اگر آپ کو کسی سے بے پناہ محبت ہے لیکن وہ آپ کو اتنی ویلیو نہیں دیتا۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کرتا اور آپ کے علاوہ باقی سب کو اہمیت دیتا ہے۔ آپ کا بولنا بھی اسے اب پسند نہیں ہے۔ بار بار بلاک کر دینا اور آپ کو تکلیف دینا اس کی عادت بن گئی ہے۔ پھر یہ معاملہ خواہ میاں بیوی کا ہو، پسند کی شادی کے حوالے سے ہو، بہن بھائیوں یا دوستوں کے ساتھ پیش آرہا ہو۔ آپ نے کھوئی ہوئی محبت کو پھر سے واپس پانے کے لئے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعد

سبحان اللہ یا ودود

کو 270 بار اس کی تصویر سامنے رکھ کر پڑھنا ہے۔ اور اگر آپ اپنی محبت کو پانے کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا بھی کروانا چاہتے ہیں تو نام، والدہ کا نام، مسئلہ اور پڑھے گئے وظیفے کی کل تعداد ہمیں کومنٹ کریں یا وٹس اپ پر سینڈ کریں تاکہ آپ کا نام بھی دعا میں شامل کر لیا جائے۔ وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Allah se Madad Mangne Ki Dua

Allah se Madad Mangne Ki Dua

اگرآپ اللہ تعالیٰ سے اپنی کوئی خاص بات منوانا چا ہتے ہیں یا اپنی کسی پریشانی سے نجات چاہتے ہیں۔ جیسے کہ آ پ ا پنے دشمنوں سے پریشان ہیں یا دشمن آپ پر غلبہ پانا چاہتے ہیں یا دشمن آپ کو ہراس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یا آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں یاروٹھے ہوئے محبوب کو...

Surah Baqarah Se Jadu Ka Tor

Surah Baqarah Se Jadu Ka Tor

سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی سورہ ہے اس کے بے شمار فائدے اور براکات ہے سب مسلمانوں کے لیے جادو کی حقیقت اورتاثیر کوکو ماننا ضروری ہے کیونکہ اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی آیا ہے تو یہ کے جادو کروانے والے نے آپ کو جادو جیسی نحوست سے ناپاک کر دیا ہے اور آپ کا گھر اور...

Surah Fatiha Se Har Bimari ka Ilaj

Surah Fatiha Se Har Bimari ka Ilaj

گھر کے بد سے بد تر حالات ہوں، زمین یا جائیداد کا جھگڑا ہو، اور دشمن کی نظر آپ کی جائیداد پر ہو،بچیوں کے رشتوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور خدشہ ہے کہ کسی نے بندش کروائی ہے گھر کے افراد کا بار بار کسی نا کسی بیماری میں مبتلا ہونا یاگھر کے لو گوں میں غلط فہمیوں نے جگہ بنا...

Dolat k liye surah kausar Ka Wazifa

Dolat k liye surah kausar Ka Wazifa

سورہ کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ ہے اورتیسویں پارے میں موجود ہے۔یہ 3آیات پر مشتمل ہے۔ اس کے بے شمار فائدے اور برکات ہیں۔ جیسے کہ سورہ کوثر پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ہر مشکل یاپریشانی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔ اگر آپ کسی حاجت کے لیے پڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کی...

Surah Alam Nashrah Se Gurdon Ka Ilaj

Surah Alam Nashrah Se Gurdon Ka Ilaj

آج کل گردوں میں پتھری کا مسئلہ بہت زیادہ بڑھتا جا رہا ہے َ۔جس سے ہر دوسرا شخص خواہ بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہیں اور تکلیف سے نجات پانے کے لیے ڈاکٹرز سے ادویات لے کے ان کا استعمال کرتے ہیں۔جس سے ہوتا یہ ہے کے اس وقت تو آپ کی تکلیف کم ہو جاتی ہے اور...

