ناظرین خواب کا علم رکھنے والے خواب سن کر اس کی تعبیر بتاتے ہیں کہ یہ کس طرف اشارہ ہیں۔ خواب کی تعبیر خود سے کر لینا یا پھر کسی سے بھی کروا لینا یہ سراسر غلط ہے۔ اگر آپ نے خود سے خواب کی تعبیر نکال لی یا پھر کسی سے بھی نکلوائی۔ اور اس نے کچھ بھی بول دیا تو جان لیں کہ وہ تعبیر اسی وقت پوری ہو جائے گی۔ اس لیے جو لوگ خواب کا علم رکھتے ہیں کوشش کریں کہ تعبیر اسی سے کروائیں۔کیونکہ ان کے نزدیک ہر خواب کی دو تعبیریں ہوتی ہیں۔ ایک اچھی اور دوسری بری۔اس لیے علم ماہرین حت الو سع کوشش کرتے ہیں۔کہ خواب کی تعبیر اچھی نکالیں۔ اور آپ کی اصلاح کریں خواب کی تعبیر کا اصل مطلب آگاہی دینا ہے۔ اگر آپ اپنے کسی بھی خواب کی تعبیر علم ماہرین سے نکلوانا چاہتے ہیں۔ تو اس مو ضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ ہم آپ کو چند ایسے خوابوں کی تعبیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔جو صرف جادو کے مریضوں کو اتٓے ہیں۔ جادو میں مبتلا انسان کو اکثر خواب میں جانور نظر آتے ہیں۔مثلا بھینس، اونٹ، شیر، بیل وغیرہ اور یہ جانور اکثر انہیں اپنے پیچھے دوڑتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ یعنی ان میں سے کوئی بھی جانور ان کے پیچھے لگا ہوا اور مارتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔یا مارنے کی کوشش کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ اور آپ اس سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں تو یہ آپ پر جادو کی علامت کو ظاہر کرتا ہے۔ بعض اوقات ایک ہی جانور خواب میں بار بار نظر آتا ہے۔ یا بعض اوقات مختلف جانور بھی دکھائی دیتے ہیں۔ اور اگر ان دونوں صورتوں میں وہ آپ کو نقصان پہنچائیں۔ تو پھر خطرے والی بات ہے یاد رکھیں ویسے جانور کو اپنے پاس دیکھنا چلتے پھرتے دیکھنا یا کھاتے پیتے دیکھنا جادو نہیں ہے۔ اگر خواب میں سانپ چھپکلی اور موزی چیزیں نظر آئیں تو یہ بھی جادو کی علامت ہے۔ اور اکثر جادو میں مبتلا انسان کو سانپ اور چھپکلی اپنے اوپر حملہ اور ہوتے ہوئے دکھائی دیتی ہیں۔ سا نپ یاچھپکلی دونوں میں سے کوئی ایک بھی کاٹ لے تو اس انسان کو عموما کوئی بھی
خطرناک بیماری لاحق ہو جاتی ہے۔ لہذا اس طرح کے خواب کا اثر فورا زائل کریں۔ اور اس کو ہرگز معمولی نہ سمجھیں۔ ایسا نہ ہو کہ اس کے اثرات ظاہر ہو جائیں۔اورآپ نقصان کے زد میں آ جائیں۔ اگر سانپ آپ کومختلف دکھائی دے اس کی تعبیر الگ ہوتی ہے۔ ویسے سانپ دیکھنا چلتے پھرتے دیکھنا یہ جادو کی علامت نہیں ہے۔ البتہ اگر سانپ آپ کے پیچھے لگا ہوا ہو وہ کاٹنے والا ہو یا آپ کو کاٹ چکا ہو تو پھر خطرے کی علامت ہے۔بعض اوقات خواب میں خود کو کسی گھر جگہ یا ایسے مقام پر پھنسے ہوئے دیکھنا اور نکلنے کا کوئی راستہ دکھائی نہ دینا یہ بھی جادو کی علامت ہے۔ یعنی کہیں سے نکلنے کا کوئی سرا خ نہ ملنا اور خود کو بے بس دیکھنا اس طرح کا خواب اکثر جادو ٹونے میں مبتلا افراد کو دکھائی دیتا ہے۔ اپنے سامان اور ضروری اشیاء کو گمشدہ دیکھنا اور اسے ڈھونڈنے کی کوشش کرنے سے بھی وہ چیزیں نہ ملنا یہ بھی جادو کی بہت بڑی علامت ہے۔بعض اوقات خود کو کمرہ امتحان میں دیکھنا اور کچھ لکھنے کی کوشش کرنا۔ لیکن پھر بھی اس پیپر کاغذ یا کسی بھی چیز پر لکھ نہ پانا یہ جادو کی سخت ترین علامات ہیں۔جو جادو کے ذریعے اس انسان کو اپنے ہونے کا احساس دلاتے ہیں۔ جادو زدہ انسان کو چاہیے کہ وہ اس طرح کے خواب کے اثرات کو فوری زائل کرے اور دو نفل پڑھ کے اللہ کے حضور دعا کریں۔ اور اپنا روحانی علاج لازمی کروائے۔ تاکہ جادو کے اثرات مکمل طور پر ختم ہو جائیں۔اور آپ ہمیشہ کے لیے اللہ کے جو ایمان میں ا ٓجائیں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Haseen Aur Salamti Wale Aulad Ka Wazifa

