اگر آپ کا کوئی اپناآپ سخت ناراض ہو گیا ہے اور آپ سے بات نہیں کر رہااور آپ سے یہ بات برداشت نہیں ہو رہی۔وہ آپ کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی آسان سا وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ۔یااللہ،یا ودود کو 313 مرتبہ پڑھ کر ناراض شخص کا تصور کر کے یا اسکی تصویر پر پھونک مارنی ہے۔اس وظیفے کی برکت سے اس شخص کے دل سے ہر قسم کی بدگمانی،رنجش،نفرت اور ناراضگی ختم ہو جائے گی۔بلکہ اس کے دل میں آپ کی محبت پہلے سے بھی بڑھ جائے گی۔
اس کے علاوہ ان اسمائے الٰہی کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861