آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو ایسے صفاتی نام شیئر کریں گے جو آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔آپ جو چاہیں ویسا ہی ہو گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد یا قادر،یا نافع کو 41 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے بڑی سے بڑی حاجت جس کا پورا ہونا بظاہر ناممکن لگتا ہو،اللہ کے کرم سے پوری ہو جاتی ہے۔تمام مسائل تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔تمام پریشانیاں آسانیوں میں بدل جاتی ہیں۔جتنی بھی رکاوٹیں در پیش ہوں سب ختم ہو جاتی ہیں۔الغرض اس وظیفے کو آپ جس بھی مقصد کے لئے پڑھیں گے اللہ کے کرم سے اس میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ ان اسمائے اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹرمیں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-2611777
Male;0300-9157861