گھر سے تعویذات یا کوئی پتلا ملے تو اس کو چھونے سے پہلے اس مو ضو ع کولازمی دیکھیں۔ ناظرین ہمار ا آج کا موضوع ان لوگوں کے لیے بہت ہی اہم ہے۔جن کے گھر میں سے جادو والی کوئی چیز یں ملتی ہیں۔ اور انہیں پتہ نہیں ہوتا کہ یہ کس نے بھیجی ہیں۔ اور اس کا کیا نقصان ہے۔مثلا ایسے تعویذات جن پرشیطانی کلمات تحریر ہوں۔اس کے علا وہ جا دو کا پتلی اور گو شت، ہڈیاں،کیل اور سو ئیاں وغیرہ۔ جو جادو کر کے گھر میں بھیجی جاتی ہیں۔ یہ چیزیں گھر میں بھجوانے کا مقصد کیا ہے اس بات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ مطلب یہ نہیں کرنا کہ محلے میں سب کو دکھائیں۔ کہ یہ ہمارے گھر سے نکلی ہے۔ وہ سب سے پہلے یاد ر رکھیں کہ آپ نے اس چیز کو پکڑنا نہیں ہے۔ بسا اوقات چھوٹی چھوٹی غلطیاں ایسی ہوتی ہیں جو ہم کر تو لیتے ہیں۔ اور بعد میں ہمارے لیے وبال جان بن جاتی ہیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ کے کتنے حادث دشمن ہیں آپ پر جادو کرنا ہے۔ وہ جادو کرنے کا کوئی بھی راستہ ڈھونڈ سکتا ہے۔ اب یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ اس نے جادو کرنے کا یہی راستہ کیوں منتقل اور اس سے جادو کر کے جادو والی اشیاء آپ کے گھر میں پھینکنے کی کیا ضرورت تھی۔وہ کسی اور کے گھر پر بھی تو ہین سکتا تھا۔ یا وہ خفیہ طور پر بھی تو جادو کر سکتا تھا۔ اس بات کو سمجھنا ضروری ہے کیونکہ جو لوگ اس طریقے سے جادو کرتے ہیں۔وہ بہت خطرناک ترین جادو ہوتا ہے۔ اور وہ جادو فوری طور پر اپنے اثرات مرتب کرتا ہے۔
اس قسم کے جادو کے اثرات کا براہ راست تعلق انسان کے جسم سے ہوتا ہے۔ اسی لیے ایسے جادو انسان کو فوری یہی ہوتا ہے کہ گھر کا کوئی نہ کوئی فرد اس کو ہاتھ لگا دے۔ اگر آپ نے اس کو چھو لیا تو اس کا مقصد اسی وقت پورا ہو جائے گا۔ اور آپ کی زندگی میں نہوست نقصانات بیماریاں اور رزق کی تنگی جیسے مسائل فو ر اً ہی ہو جا ئیں گے۔ لیکن اگر آپ نے زندگی میں کبھی بھی ایسی کسی جادوئی چیز کو چھوا ہے۔ اور آپ کی زندگی بہت ہی کٹھن گزر رہی ہے۔ تو ممکن ہے کہ وہ جادو آپ کے جسم میں حلول کر چکا ہو۔ اگر آپ نے اپنے گرد روحانی حسار قائم کیا ہوا ہے تو یہ چیزیں آپ کے جسم پر کبھی بھی اثر انداز نہیں ہوں گی۔ انشاء اللہ لیکن اگر آپ نے خود کو اللہ کی پناہ میں نہیں سونپا تو اس کا بھی روحانی حل آپ کو ا س مو ضوع میں ملے گا۔لیکن ہمارے مشاہدات کے مطابق ممکن ہے کہ ایسا نہ بھی ہو لیکن ممکن ہے کہ ایسا ہو کہ کوئی بندہ اس کو کپڑے کوکھولے اور وہ جادو اس پر فوری طور پر اثر انداز ہو جائے۔ اور اس طرح کے واقعات ہوئے ہیں۔
اس حوالے سے ہم ایک سائل کا مختصر سا واقعہ آپ سے شیئر کرتے ہیں۔ ایک سائل نے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیا جو کافی خوفزدہ اور گھبرایا ہوا تھا۔بقول اس کے اس نے یوٹیوب سے ہمارا نمبر لیا اور کہا کہ میں اپنے گھر کے صحن میں تھا۔ عصر کا وقت تھا اور میں چارپائی پر لیٹا ہوا اپنے خیالات میں گھو م تھا۔ کہ اچانک صحن میں کسی چیز کے گرنے کی آواز آئی۔ اور میں فورا اس آوا زکی طرف متوجہ ہوا۔اور دائیں بائیں دیکھنے لگا کہ یہ ٓاواز کہاں سے آئی۔ میں یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ وہ ایک بڑی ہڈی تھی۔ اور دیکھنے میں ایسا لگتا تھا جیسے کسی جانور کی ہو میں نے سوچا کہ کسی پرندے کوے یا چیل نے پھینکی ہوگی۔ خیر میں نے اسے اٹھایا اور گلی میں پھینک دی۔ اور پھر آ کر چارپائی پر لیٹ گیا۔ ابھی کچھ ہی دیر گزری کہ میرا بازو سن ہونا شروع ہو گیا۔ اور میں خود کو بے بس محسوس کرنے لگا۔ اور مجھے ایسا لگا کہ میرا بازو بالکل کام نہیں کر رہا۔ اور میری حالت ایسی ہو گئی جیسے کہ ایک فا لج زدہ انسان کی ہوتی ہے۔ مجھے اسی وقت خیال آیا کہ اسی بازو کو استعمال کرتے ہوئے میں نے وہ ہڈی اٹھا کر باہر پھینکی تھی۔ اسے سمجھ آگئی کہ اس پر جادو ہو گیا ہے۔ اور پھر اس کا نام اور والدہ کا نام ہمارے سلسلے کی روحانی ٹیم کے پاس بھجوایا گیا۔ اور اس کے جسم کے بد اثرات کو فوری طور پر زائل کرنے کے لیے سورہ بقرہ کا وہ نقش اس کے نام منسوب کر وا کے اسے ارسال کیا گیا۔ جو کہ ماہ رمضان کی 27 ویں شب میں پاک روحانی خلیات میں استعمال سے عدالتی صورت میں تیار کیا گیا تھا۔