آج کاموضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔عثمان نام کا اسم اعظم ہے یا حلیم،یا باعث۔عثمان آپ اس اسم اعظم کو روزانہ661 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے نجات حاصل ہو گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورۂ کے پاور فل تعویذات دئیے جاتے ہیں جو مسائل زندگی کو حل کرنے کے روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔عثمان اگر آپ کسی جسمانی مرض میں مبتلا ہیں اور چاہتے ہیں کہ جلد از جلد صحت یاب ہو جائیں تو پھر آپ کے پاس شفاء کی تاثیر سے لبریز سورۂ الشعرا کے نقش کا ہونا بے حد ضروری ہے۔اگر کاروبار کے معاملات نے آپ کو پریشان کر رکھا ہے توکاروبار کے تمام پرابلمز کو حل کرنے کے لئے سورۂ اخلاص کا نقش خاص دیا جائے گا۔اگر کاروبار پر بندش کی گئی ہے تو نقش سلیمانی ہر قسم کی بندش کو فوری ختم کرتا ہے۔عثمان اگر آپ اچانک کسی بڑی پریشانی میں گرفتار ہو گئے ہیں تواس پریشانی سے نکلنے کے لئے آپ 1100 مرتبہ سبحان اللہ کا ورد کریں۔اللہ کے کرم سے ہر پریشانی سے نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو پھر اس کے لئے سورۂ المزمل کا نقش دیا جائے گا۔اگر بیوی نافرمان ہے اور آپ کی عزت نہیں کرتی تو اس مسئلے کا پاورفل روحانی حل حب کا خاص نقش ہے۔عثمان ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو ہر قسم کے جادو کو فوری ختم کرنے کی خاصیت رکھتا ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروانا چاہتے ہیں یا اپنے مسئلے کے مطابق نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دئے گئے نمبرز پررابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Naqsh Surah Shurah Ke Fayde
سورۂ الشعرا کی کمال روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس سورۂ مبارکہ کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو قرآنی آیات اسم اعظم اور روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے ا س نقش کے فیض میں بے پناہ...
Protection Taweez For Kiran Name
اگر آپ کا نام کرن ہے۔ اور آپ کے اردگر د بہت سے حاسدین، دشمن یا منافق لوگ موجود ہیں۔ جو آپ کو اپنی زبان سے، چالوں سے اور جادو ٹونے کے ذریعے نقصان پہنچارہے ہیں تو بہت آسان سا حل ہے کہ آپ سورۂ ہود کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ دشمن یا تو...
Hassam Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حسام نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔حسام آپ کا اسم اعظم ہے یا باسط یا ماجداس اسم اعظم کو ہر روز 120 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...
Shoaib Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شعیب نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔شعیب آپ کا اسم اعظم ہےیابصیر یا حسیباس اسم اعظم کو روزانہ 382 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...
Usman Name Meaning In Urdu
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ عثمان آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم یا باعث اس اسم اعظم کو روزانہ پڑھنا اپنا معمول لیں۔تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور تنگدستی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازیہ نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی۔نازیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنے سے ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور ہر مقصدمیں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...
Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal
اگر آپ کے ارد گرد ایسے لوگ موجود ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپ کو ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتے تو یقینی طور پر آپ ان کی نظر بد کا شکار ہوئے ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کی خوشیوں بھری زندگی کو مشکلات، ناکامیوں مایوسی اور بیماریوں نے گھیرا لیا ہے لیکن آپ کو خود بھی اس بات کا...
Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ناہید نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ناہید نام کا مطلب ہے حسین،خوبصورت۔ناہید آپ کا اسم اعظم ہےیامجید یا احداس اسم اعظم کو آپ ہر روز 70 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے حکم سے ہر قسم کی پریشانی و آفات سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔...
Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam
ہم بتائیں گے ماہین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ماہین نام کا مطلب ہے خوبصورت چاند جیسی۔ماہین آپ کا اسم اعظم ہے یابدیع یا ودود۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہرقسم کے حادثات اور آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی انشاء...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...
Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se
اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں یہاں تک کہ مختلف وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں پا سکے تو اج ہم آپ کے ساتھ ایسا قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...