Haseen Aur Salamti Wale Aulad Ka Wazifa

اولاد خوبصورت اور صحیح سلامت پیدا ہونے کا وظیفہ جو عورت یہ چاہتی ہو کہ اس کے اولاد خوبصورت پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ حمل ٹھرنے کے تین ماہ بعد اس اسمالمُصوّرکو سوتے وقت 30 36 مرتبہ پڑھنا شروع کردے۔ اور بچے کی پیدائش تک اسے پڑھتی رہے۔ انشاء اللہ جو بچہ یا بچی پیدا ہوگی وہ...

Mali Tangi Ke Hall Ke Liye Wazifa

Mali Tangi Ke Hall Ke Liye Wazifa

مالی تنگی کے حل کے لیے وظیفہ اگر کوئی شخصُیَا غَفُورکو روزانہ 3دن 253مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے۔ تو اس کی مالی تنگی دور ہو جائے گی۔ اور مالی وسائل کے دروازے کھل جائیں گے۔Female: 0305-2611777Male:...

Musebat Aur Preshani Ka Khas Wazifa

Musebat Aur Preshani Ka Khas Wazifa

رنج مصیبت اور پریشانی کو ختم کرنے کا وظیفہ باز بزرگان دین سے منقول ہے کہ جس شخص کو کوئی رنج مصیبت اور پریشانی ہو اسے چاہیے کہ 11 دن تک روزانہ 296 مرتبہیَا سَمِعُپڑھے۔ یا کوئی اور پڑھ کر پانی پر دم کر کے مصیبت زدہ کو پلائے انشاء اللہ 11 دن کے اندر آپ کو مصیبت سے نجات...

Bacho Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa

Bacho Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa

بچوں کا پڑھائی میں دل لگانے کا وظیفہ بعض اوقات کسی بچے یا بڑے کا دل تعلیم سے اٹھ جاتا ہے۔کتنا ہی مارو بیٹو سزا دو پڑھنے پرمادہ نہیں ہوتا۔ اور پڑھائی سے بھاگنے لگتا ہے۔ اس کے لیے یہ عمل بہت مفید ہے۔ ایک گلاس پانی لیں اور اس پر 11,11بار درود شریف پڑھیں. اور درمیان میں...

Apna Ghar Hasil Karne Ka Wazifa

Apna Ghar Hasil Karne Ka Wazifa

اپنا گھر حاصل کرنے کا وظیفہ یہ عمل ذاتی گھر کے لیے بہت موثر ہے اگر کوئی شخص کرایہ دار ہو اور معاشی حالات تنگ ہونے کی وجہ سے اس میں ذاتی مکان بنانے کی صلاحیت نہ ہو تو اسے چاہیے کہ یہ اسم مبارکیَا مَالِکُکو روز 10 ہزار مرتبہ پڑھے کر کے سب افراد مل کر پڑ سکتے ہیں۔ اور کم...

