ناظرین خواب میں مرے ہوئے لوگوں کو دیکھنے کا کیا مطلب اور مقصد ہوتا ہے۔ اور یہ ہمیں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔یہ سوال ہر اس انسان کے ذہن میں گردش کرتا ہے۔جن کو اب تک خواب میں مرے ہوئے لوگ دکھائی دیتے ہیں۔ اور اس خواب کے متعلق علم نہ ہونے کی وجہ سے وہ عموما پریشان ہو جاتے ہیں۔ اور پھر اس کا جواب معلوم کرنے کے لیے کسی بزرگ مولوی صاحبان یا علماء کے پاس جاتے ہیں۔ یا پھر انٹرنیٹ کی مدد لیتے ہیں۔ یاد رکھیں خواب کی تعبیر اسی سے کروانی چاہیے جو تعبیر کا علم جانتا ہو۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:خواب نبوت کا چالیسواں حصہ ہوتا ہے۔
ہمارے بزرگوں کے مطابق خواب عموما تین طرح کا آتا ہے۔ پہلا خواب شیطانی خواب جس میں انسان کو شیطانی وسوسے اور برے خیالات آتے ہیں۔ دوسرا خواب وہ ہوتا ہے جو انسان کا گمان ہوتا ہے۔جو انسان کی سوچ ہوتی ہے جو عام حالات میں وہ سنتا ہے دن بھر کی جو باتیں کی جائیں یا کام کیا جائے یا کسی کے بارے میں سوچا جائے تو وہی بے خواب میں آ جاتا ہے۔تیسری قسم خو ا ب کی یہ ہوتی ہیں جو کہ نہ تو شیطا نی ہو اور نہ ہی گما ن ہو۔ بلکہ ا س میں کوئی مقصد ہو کوئی اشارہ ہو اور اللہ کی طرف سے پیغام ہو۔خواب میں فوت شدہ لوگ نظر آنا اس کے پیچھے بہت بڑی حقیقت ہے۔کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اللہ تعالی کیوں انسان کو خواب دکھاتے ہیں۔ اس کے پیچھے کیا حکمت ہیں۔ ہمارے علم کے مطابق اس قسم کے خواب میں اللہ کی طرف سے کوئی پیغام یا اشارہ ہوتا ہے۔
اگر فو ت شدہ انسان خواب میں ا ٓکر کچھ لے یا دے یا اس خو ا ب کی تعبیر کیا ہوگی۔ یہ جاننے کے لیے اس مو ضو ع کو آخر تک مکمل دیکھیں۔ اور اگر آپ کسی بھی خواب کی تعبیر معلوم کرنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم کریں۔ اگر کوئی انسان خواب میں دیکھے کہ فوت شدگان انہیں کوئی چیز دیتے ہیں۔ جو اس کا مطلب خیر و بر کت ہے۔ اور اللہ تعالی آپ کے رزق میں برکت عطا کریں گے۔ اگر فوت شدہ انسان آپ سے کوئی چیز لے جاتا ہے تو اس پر آپ توبہ استغفار کریں۔ اللہ سے پناہ مانگیں۔ اور اس خواب کا اثر فوری طور پر زائل کریں۔کیونکہ کوئی بھی پریشانی والا معاملہ پیش آ سکتا ہے۔ اگر فوت شدہ نہ کچھ دیتا ہے اور نہ کچھ لیتا ہے تو فورا اس کے لیے دعا ہو استغفار کریں۔ اگر خواب میں کوئی مردہ آپ سے کچھ مانگے تو اس کے لیے سجدہ خیرات کریں۔مردہ آپ سے ایصال ثواب کا م متمنی ہے۔ اگر مردہ آپ سے کوئی چیز مانگ رہا ہو تو آپ اسے دے دیں۔ تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ نے جو ایصال ثواب کیا تھا وہ اس شخص پہنچ چکا ہے۔ خواب میں اگر کوئی فوت شدہ آپ کو میٹھی چیز دے تو یہ خوشیاں آنے کی علامت ہے۔ اگر خواب میں دیکھیں کہ آپ نے اپنے استعمال شدہ کپڑے کسی مردے کو دیے ہیں۔ تو یہ آپ کی مختصر زندگی ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ خواب میں مردے سے گفتگو کرنا کسی ناموراور مشہور انسان سے ملاقات کی علامت ہے۔ اور یہ کہ خواب دیکھنے والے کی زندگی بہترین گزرے گی۔خواب میں مردے سے لڑنا یا غصے سے بات کرنا مشکلات و پریشانیاں آنے کی دلیل ہیں۔ خواب میں مردے سے گلے ملنا اس بات کی دلیل ہے کہ اپنے بزرگوں کی عزت کریں۔اور کامیاب زندگی بسر کریں خواب میں اگر مردہ اپنے گندے کپڑے دے اس کی مقصد کے لیے دعا مانگی یہ اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے۔ کہ یا تو اس کے اوپر قرض تھا۔یا پھر اس نے کسی کی امانت واپس کرنی تھی۔ اگر خواب میں دیکھی کہ آپ مردے کے کپڑے دھو رہے ہیں تو یہ اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ اس کو کوئی یاد نہیں کرتا۔خواب میں اگر مردے کو کوئی روتا ہوا دیکھے تو اس کا مطلب ہے کہ خواب دیکھنے والے لوگوں کے ساتھ معاملات خراب ہوں گے۔یا کسی بھی چیز کا مطالبہ کریں تو اس کو چاہیے کہ کثرت سے رزق و خیرات کرے۔ اس کو نیکیوں کی ضرورت ہے کسی بھی نیک اعمال کا ثواب اس تک پہنچائیں۔ ناظرین یہ تھی فوج شدگان کے خواب نیازی کی تعبیر اگر آپ اپنے والدین پیارو عزیز و اقارب دوست احباب جو کہ دنیا سے جا چکی ہیں۔ ان کی مغفرت کے لیے مقدس مقامات پر دعا کروانا چاہتے ہیں۔تو اپنے مرحومین کا نام اور ان کی والدہ کا نا م د یے گئے فو ن نمبر پر لکھوا د یں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...
Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...
Karobar Me Taraqi Ka Naqsh
اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...
Qarz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...
Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...
Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh
اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Akhtar Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga
اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...
Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser
سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...
Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa
یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...