ناظرین رجب المرجب نہایت برکت اور عظمت والا مہینہ ہے۔اس میں نیکیوں کا اجر بڑھا دیا جاتا ہے۔ خاص عبادات اور وظائف کے ذریعے بیماریوں سے شفا ملتی ہے۔ روز مرہ کے دکھ تکلیف اور پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔ اس مہینے کے فیوض و برکات کی خود اللہ اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم گواہی دیتے ہیں۔جس سے بطور مسلمان یقین رکھنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ موجودہ دور میں اپنے بچوں کا رشتہ نہ ملنے کی وجہ سے بے شمار والدین پریشان ہیں۔ اگر کوئی رشتہ ملتا بھی ہے تو وہ اپنے معیار کا نہیں ہوتا۔ اچھے رشتے کے لیے والدین کو بہت سوار ہونا پڑتا ہے۔ اسی تگ و دو میں بعض اوقات بچوں کی عمر زیادہ ہو جاتی ہے۔ لیکن اچھا رشتہ نہیں ملتا۔یہ بات مزید تکلیف دے اور شدید پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔جب کہیں کوئی بات نہیں بنتی تو والدین اور بچے شدید مایوسی اور ذہنی اذیت کا شکار ہو جاتے ہیں۔
تعلیم یافتہ اور برسر روزگار ہونے کے باوجود جب رشتے کے معاملے میں اپنے ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تو اس سے ان کے گھریلو کئی طرح کے مسائل جنم لیتے ہیں۔ جو کہ ایک خوشگوار زندگی کو اندھیروں میں دھکیل دیتے ہیں۔ ناظرین روحانیت میں اس مسئلے کا حل موجود ہے۔ روحانیت کا تعلق براہ راست اللہ تعالی سے ہے جب انسان ہر طرح سے مایوس ہو جاتا ہے۔ اور اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے۔ تو رحمت خداوندی اسے کے ساتھ 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ بس ہمارے ایمان میں کچھ کمی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے ہم رحمت خدا وندی سے دور ہو جاتے ہیں۔ لہذا جو لوگ رشتے کے ایسے مسائل سے دوچار ہیں۔ان کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص وظیفہ تیار کیا ہے۔
رجب کا وظیف تما م مسا ئل کے حل کے لیے یہ وظیفہ خاص طور پہ ماہ رجب کے لیے ہے کیونکہ اس ماہ میں کیا گیا کوئی بھی وظیفہ یا عبادت عام دنوں کی نسبت کئی گنا زیادہ اہمیت اور اثرات کی حامل ہوتی ہے۔ اس وظیفے پر پورے یقین سے عمل کریں۔ انشاء اللہ آپ کو مایوسی نہیں ہوگی۔ اور آپ کی یہ پریشانی جلد از جلددور ہو جائے گی۔ وظیفہ یہ ہے ماہ رجب میں روزانہ نماز فجر کے بعد 500 مرتبہ یا حیو یا قیوم بڑھے۔نماز عشاء کے بعد دس مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ استغفر اللہ و اتو ب الیہ۔ نماز مغرب دو مرتبہ یا لطیفوں کا ورد کریں۔ نا ظر ین اکثر یہ مسئلہ کسی بند ش، جا دو ٹو نے، بد اثر ا ت کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اگر آپ کے عمل میں کوئی کمی رہ گئی ہو تو ہمارے روحانی ماہرین نے اس تکلیف دے مسئلے کے فوری روحانی حل کے لیے اسماء حسنی کے تعویذات خاص بات میں اداس کی صورت میں تیار کیے ہیں۔ یہ تعویذات کئی روحانی مرا ہل سے گزر کر تیار ہوتے ہیں۔ لہذا رشتے یہ تعویذات ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے۔ انشاء اللہ چند دنوں میں رشتے کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اور آپ کے معیار اور مرضی کا رشتہ گھر چل کے آپ کے پاس آئے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویز بطور ہدیہ شد چو د ہ سو روپے یا فی سبیل اللہ حا صل کر نا چا ہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبر پر را بطہ کریں۔پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو زندگی کی تمام پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...
Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...
Karobar Me Taraqi Ka Naqsh
اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...
Qarz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...
Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...
Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh
اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Akhtar Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...
Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga
اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...
Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat
سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی اور خاص سورۂ ہے۔اورفضائل اورفوائد کے لحاظ سے بھی سب سے افضل ہے۔خصوصاً سورہ البقرہ کی آخری دوآیات خاص اہمیت کی حامل ہیں۔آج ہم سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ نے...
Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser
سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...