بچوں کا پڑھائی میں دل لگانے کا وظیفہ
بعض اوقات کسی بچے یا بڑے کا دل تعلیم سے اٹھ جاتا ہے۔کتنا ہی مارو بیٹو سزا دو پڑھنے پر
مادہ نہیں ہوتا۔ اور پڑھائی سے بھاگنے لگتا ہے۔ اس کے لیے یہ عمل بہت مفید ہے۔ ایک گلاس
پانی لیں اور اس پر 11,11بار درود شریف پڑھیں. اور درمیان میں 313 مرتبہ بسم اللہ الرحمن
الرحیم پڑھیں۔اور پانی پر دم کر کے رکھ لیں۔ اور روزانہ دم شدہ پانی بچے کو بلاتا ہے۔ اور بوتل
میں پانی بڑھاتے رہیں۔ انشاء اللہ تعالی 40 دن پانی پلانے کے بعد اس کو تعلیم کا شوق پیدا ہو گا
اور پڑھائی میں دل لگنے لگے گا۔