Mushkilat Ki Asani Ke Liye Quran Ki Ayat

Mushkilat Ki Asani Ke Liye Quran Ki Ayat

مشکلات کیسی بھی کیوں نا ہوں امتحان میں کامیابی ہو یا گھر میں رزق کی تنگی یا برکت کی کمی ہویا کسی دشمن سے نجات پانا چاہتے ہوں یا کسی دشمن نے آپ پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ تو ہمارے پاس اس کا روحانی علاج موجود ہے۔جو کے ہمارے ماہرین کے مشاہدات کے مطابق کیا جاتا ہے۔ تو آپ...

Surah Maryam ka Qurani wazifa For Baby

Surah Maryam ka Qurani wazifa For Baby

اکثر خواتین میں یہ مسئلہ دیکھا گیا ہے کہ پریگنینٹ تو ہو جاتی ہیں پریگنینسی کے دوران بچے کے دل کی دھڑکن نہیں ہوتی یا گروتھ رک جاتی ہے اور حمل ضائع ہونے کا خطرح ہوتا ہے یا حمل کے دوران بلیڈینگ  ہونے کے مسئلے سے دوچار رہتی ہیں اور ڈاکٹر کو چیک کروانے پر وہ حمل ضائع کرنے...

Surah Muhammad Ka Wazifa For Baby Boy

Surah Muhammad Ka Wazifa For Baby Boy

اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کے عورتوں کو بیٹی پیدا ہونے پر سسرال والو ں سے باتیں اور تانے سننا پڑھتے ہیں یاشوہر بیوی سے جھگڑتے ہیں اور دوسری شادی کی دھمکیاں دیتے ہیں اور بات طلاق تک جا پہنچتی ہے لوگ یہ بھول جاتے ہیں کے بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں اور اپنی بیویوں...

Talak Se Bachny Or Talaq Rokne Ka Wazifa

Talak Se Bachny Or Talaq Rokne Ka Wazifa

میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑ ے تو ہوتے ہی رہتے ہیں پر اکثر اوکات یہ جھگڑے اتنے بڑھ جاتے ہیں کے بات طلاق تک جاپہنچتی ہے اور بہت کو شش کے بعد بھی دونوں کے اختلافات ختم نہیں ہوتے اور اس سب کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتا ہے کبھی آپ نے غور کیا کے آپ کے چاہنے کے...

Anxiety Tension Door Karnay Ka Wazifa

Anxiety Tension Door Karnay Ka Wazifa

ڈپریشن آج کے دور کا اہم ترین مسئلہ ہے جسے لو گ اہم نہیں سمجھتے اوراس کا علاج نہیں کرواتے بلکہ اگنورکر دیتے ہیں۔ آگے جا کر یہی ڈپریشن بہت سے مسائل کو جنم دیتا ہے۔کیوں کہ ڈپریشن کا شکار افراد بہت طرح کے ڈر اور خوف، ناکامیوں، مایوسیوں، اداسی، روتے رہنا، ہاضمے کے مسائل،...

Ghrelu Msail Aur Un Ka Qurani Hal

Ghrelu Msail Aur Un Ka Qurani Hal

میاں بیوی کے در میان اختلا فات ہوں یا بچوں کے درمیان لڑائی جھگڑے گھر میں خیروبرکت کی کمی ہو یا اولاد کا نا فرما ن ہونا نیا گھر خریدنا ہو یا زمین کا کوئی مسئلہ ہو سسرال میں نا چاقی ہو یا کوئی جادو ٹونے کے اثرات ہوں گھر کا ما حول آپ کی زندگیوں پر بھی اثرانداز ہونے...

Allah Apko Bay Hisaab Rizq Ata Kare Ga

Allah Apko Bay Hisaab Rizq Ata Kare Ga

اگرآپ تنگدستی اور رزق میں بے برکتی کا شکار ہیں پریشانیوں نے گھیر رکھا ہے۔غربت اور تنگدستی سے نجات نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کے اللہ کے پاک کلام میں بڑی طاقت ہے ناممکن کام بھی ممکن ہو جاتے ہیں۔تنگدست اور غربت ختم کرنے کے لئے اور رزق میں بیش بہا اضافے کے لئے آپ نے...