ناظرین ایک حدیث پاک ہے کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے۔ جس نے اس کی تعظیم کی اللہ تعالی دین و دنیا میں اس کی تعظیم فرمائے گا۔ کہا جاتا ہے کہ رجب بھی ہونے کا مہینہ ہے شعبان آ ب پاشی کا اور رمضان فصل کاٹنے کا مہینہ ہے۔جو شخص رجب میں عبادت کا بیج نہیں ہوتا شعبان میں انسوؤں سے سراب نہیں کرتا۔وہ رمضان میں رحمت کی فصل کیسے کاٹے گا۔ ماہ رجب جسم کو پاک کرتا ہے۔شعبان دل کو اور رمضان روح کو پاک و صاف کرتا ہے۔ رجب کو حرمت والا مہینہ کہا جاتا ہے۔سورہ توبہ میں ارشاد ہوتا ہے بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک 12 ہے ان میں چار حرمت والے ہیں۔ ان مہینوں میں اپنی جانوں پر ظلم نہ کرو۔

ناظرین اللہ تعالی کے نزدیک حرمت والے مہینوں میں ماہ رجب کا ایک خاص مقام ہے۔ اس مہینے میں ہم مختلف عبادات و وظائف پر عمل کر کے دنیا و آخرت کے بے پناہ خزانوں سے فیض یاب ہو سکتے ہیں۔ بے شمار دنیاوی مسائل سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اپنی خاص ریاست اور عمل سے ماہ رجب کے وظائف تیار کر رکھے ہیں۔ جو دکھی اور مسائل میں مبتلا خلق خدا کے لوگوں کا مداوا کرنے کے لیے اکثیر کا درجہ رکھتے ہیں۔ جن افراد کو مستقل بیماری کا روگ لگا ہوا ہے۔ اور ہر طرح کے علاج معالجے کے باوجود انہیں کہیں سے شفا نہیں ملی۔ تو ایسے حضرات مایوس نہ ہوں دوا سے زیادہ دعا اثر رکھتی ہے۔ اللہ کے کلام پر کامل یقین ہے تو ماہ رجب میں یہ وظیفہ کر لیں۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اس بیماری سے صحت یاب ہو جائیں گے۔

وظیفہ یہ ہے ماہ رجب کی پہلی شب عباد ت نماز عشاء دو رکعت نفل پڑھیں۔ ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص پانچ مرتبہ پڑھے۔ سلام کے بعد سورہ اخلاص ایک سو مرتبہ پڑھیں۔ ناظرین یہ نفلی عبادت بہت اہمیت کی حامل ہے۔ماہ رجب اور اس عبادت کی فضیلت سے انشاء اللہ آپ کو بیماری سے نجات ملے گی۔اور آپ مستقل صحت و تندرستی سے فیض یاب ہوں گے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں اس مسئلے کے فوری روحانی حل کے تعویز بھی تیار کیے ہیں۔ یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے کامل یقین سے اپنے پاس رکھنے سے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کی بیماری بہت جلد دور ہو جائے گی۔ بندش نظر بد یا کسی بھی شیطانی عمل کے اثرات پوری زائل ہوں گے۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کی دولت سے نوازے گا۔یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا ہد یہ کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ا س آر ٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نلین پاک کے صدقے آپ کو کامل ایمان عطا فرمائے۔ اور زندگی کی تمام پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...

Tiba Nabwi Se Qabaz Ka Fori Ilaj

Tiba Nabwi Se Qabaz Ka Fori Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قبض  سے فوری نجات کے لئے چند فرامین شیئر کریں گے جن پر عمل پیرا ہونے سے اس مرض میں مبتلا افراد اللہ کے کرم سے مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ: جب رفع حاجت کے لئے بیٹھو تو سارے جسم کا بوجھ بائیں پاؤں پر ڈال دو او ر دایاں...

Qurani Taweez For Stomach Pain

Qurani Taweez For Stomach Pain

اگر آپ معدے کے درد میں مبتلا ہیں۔کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔بہت زیادہ گیس بنتی ہے یا پھر قبض ہو جاتی ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھاکر تھک چکے ہیں تو اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے معدے کے امراض سے...

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Sharab Noshi Se Nijat Ka Qurani Naqash

Sharab Noshi Se Nijat Ka Qurani Naqash

اگر آپ کا کوئی اپنا بری صحبت شراب نوشی،چرس،افیون یا اس کے علاوہ کسی بھی اور نشے کا شکار ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔میڈیکلی علاج کروا کروا کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بہت سے عاملین سے رابطہ کیاآپ کا بہت سارا پیسہ اور وقت برباد ہوا لیکن اس کا بھی کوئی...

Surah Yaseen ka Powerful Naqash

Surah Yaseen ka Powerful Naqash

آج کے دور میں حسد اور لالچ کی وجہ سے اپنے ہی اپنوں کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور بعض اوقات تو گھر،زمین اور جائداد کے تنازعے پر لڑائی جھگڑے اورقتل و غارت سے بھی گریز نہیں کرتے اور قصور وارط دوسروں کو ٹھہرا دیتے ہیں۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہے کہ آپ کا کوئی اپنا کسی جھوٹے...

Shoher Ka Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Naqash

Shoher Ka Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Naqash

ایسی بیویاں جن کے شوہر بہت زیادہ سخت مزاج ہیں او ربیوی سے اچھا سلوک نہیں کرتے۔بیوی کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتے۔ دوسروں کی باتوں میں آکر بیوی کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ بیوی بچوں پر پیسہ خرچ کرنے کی بجائے غیر عورتوں پر خرچ کرتے ہیں...

Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser

Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser

سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...

Powerful Wazifa For Love Marriage

Powerful Wazifa For Love Marriage

آج ہم آپ کو محبت کیلئے جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں،وہ صرف ایسے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرکے شادی کرناچاہتے ہیں۔ وظیفہ سے پہلے نماز کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔ نماز بھی ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی آدھی مشکلات کو حل کر دیتی ہے۔ پھر یہ کے وظیفہ یقین...