اگر آپ معدے کے درد میں مبتلا ہیں۔کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔بہت زیادہ گیس بنتی ہے یا پھر قبض ہو جاتی ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھاکر تھک چکے ہیں تو اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے معدے کے امراض سے مکمل شفاء کے لئے نقش سورہ الشعرااور نقش سورہ البقرہ سے بہترین روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔جیسے ہی سائل ان نقوش پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کرد م کرتا ہے تواللہ کے کرم سے صرف چند دنوں میں ہی مکمل شفاء حاصل ہوتی ہے۔اسی روحانی علاج کے تحت اب تک معدے کے امراض میں مبتلا ایسے افراد مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں جو 10,10 سال سے اس مرض میں مبتلا تھے۔اگر آپ بھی معدے کے مرض سے نجات کے لئے یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیںتو1400,1400 ہدیہ ادا کر کے ہمارے روحانی سنٹرسے حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam
ہم بتائیں گے ماہین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ماہین نام کا مطلب ہے خوبصورت چاند جیسی۔ماہین آپ کا اسم اعظم ہے یابدیع یا ودود۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہرقسم کے حادثات اور آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی انشاء...
Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se
اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں یہاں تک کہ مختلف وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں پا سکے تو اج ہم آپ کے ساتھ ایسا قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...
Treatment Of Baby Movement In Pregnancy
حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ ماں کا خون گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا یا پھر حاملہ پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات کا ہو نا۔یہ تمام وہ وجوہات ہیں جو بچے کی گروتھ...
Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj
اگر آپ پاؤں کے شدید درد اور تکلیف میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالی ٰکے ننانوے اسمائے اعظم میں سے دو اسم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جس سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔یا کریم بڑا کرم...
Purani Bawaseer Se Nijat Ka Naqsh
بواسیر ایک ایسی تکلیف دو بیماری ہے خاص طور پر ان افراد کے لئے جن کو مسوں والی بواسیر ہے اور اس میں سے خون رستا رہتا ہے۔ مسوں والی بواسیر کا تو اکثر لوگ آپریشن یا میڈیکل ٹریٹمنت کروا چکے ہیں مگر کچھ ٹائم کے بعد یہ پھر دوبارہ ہو جاتی ہے۔تو آپ کو مشورہ دیں گے کہ آپ ہمارے...
Chehre Ke Dag Dhabe Khatam Karne Ka Naqsh
اگر آپ کے چہرے پر بہت ضدی کیل مہاسے، چھائیاں، داغ دھبے، دانے یا سوزش ہوگئی ہے۔ بہت کریمز استعمال کرنے کے باوجود بھی فرق نہیں پڑ رہا تو آپ کو بتائیں کہ اگر آپ کی باڈی میں کورٹیسول زیادہ بن رہا ہے جو کہ سٹریس ہارمون ہے تو کوئی بھی کریم استعمال کرلیں فرق نہیں پڑے گا۔ اور...
Shadeed Dard Ka Pakka Pakka Khatma
اگر آپ کو جسم میں ہر وقت درد رہتا ہے یہ درد آپ کو سر سے لے کر پاؤں تک محسو س ہوتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروا لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپ کو کچھ نہیں ہے لیکن آپ درد کی شدت سے تڑپ جاتے ہیں اور دل چاہتا ہے کہ خو...
Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga
میں آپ کے ساتھ چہرے کا دانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔جس کسی کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کامل اور یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد سبحان اللہ یا...
Bacha Dani Bahir Nikal Aye To Ye Wazifa Kryn
اگر آپ کی بچے دانی باہر نکل آئی ہے یا بچوں کی پیدائش کے بعد پیٹ پر وزن پڑتا ہے اور Uterus باہر نکل آیا ہے۔جو آپ کے لئے شدید تکلیف اور الجھن کا باعث ہے اور اس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آپ کے ساتھ ایسا اسم اعظم شیئر کریں گے...
Doran E Hamal Bachy Ki Growth Ka Ilaj
آج کا موجوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ کچھ دن بعد ڈی این سی کرنی پڑے گی۔جس کے بعد وہ خواتین پریشان ہوجاتی ہیں کہ ان کا پہلا پہلا بچہ ہے۔جب کہ بعض خواتین ایسی بھی ہیں جن کے پہلے بھی کئی بار مس کیرج ہو چکے...
Gussa Kam Karne Ka Tarika
اگر آپ کو بلاوجہ غصہ آتا ہے ور مزاج بھی چڑ چڑا ہو گیا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں برداشت نہیں ہوتیں اور لڑنے جھگڑنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ہر وقت کے غصے کی وجہ سے آپ ڈپریشن اورا ینگزائیٹی کا شکار ہو گئے ہیں۔لہٰذا آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور پاور فل روحانی علاج شیئر...
Larkion K Naseeb Kholne Ka Naqsh
ایسی لڑکیاں جن کے نصیبوں کو تالا لگ چکا ہے۔ شادی پر بندش لگی ہوئی ہے۔ اور اس بندش کو کھولنے کے لئے بہت سے علاج کروا لئے ہیں۔تو بس نقش سلیمانی کے پاور فل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ بند نصیب ایسے کھلیں گے جیسے کبھی بند ہوئے ہی نہیں تھے۔ انشاء...