گھر کے بد سے بد تر حالات ہوں، زمین یا جائیداد کا جھگڑا ہو، اور دشمن کی نظر آپ کی جائیداد پر ہو،بچیوں کے رشتوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور خدشہ ہے کہ کسی نے بندش کروائی ہے گھر کے افراد کا بار بار کسی نا کسی بیماری میں مبتلا ہونا یاگھر کے لو گوں میں غلط فہمیوں نے جگہ بنا لی ہو تو یہ سب ہمارے ما ہرین کے مشاہدات کے مطابق عام طور پر کالے جادو یا نظربد کے اثرات کی وجہ سے ہوتاہے۔ جس سے گھر میں خیروبرکت کی کمی ہو رہی ہے اور نحوستوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ توآپ کو پریشان ہونے کی با لکل بھی ضرورت نہیں۔کیوں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں آپ کے ہر طرح کے مسائل اور جادو ٹونے کاحل موجود ہے جس کے لیے آپ کو کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں آپ گھر بیٹھ کے ان سب مسائل سے اللہ کے کرم کی بدولت نکل سکتے ہیں تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ سورہ فاتحہ کو 14 بار صبح فجر کی نماز کے بعد با وضو ہو کے پڑھنا ہے اور اول و آخر درودپاک 11 بار پڑھنا ہے اور پانی پر دم کر کے پینا ہے اس سورہ مبارکہ کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا ارشاد پاک ہے کے سورہ فاتحہ میں ہر بیماری کے لیے شفاء ہے اس سورہ کا کرشمہ چند روز میں ہی آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے اس کے علاوہ سورہ فاتحہ کا نقش مبارک بھی آپ ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ بنوا سکتے ہیں اس نقش کے پہننے سے آپ ہر بیماری اور جادو ٹونے کے اثرات سے محفوظ رہیں گے ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں.

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Is Ayat Se Har Mushkil Asan Ho Gi

Is Ayat Se Har Mushkil Asan Ho Gi

اگر آپ کے ہر کام میں شدید رکاوٹ ہے۔رشتہ نہیں ہو رہایا شادی میں رکاوٹ ہے۔کاروبار یا جاب کے مسائل ہیں تو آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایسی بہترین آیت شیئر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کا ہر کام آسان ہوتا چلا جائے گا انشاء اللہ۔وہ آیت یہ ہے”وَاِذَا قَضٰی اَمْرًا فَاِنَّمَا...

Sharab Noshi Se Nijat Ka Qurani Naqash

Sharab Noshi Se Nijat Ka Qurani Naqash

اگر آپ کا کوئی اپنا بری صحبت شراب نوشی،چرس،افیون یا اس کے علاوہ کسی بھی اور نشے کا شکار ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔میڈیکلی علاج کروا کروا کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بہت سے عاملین سے رابطہ کیاآپ کا بہت سارا پیسہ اور وقت برباد ہوا لیکن اس کا بھی کوئی...

Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat

Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat

سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی اور خاص سورۂ ہے۔اورفضائل اورفوائد کے لحاظ سے بھی سب سے افضل ہے۔خصوصاً سورہ البقرہ کی آخری دوآیات خاص اہمیت کی حامل ہیں۔آج ہم سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ نے...

Surah Yaseen ka Powerful Naqash

Surah Yaseen ka Powerful Naqash

آج کے دور میں حسد اور لالچ کی وجہ سے اپنے ہی اپنوں کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور بعض اوقات تو گھر،زمین اور جائداد کے تنازعے پر لڑائی جھگڑے اورقتل و غارت سے بھی گریز نہیں کرتے اور قصور وارط دوسروں کو ٹھہرا دیتے ہیں۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہے کہ آپ کا کوئی اپنا کسی جھوٹے...

Shoher Ka Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Naqash

Shoher Ka Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Naqash

ایسی بیویاں جن کے شوہر بہت زیادہ سخت مزاج ہیں او ربیوی سے اچھا سلوک نہیں کرتے۔بیوی کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتے۔ دوسروں کی باتوں میں آکر بیوی کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ بیوی بچوں پر پیسہ خرچ کرنے کی بجائے غیر عورتوں پر خرچ کرتے ہیں...

Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat

Surah Al Shura Ki Powerful Fazilat

ہمارے رو حانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے بے شمار نقوش تیار کئے گئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے جس سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ایسے افراد جو مختلف طرح کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے درد،تکلیف اور اذیت کا شکار ہیں۔بڑے بڑے...

Amazing Health Benefits Of Olive

Amazing Health Benefits Of Olive

آج کے موضوع میں ہم آپ سے زیتون کے 10 حیرت انگیز فوائد شیئر کریں گے۔ جنہیں جاننے کے بعد آپ یقینا زیتون کا استعمال کبھی ترک نہیں کریں گے انشاء اللہ۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے آرٹیکلز بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اگر آپ کا...

Taweez For Urinary Tract Infection

Taweez For Urinary Tract Infection

اگر آپ کو پیشاب بار بار آتا ہے رک رک کر آتا ہے۔ غیر ارادی طور پر پیشاب نکل جاتا ہے۔ اس پر آپ کا قابو نہیں رہتا درد جلن یا خارش ہوتی ہے۔ مثانہ کمزور ہو گیا ہے۔ یا پیشاب کا انفیکشن ہے ہنستے ہوئے وزن اٹھاتے ہوئے جھکنے سے چھینک مارنے سے یا کھانسی کرنے سے ہی ان کا پیشاب...

Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj

Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj

اگر آپ کو کافی سالوں سے شدید ڈپریشن ہے کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے کوئی جادو وغیرہ بھی کروایا ہے۔ شاید اسی لیے کوئی دعا نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ ہر وقت ذہنی پریشانیوں اکیلے پن تنہائی مایوسی...

Chehray Ki Ronak Wapis Lane Ka Khas wazifa

Chehray Ki Ronak Wapis Lane Ka Khas wazifa

اگر آپ کے چہرے پر پیلاہٹ،بے رونقی، حلقیداغ دھبے کیل محاسے وغیرہ کافی عرصے سے موجود ہیں آپ نے ہر طرح کی کریمز بھی استعمال کر کے دیکھ لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے مگر آپ کے چہرے کی بیرون کی ختم نہیں ہو پا رہی تو اللہ کی رحمت سے روحانیت میں آپ کے اس مسئلے کی وجہ اور...

Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah

Jadu Kay Asrat khatam karne Wale Surah

اگر آپ پر یا آپ کے گھر پر بہت سے پرانے اثرات ہیں۔جنہیں ختم کرنے کی آپ نے بہت کو شش کی ہے۔ مگر وہ کسی بھی صورت ختم نہیں ہوتے بہت سے عاملین کو گھر بلا کر بھی آپ نے کوشش کر کے دیکھ لی ہے مگر جادو ہے کہ کسی صورت اپنے اثرات زائل کر ہی نہیں رہا۔ اس جادو نے گھر میں بیماریوں...