اگرآپ اللہ تعالیٰ سے اپنی کوئی خاص بات منوانا چا ہتے ہیں یا اپنی کسی پریشانی سے نجات چاہتے ہیں۔ جیسے کہ آ پ ا پنے دشمنو ں سے پریشان ہیں یا دشمن آپ پر غلبہ پانا چاہتے ہیں یا دشمن آپ کو ہراس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں یا آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں یاروٹھے ہوئے محبوب کو منانا چاہتے ہیں یا پھر کسی گھریلو مسئلے کی وجہ سے پریشان ہیں تو اللہ کو اس اسم عظم کا واسطہ دے کر اپنی بات منوائیں اور وہ خاص اسم عظم ہیں یَاجَبَّارُ، یَاقَھَّارُ۔ان دونوں اسم مبارک کو 111 بار عصر کی نماز کے بعد با وضو پڑھنا ہے یہ خاص اسم مبارک اللہ کے بہت پسندیدہ ہیں۔ ان اسمائے پاک کی برکات سے آپ کے سب رکے ہوئے کام اللہ کے کرم سے ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ آپ ان دونوں ا سم مبارک کے نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ بنوا سکتے ہیں۔
نقش کے فائدے اور تفصیلات جاننے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
ٖFemale:0305-2611777
Male:0300-9157861