Har Jaiz Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa

Har Jaiz Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa

ہر جائز دلی مراد پوری ہونے کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کس مقصد میں کامیابی چاہتے ہوں اور یہ چاہتے ہیں کہ دل مراد پوری ہو جائےَ تو اس کے لیے ہم آپ کو قرآن پاک کی سورہ کا بہترین وظیفہ بتا ئیں گئے۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی۔ اور آپ کی ہر...

Dil Ki Har Khwahish Puri Hone Ka Wazifa

Dil Ki Har Khwahish Puri Hone Ka Wazifa

دل کی ہر مراد ہر خواہش پوری ہونے کا وظیفہ آج آپ کو ایک ایسا عمل بتا رہی ہوں کہ جس سے آپ اپنے دل کی ہر جائز خواہشات اپنے رب کے سامنے رکھ کر اپنے رب سے ہر وہ چیز مانگ سکتے ہیں۔ جو آپ کے دل کی خواہش ہے۔ اللہ پاک آپ کو عطا کرے گا۔ اس ا سم کے ساتھ جو بھی مانگیں گے اللہ پاک...

Bure Halat Se Nijat Ke Liye Wazifa

Bure Halat Se Nijat Ke Liye Wazifa

برے حالات سے نجات کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کی مالی حالت کسی سبب سے کمزور ہو گئی ہو یا آپ جادو کی لپیٹ میں کرتبائی کے دہانے پر پہنچ چکے ہوں۔یا رزق کی بندش کی وجہ سے آپ قرض میں ڈبے ہوئے ہوں یا فاقہ کشی پر مجبور ہوں الغرض کوئی بھی وجہ ہو رات کو سورہ قریش 110 بار 41 دن تک...

Har Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

Har Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

ہر پریشانی سے نجات کا وظیفہ کیا آپ کا کوئی مقصد ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ پورا ہو اور آپ کے ہر پریشانی ختم ہو جائے۔ تو اس کے لیے ہم آپ کو بہت چھوٹا سا نہایت مختصر وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے جلد از جلد آپ کی مراد پوری ہوگی۔ اور آپ کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔روز نماز...

Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa

Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa

ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ ہم آپ کو جمعرات کے دن کا ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔ اگر کسی کی کوئی جائز حاجت یا مراد ہو اور وہ پوری نہ ہو رہی ہو تو سب سے پہلے تو پانچوں نمازوں کی پابندی کریں۔ اور حرام رزق سے بچیں۔ جمعرات کے روز بعد نمازچاشت(وَھُوَ الْسَمِعُ)پانچ سو مرتبہ پڑھ...

Chehre Ki Khubsurti Ka Mujarab Wazifa

Chehre Ki Khubsurti Ka Mujarab Wazifa

چہرے کی خوبصورتی کا مجرب وظیفہ ناظرین آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ آپ کا چہرہ  پرکشش اور حسین ہو جائے گا۔اور اگر چہرے پر چھائیاں ہو تو اس کا بھی خاتمہ ہو جائے گا۔ سب سے پہلے تو آپ پانچو نمازوں کے پابندی کریں۔ چہرے کی خوبصورتی کے لیے آپ...

Achi Nokri Kay Liye Behtreen Wazifa

Achi Nokri Kay Liye Behtreen Wazifa

اچھی نوکری کے لیے بہترین وظیفہ ناظرین اگر آپ بے روزگار اچھی نوکری چاہتے ہیں تو آج ہم آپ کو بہترین وظیفہ بتائیں گے۔  جس سے انشاء اللہ آپ کو جلدی مرضی کے مطابق نوکری مل جائے گی۔ اس عمل کی اجازت عام  ہے۔ جو شخص تین ہزار مرتبہُیَا غَنِیُّ، یَا فَتَحُ، یَا رَزَّاقاور آیت...