔ اور جادوگر کے پاس جا کر اپنا مقصد بیان کرتا ہے۔ اور پھر وہ جادوگر شیطانی عملیات کے ذریعے اس کی رہنمائی کرتا ہے۔ حاسد اور جادوگر ایک خاص معاوضہ کی بنا پر ایک دوسرے سے طے کرتے ہیں۔ کہ کون سا جادو کرنا ہے۔ مثال کے طور پر اگر دونوں طے کرتے ہیں۔کہ سوچ پر جادو کرنا ہے۔ تو جادوگر اپنے شیطانی عملیات کے ذریعے سے اپنے ایک ہمزاد شیطان کی ڈیوٹی کچھ انسان پر لگا دیتا ہے۔ اس ہمزاد شیطان کا کام اس انسان کی سوچ کو تبدیل کرنا ہوتا ہے۔ اس لیے وہ رفتا رفتا اس کے دل و دماغ میں وسوسے اور برے خیالات ڈالنا شروع کر دیتا ہے۔ غلط سوچیں دینا شروع کر دیتا ہے۔ اس انسان کے بارے میں بری باتیں سکھاتا ہے۔ اس کا امیج غلط کر کے دکھاتا ہے۔ وہ اس انسان کے اچھے کاموں کو چھپا دیتا ہے۔ اب وہ دل ہی دل میں اس کی سوچ پر ایسا جادو کرتا ہے۔ کہ وہ بندہ اس سے متنفر ہو جاتا ہے۔ جادو پہلے اس کی سوچ پر کام کرتا ہے۔ اور پھر اس انسان پر کام کرتا ہے
سوچ پر جادو کے حوالے سے ایک عورت کا مختصر سا واقعہ آپ سے شیئر کرتے ہیں۔ ایک خاتون نے ہم سے رابطہ کیا اور زار و قطار رونے لگی۔ اور کہنے لگی میرے شوہر کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ وہ مجھے طلاق دینا چاہتا ہے اور کہتا ہے۔ کہ تمہاری شکل مجھے بدصورت لگتی ہے۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ میں صرف اپ خوبصورتی کی وجہ سے شہر کے دل پر راج کرتی تھی۔ اب وہ کہتا ہے کہ جب تم میرے سامنے آتی ہو تو مجھے شدید غصہ آتا ہے۔ اور الجھن محسوس ہوتی ہیں۔ وہ میرے ہر کام میں عیب نکالتے ہیں۔ اور جب بھی میرے قریب آتے ہیں مجھے چھوتے ہیں۔ تو ایک دم چھوڑ کر دوسرے کمرے میں چلے جاتے ہیں۔ ایسے لگتا ہے کہ جیسے ان کے دل میں میرے لیے صرف نفرت ہی نفرت ہو۔جبکہ پہلے ایسا نہیں تھا ہم دونوں کی پسند کی شادی ہوئی تھی کچھ دنوں سے میرے شوہر کا رویہ تبدیل ہو گیا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ یہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ ان کی سوچ میرے متعلق یکسر بدل گئی ہیں۔ میں بہت پریشان ہوں میری مدد لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے ان دونوں میاں بیوی کے نام سورہ بقرہ کا وہ نقش منسوب کر کے انہیں ارسال کیا۔ جس پر سورہ بقرہ کی مخصوص آیات کو ادا کی صورت میں تحریر کیا گیا تھا۔جب اس خاتون نے وہ نقش پہناتو اس نے خواب میں دیکھا کہ اس نقش میں تحریر قرآ نی آیات چاند کی مالک جگمگا رہی ہیں۔ اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ نورانی لہروں کا روپ یہ اس کے شوہر کے دماغ میں داخل ہو گئے۔ اور کچھ ہی لمحوں کے بعد شوہر کے دماغ سے بہت ہی بھیانک شیطانی چیز نکل کر زمین پر گری اور ایک دم دھواں سا اٹھا۔ اور اس چیز کو ساتھ لے کر دیکھتے ہی دیکھتے وہ اس کے بعد اس کو تم نے آنکھ کھلی تو اس کے شوہر کے چہرے شرمندگی اور محبت کے ملے جلے اثار نمایاں دکھائی دے رہے تھے۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ اس نقش کو باحفاظت اپنے پاس رکھنے سے ساری زندگی نہ تو انسان کی سوچ پر کبھی جادو کا وار چلتا ہے۔ اور نہ ہی ہاتھ سے اپنے برے مقاصد میں کامیا ب ہو پاتا ہے۔ اگر آپ نے یہ نقش 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے سے سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Pursakoon Neend Ka Powerful Naqsh
اگر آپ پرسکون اور میٹھی نیند سے محروم ہیں تو آپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ النمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔سورۂ النمل کو اللہ نے ایسی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے کہ جب اس کا نقش سائل پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا...
Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga
اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...
Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...
Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...
Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...
Karobar Me Taraqi Ka Naqsh
اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...
Qarz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...
Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...
Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh
اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Akhtar Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga
اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...