بخار اتارنے کی ایک بہت ہی خاص دعا رسول پاک ﷺ صحابہ کرام ؓ کو سکھاتے تھے۔یہ اس قدر مجرب اور پاورفل شفاء کی دعا ہے جو کہ گرمی کا بخارہو، گردن توڑ بخار ہو، وائرل انفیکشن وغیرہ کی وجہ سے بخار ہو یا کسی بھی قسم کا بخار ہو۔ اگر تو مریض کی حالت ایسی ہے کہ میڈیسنز لینے اور علاج کروانے کے باوجود بخار نہیں اتر رہا تو میڈیسنز کو جاری رکھتے ہوئے یہ دعا 12 بار پڑھ کرمریض کے منہ پر چھینٹے ماریں۔ ان شاء اللہ ایک ہی دن کے اندر اندر بخار اللہ کے کرم سے اتر جائے گا اور دوبارہ نہیں ہوگا۔وہ پاورفل دعا جو بخار اتارنے کے لئے رسول پاک ﷺ صحابہ کرام ؓ کو سکھایا کرتے تھے۔ وہ دعا یہ ہے۔
بِسْمِ اللّٰہِ الْکَبِیْرِ، نَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ، مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقِ نَعَّارٍ، وَّمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ۔
اللہ کا نام لے کر شفاء چاہتی ہوں جو بڑا ہے۔ ہم اللہ کی پناہ چاہتے ہیں جو عظیم ہے، جوش مارنے والی رگ کے شر سے، اور آگ کی گرمی کے شر سے۔(کتاب ترمذی)
اس کے علاوہ اگر آپ مریض کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اس کا نام لے کر خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ کریں یا ان وٹس اپ نمبرز پر براہ راست لکھوائیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861