میاں بیوی کے در میان اختلا فات ہوں یا بچوں کے درمیان لڑائی جھگڑے گھر میں خیروبرکت کی کمی ہو یا اولاد کا نا فرما ن ہونا نیا گھر خریدنا ہو یا زمین کا کوئی مسئلہ ہو سسرال میں نا چاقی ہو یا کوئی جادو ٹونے کے اثرات ہوں گھر کا ما حول آپ کی زندگیوں پر بھی اثرانداز ہونے لگتاہے جس سے گھر کے افرادبے سکونی اور بے چینی کا شکار ہونے لگتے ہیں ہمارے پاس ہر مسئلے کا حل قرآن و سنت کے مطابق کیا جاتاہے، ایک اسم مبارک جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔بہت سارے لوگ اس سے فائدہ لے چکے ہیں آپ نے کرنا یہ ہے کے اللہ الصمد کو روزنہ 313 مرتبہ تلاوت کریں اور پانی پر دم کر کے گھر کے سب افراد کو پلائیں اس اسم مبارک کی برکات سے آپ کے تمام روحانی مسائل حل ہو جائیں گے۔
اس کے علاوہ آپ اللہ الصمد کا نقش اپنے نام کے ساتھ بھی بنوا سکتے ہیں نقش کا ہدیہ0 140ہے مجبور افراد جو ہدیا نہیں دے سکتے ان کو یہ اسلامی نقش فی سبیل اللہ بھی دیا جاتا ہے، مزید معلومات کے لیے ان نمبرزپر رابطہ کریں

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Surah Kahaf Ki Fazail Aur Barkat

Surah Kahaf Ki Fazail Aur Barkat

سورۂ الکہف قرآن پاک کی بہت ہی خاص سورۂ ہے اور یہ سورۂ بے شمار فضائل وبرکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کے فضائل و فوائد بیان کرنا بے حد مشکل ہے۔آج ہم آپ کے ساتھ سورۂ الکہف کے چند فضائل اھدیث کی روشنی میں شیئر کریں گے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص سورہ کہف تلاوت کرے تو جس جگہ...

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...

Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع غزالہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے غزالہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ غزالہ نام کی...

Sharab Noshi Se Nijat Ka Qurani Naqash

Sharab Noshi Se Nijat Ka Qurani Naqash

اگر آپ کا کوئی اپنا بری صحبت شراب نوشی،چرس،افیون یا اس کے علاوہ کسی بھی اور نشے کا شکار ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔میڈیکلی علاج کروا کروا کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بہت سے عاملین سے رابطہ کیاآپ کا بہت سارا پیسہ اور وقت برباد ہوا لیکن اس کا بھی کوئی...

Surah Yaseen ka Powerful Naqash

Surah Yaseen ka Powerful Naqash

آج کے دور میں حسد اور لالچ کی وجہ سے اپنے ہی اپنوں کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور بعض اوقات تو گھر،زمین اور جائداد کے تنازعے پر لڑائی جھگڑے اورقتل و غارت سے بھی گریز نہیں کرتے اور قصور وارط دوسروں کو ٹھہرا دیتے ہیں۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہے کہ آپ کا کوئی اپنا کسی جھوٹے...

Shoher Ka Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Naqash

Shoher Ka Dil Ma Mohabbat Dalne Ka Naqash

ایسی بیویاں جن کے شوہر بہت زیادہ سخت مزاج ہیں او ربیوی سے اچھا سلوک نہیں کرتے۔بیوی کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہیں اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتے۔ دوسروں کی باتوں میں آکر بیوی کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ بیوی بچوں پر پیسہ خرچ کرنے کی بجائے غیر عورتوں پر خرچ کرتے ہیں...

Ghutno Ke Dard Ka Rohani Ilaj or Taweez

Ghutno Ke Dard Ka Rohani Ilaj or Taweez

اگرآپ گھٹنوں کے درد کا شکار ہیں اور یہ درد بھی اتنا شدید ہے کہ نہ بیٹھنے سے آرام آتا ہے اور نہ ہی لیٹنے سے بلکہ گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن بھی کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان...

Mohabbat Ke Liye Khas Wazifa

Mohabbat Ke Liye Khas Wazifa

اگر آپ کو کسی سے بے پناہ محبت ہے لیکن وہ آپ کو اتنی ویلیو نہیں دیتا۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کرتا اور آپ کے علاوہ باقی سب کو اہمیت دیتا ہے۔ آپ کا بولنا بھی اسے اب پسند نہیں ہے۔ بار بار بلاک کر دینا اور آپ کو تکلیف دینا اس کی عادت بن گئی ہے۔ پھر یہ معاملہ خواہ میاں بیوی...