جیسے ہی اس سائل نے اپنے نام سے منسوب شدہ نقش کو چھو اتو اس نقش میں موجود روحانی لہروں نے اس کے گرد روحانی ہتھیار بنانا شروع کر دیا۔جیسے ہی وہ حصار مکمل ہوا اس نے محسوس کیا کہ اس کے جسم سے کالی سیاہ شیطانی لہریں نکلنے لگے ہیں۔جیسے جیسے وہ شیطانی لہریں اس کے جسم سے نکلتی جا رہی تھی ویسے ویسے اسے سکون محسوس ہونے لگا تھا۔اور اس کا جو بازو سن ہو چکا تھا۔اس نے بھی حرکت ہونے لگی تھی۔ اور اللہ کی رحمت سے صرف تین دن کے اندر اندر اس کا بازو بھی مکمل طور پر کام کرنے لگا تھا۔ اور اس کے جلد میں موجود ہر روحانی مرد بھی بحکم خدا ٹھیک ہو گیا۔اور اسے اسے ایسی کامل شفا ملی کہ نہ جادو رہا اور نہ ہی اس کے اثرات۔ لہا ذا اگر آپ بھی یہ تعویز اپنی یا اپنے کسی فیملی ممبر کی روحانی حفاظت کے لیے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ بندش کا شکار ہیں اور بندش بھی بہت پرانی ہے۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔اولاد نہیں ہو رہی۔شادی میں رکاوٹ ہے۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا تو آپ کے ساتھ خاص قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد 121 مرتبہ سورۂ الناس کو پڑھ کر اپنے...
Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعدیا نور،یا بصیرکو 21...
Surah Ikhlas For Business Success
کاروبارآن لائن ہو، مارکیٹنگ ہو یا پھر کسی بھی ٹائپ کابزنس ہو۔ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ہر کاروبار ی فرد کے پاس ہونا اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا کاروبارایک دن ضرور چمکے گا۔ عروج پائے گا۔ لوگوں کو رشک کرنے پر مجبور کرے گا۔ کیوں کہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ماہرین روحانیات...
Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے کاروبار یا جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری ایمانداری سے اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں لیکن بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش کا نتیجہ ہے توبندش کے توڑ کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا...
Kala Jadu Jar Se Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کالے جادو کے زیر اثر ہیں بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اس کی وجہ یہ ہے کہ جادو کا توڑ کروانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ جادو کی ٹائپ کیا ہے۔جب تک آپ کو یہ معلوم نہ ہو کہ کس قسم کا جادو ہوا ہے اس وقت تک جادو...
Sakhat Tareen Safli Jadu Ki Kat Ka Taweez
اگر آپ پر سخت ترین سفلی جادو ہے جس نے آپ کے گرد ڈیرہ ڈالا ہوا ہے رکاوٹوں پریشانیوں اور ناکامیوں کا سامنا ہے بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے کاروبار میں نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے۔آپ نے بہت سے عاملین سے جادو کا توڑ کروایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے...
Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga
اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...
Jadu K Zor Se Hamal Ko Bachana
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا۔ جس کا کہنا تھا کہ اب تک میرے ۹ حمل ضائع ہوچکے ہیں۔ جب بھی حمل ہوتا ہے میری ساس کسی عامل کو گھر بلا کر میرے سامنے بٹھاتی ہے۔ وہ مجھ پر طنتر منتر پڑھتا ہے۔ اس کے بعد میرا بچہ ضائع ہوجاتا ہے۔ اب دسویں بار ہے اور پانچواں...
Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...
Purane Jadu Ka Tor Naqsh e Sulemani Se
اگر آپ کا کوئی حاسد دشمن آپ پر کالا یا سفلی جادو کروا رہا ہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کررہا ہے اور آپ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے تو آپ کو چاہئے کہ نقش سلیمانی کو اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پا رکھیں۔چونکہ اس نقش میں حضرت سلیما ن ؑ کا وہ اسم اعظم تحریر...
Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...
Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...