اگر آپ اللہ پاک کی ذات سے دن رات اپنی کسی خواہش کے پورا ہونے کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں یا کسی پریشانی کو ٹالنے کی دن رات دعائیں کر رہے ہیں لیکن مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید بگڑتا ہی جارہا ہے۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ بس دعائیں ہی مانگے جارہے ہیں۔ کوئی مشکل آسان تو ہو نہیں رہی تو جب دل ایسی مایوسی میں گھر جائے تب حضرت امام علی ؑ کی صرف یہ ایک بات کر لیجیے گا۔ آپ ؑ نے فرمایا جب کوئی امید باقی نہ رہے تب دعاؤں میں اور تیزی لے آؤ کیوں کہ معجزے کرنا اللہ کا کام ہے۔ لہٰذا دعاؤں میں تیزی لانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام کے ساتھ منسلک ہوجائیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کا نام دنیا کے انتہائی مقدس مقامات پر دعا کے لئے ہر رات پکارا جائے گا۔ اور یہ دعا ہمارے سلسلے کے بزرگ کرواتے ہیں اوراس میں 40 لاکھ افراد ہر رات شامل ہوتے ہیں۔دعا میں شامل ہونے کے لئے آپ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا باسط کو 1200 بار پڑھیں اور پڑھا گیا ذکر اسم اعظم اپنے نام، والدہ کے نام اور مسئلے کے ساتھ ہر جمعے کو ہمیں کومنٹ کریں یا وٹس اپ پر سینڈ کر دیا کریں۔ ان شاء اللہ آپ کے لئے دعا ہوجائے گی۔ رابطے کے لئے وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Astaghfar Ka Powerful Wazifa

Astaghfar Ka Powerful Wazifa

استغفار پڑھنے کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے۔استغفار پڑھنے سے ہر مصیبت سے نجات حاصل ہوتی ہے اور ہر مشکل آسان ہو جاتی ہے۔استغفار کی فضیلت و اہمیت کے حوالے سے امام حسینؑ کا واقعہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ایک مرتبہ تین افراد حضرت حسین بن علیؓ کے پاس آئے۔ایک نے بارش کی قلت کی...

Dua e Batin Program Ki Ahmiyat

Dua e Batin Program Ki Ahmiyat

ناظرین! آج آپ کو بتائیں گے کہ دعائے باطن پروگرام کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ دعائے باطن پروگرام میں ہمارے سلسلے کے روحانی بزرگ خانہ کعبہ اور دیگر مقدس مقامات پر روزانہ مخصوص اوقات میں خصوصی دعا کرتے ہیں۔ اس دعا میں چالیس لاکھ سے زائد افراد اپنے گھروں میں بیٹھ...

Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa

Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے زندگی میں ہر قدم پر کامیابی ملے وہ جو چاہے اسے حاصل ہو۔لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ باوجود کوشش کہ بھی انسان کامیاب نہیں ہو پاتا۔اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے کہ آپ کو بار بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جتنا اوپر آنے کی کوشش کرتے...

Naraz Shakhs Ko Manane Ka Amal

Naraz Shakhs Ko Manane Ka Amal

اگر آپ کا کوئی اپناآپ سخت ناراض ہو گیا ہے اور آپ سے بات نہیں کر رہااور آپ سے یہ بات برداشت نہیں ہو رہی۔وہ آپ کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی آسان سا وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا...

Rizq Mein Izafa KI Liye Naye Saal Ki Dua

Rizq Mein Izafa KI Liye Naye Saal Ki Dua

آج آپ کے ساتھ رزق میں خیرو برکت اور اضافے کے لئے ایسی بہترین دعا شیئر کریں گے۔جس کو پڑھنے سے ساراس سال کبھی رزق کی تنگی اور پریشانی نہ ہو گی۔وہ بہترین دعا یہ ہے۔حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کرم ﷺ یہ دعا فرماتے:”اَللّٰھُمَّ قََنِّعْنِیْ بِمَا رَزَقْتَنِیْ...

Powerful Wazifa For Hajat

Powerful Wazifa For Hajat

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو ایسے صفاتی نام شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔آپ جو چاہیں ویسا ہی ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعدیا قادر،یا نافعکو 41 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے بڑی سے...

Best Surah For Depression

Best Surah For Depression

قرآن کریم میں ایک آیت ایسی ہے۔ جو دماغ کو ریلیکس کرنے اور ہر طرح کے ڈپریشن کو ختم کرنے کی تاثیر سے مالا مال دیکھی گئی ہے۔ جب ایسے مریضوں نے شفاء کی یہ آیت تلاوت کرنی شرو ع کی۔ جنہیں پچھلے کئی سالوں سے ڈپریشن تھااور میڈیسن کھانے کے باوجود وہی حال تھا کہ ڈپریشن ختم نہیں...

Nafarman Biwi Ke Liye Powerful Wazifa

Nafarman Biwi Ke Liye Powerful Wazifa

بعض بیویاں بہت ہی ڈرامے باز ہوتی ہیں۔ شوہر کے آفس جانے کے بعد پلاننگ کرتی رہتی ہیں کہ شوہر کے گھر آتے ہی ان کی ناک میں دم کیسے کرنا ہے۔ اپنے قریبی رشتہ داروں سے فون کرکے نئے نئے طریقے سیکھتی ہیں کہ ساس کو قابو کیسے کروں؟ شوہر کو کیسے اپنے بس میں کروں؟ یہ سب ایسی...

Saas Ki Mohabbat Ka Wazifa

Saas Ki Mohabbat Ka Wazifa

ساس کے دل میں اپنے لئے بیٹی جیسی محبت پیدا کرنا تو ہر بہوکی اولین خواہش ہوتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ ہر بہو کی یہ خواہش پوری بھی ہوجائے۔ اس لئے بعض خواتین کو محبت کے وظائف یا محبت کے عملیات کے ذریعے سے محبت پیدا کرنی پڑتی ہے۔ ایسے میں انہیں یہ سمجھ نہیں آتی کہ کون سا...

Bukhar Utarne Ki Behtreen Dua

Bukhar Utarne Ki Behtreen Dua

بخار اتارنے کی ایک بہت ہی خاص دعا رسول پاک ﷺ صحابہ کرام ؓ کو سکھاتے تھے۔یہ اس قدر مجرب اور پاورفل شفاء کی دعا ہے جو کہ گرمی کا بخارہو، گردن توڑ بخار ہو، وائرل انفیکشن وغیرہ کی وجہ سے بخار ہو یا کسی بھی قسم کا بخار ہو۔ اگر تو مریض کی حالت ایسی ہے کہ میڈیسنز لینے اور...

Aik Ayat Parhen Aur Dushman Se Nijat Paye

Aik Ayat Parhen Aur Dushman Se Nijat Paye

کاروباری دشمنی ہو یا گھریلو جھگڑا ہو۔آفس میں آپ کے کام کی طرف سے کوئی حسد کرتا ہو۔ اور دشمن آپ کو اس حد تک تنگ کرتے ہوں کہ آپ اپنے معاملاتِ زندگی بھی درست انداز میں نہیں چلاپا رہے۔ ہر وقت دشمن کے خطرناک ارادوں سے دل ڈرتا رہتا ہے۔ کہ دشمن آپ کے کاموں کو خراب کرنے کے...