اگر آپ اللہ پاک کی ذات سے دن رات اپنی کسی خواہش کے پورا ہونے کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں یا کسی پریشانی کو ٹالنے کی دن رات دعائیں کر رہے ہیں لیکن مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید بگڑتا ہی جارہا ہے۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ بس دعائیں ہی مانگے جارہے ہیں۔ کوئی مشکل آسان تو ہو نہیں رہی تو جب دل ایسی مایوسی میں گھر جائے تب حضرت امام علی ؑ کی صرف یہ ایک بات کر لیجیے گا۔ آپ ؑ نے فرمایا جب کوئی امید باقی نہ رہے تب دعاؤں میں اور تیزی لے آؤ کیوں کہ معجزے کرنا اللہ کا کام ہے۔
لہٰذا دعاؤں میں تیزی لانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام کے ساتھ منسلک ہوجائیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کا نام دنیا کے انتہائی مقدس مقامات پر دعا کے لئے ہر رات پکارا جائے گا۔ اور یہ دعا ہمارے سلسلے کے بزرگ کرواتے ہیں اوراس میں 40 لاکھ افراد ہر رات شامل ہوتے ہیں۔دعا میں شامل ہونے کے لئے آپ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا باسط کو 1200 بار پڑھیں اور پڑھا گیا ذکر اسم اعظم اپنے نام، والدہ کے نام اور مسئلے کے ساتھ ہر جمعے کو ہمیں کومنٹ کریں یا وٹس اپ پر Send کر دیا کریں۔ ان شاء اللہ آپ کے لئے دعا ہوجائے گی۔ رابطے کے لئے وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861