اگر آپ اللہ پاک کی ذات سے دن رات اپنی کسی خواہش کے پورا ہونے کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں یا کسی پریشانی کو ٹالنے کی دن رات دعائیں کر رہے ہیں لیکن مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید بگڑتا ہی جارہا ہے۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ بس دعائیں ہی مانگے جارہے ہیں۔ کوئی مشکل آسان تو ہو نہیں رہی تو جب دل ایسی مایوسی میں گھر جائے تب حضرت امام علی ؑ کی صرف یہ ایک بات کر لیجیے گا۔ آپ ؑ نے فرمایا جب کوئی امید باقی نہ رہے تب دعاؤں میں اور تیزی لے آؤ کیوں کہ معجزے کرنا اللہ کا کام ہے۔ لہٰذا دعاؤں میں تیزی لانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام کے ساتھ منسلک ہوجائیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کا نام دنیا کے انتہائی مقدس مقامات پر دعا کے لئے ہر رات پکارا جائے گا۔ اور یہ دعا ہمارے سلسلے کے بزرگ کرواتے ہیں اوراس میں 40 لاکھ افراد ہر رات شامل ہوتے ہیں۔دعا میں شامل ہونے کے لئے آپ روزانہ اسم اعظم سبحان اللہ یا باسط کو 1200 بار پڑھیں اور پڑھا گیا ذکر اسم اعظم اپنے نام، والدہ کے نام اور مسئلے کے ساتھ ہر جمعے کو ہمیں کومنٹ کریں یا وٹس اپ پر سینڈ کر دیا کریں۔ ان شاء اللہ آپ کے لئے دعا ہوجائے گی۔ رابطے کے لئے وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Taweez

جن خواتین کو حمل نہیں ٹھہر رہا۔ انہیں سورۂ المریم کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے کرم سے جنہیں ۰۱،۰۱ سال سے اولاد نہیں تھی۔ انہیں بھی اولاد ہوگئی۔ جنہیں اٹھرا کی شکایت تھی یا جن کا حمل بار بار ضائع ہوجاتا تھا۔ انہیں بھی اولاد عطا ہوگئی۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے...

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...

Nafarman Aulad Ko Farmabardar Krne Ka Wazifa

Nafarman Aulad Ko Farmabardar Krne Ka Wazifa

اگر آپ کی اولادنافرمان ہے۔بد تمیز اور بد زبان ہو گئی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ اولاد کی بد تمیزی کی وجہ سے آپ کو دوسروں کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا ہے تو آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز فجر کے بعد...

Parani Se Parani Bandish Sa Nijat Ka Naqsh

Parani Se Parani Bandish Sa Nijat Ka Naqsh

اگر آپ کے ہر کام میں رکاوٹ ہے جو بھی کام کرتے ہیں اس میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔بندش کی وجہ سے کام ہوتے ہوتے رک جاتے ہیں۔معاملہ خواہ رشتے کا ہو یا شادی کا،کاروبار میں رکاوٹ ہو یا قرض اور غربت جیسے مسائل کا سامنا ہو،شادی کو کئی سال ہو گئے لیکن اولاد نہیں...

Har Rukawat Ko Door Karne Ka Naqsh

Har Rukawat Ko Door Karne Ka Naqsh

آج کے موضوع میں آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں سورۂ الیٰسین کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خا ص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے جس سے اس نقش کے فیض میں کئی ہزار گناہ اضافہ ہو جاتا ہے۔اس نقش کو ہر وہ شخص اپنے...

Mushkilat Se Nikalne Wale Surah

Mushkilat Se Nikalne Wale Surah

ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا وہ خاص الخاص عمل جس کی بر کت و فضیلت اور رحمت الٰہی سے آپ پر خواہ مصیبتوں کے پہاڑ ہوں یا مشکلات نے چاروں طرف سے گھیر رکھا ہو۔بڑی سے بڑی مشکل حل ہو جائے گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ نماز عصر کے بعد اول و آخر درود پاک...

Karobar Ma Bandish Ka Zaberdast Tor

Karobar Ma Bandish Ka Zaberdast Tor

ہمارے روحانی سنٹر میں ایک شخص نے رابطہ کر کے بتایا کہ میرا کپڑے فرخت کرنے کا کاروبار ہے اور میری دکان بھی مارکیٹ میں ایک اچھی جگہ پر واقع ہے۔جس کی وجہ ے میرا کاروبار بہت تیزی کے ساتھ ترقی کر رہا تھا اور میں بہت اچھا منافع کما رہا تھا۔لیکن پچھلے کچھ عرصہ سے میری دکان...

Anton ki Sozish ki Wajohat Aur Rohani ilaj

Anton ki Sozish ki Wajohat Aur Rohani ilaj

اگر آپ کی آنتوں میں سوزش ہے ۔پاخانے میں خون آتا ہے۔ منہ میں چھالے بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ کھایا پیا نہیں جاتا۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرا چکے ہیں لیکن کسی دوا نے اثر نہیں کیا اور اب آپ روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو آپ کو بتائیں گے کہ آنتوں کی سوزش سے شفاء...

Nazar e Bad Ko Khatam Karne Wala Isme Azam

Nazar e Bad Ko Khatam Karne Wala Isme Azam

نظر بد بر حق ہے۔نظر بد تو اونٹ کو بھی ہنڈیا میں ڈال دیتی ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ اگر بچے کو نظر لگ جائے تو اللہ تعالیٰ کا وہ کونسا صفاتی نام ہے جو فوری طور پر نظر بد کے اثرات کو زائل کرتا ہے۔اگر آپ کے بچے کو نظر لگ گئی ہے وہ اچانک سے بیمار ہو گیا ہے،بلاوجہ روتا...

Qaraz Se Nijat Ki Bahtreen Dua

Qaraz Se Nijat Ki Bahtreen Dua

عبداللہ بن زبیر ؓکہتے ہیں کہ جنگ جمل کے دوران جب زبیر ؓ (میدان جنگ میں) کھڑے ہوئے تو مجھے بلایا،میں ان کے پہلو میں کھڑا ہو گیا،انہوں نے کہا:اے میرے پیارے بیٹے! آج کے دن ظالم یا مظلوم ہی قتل ہوگا۔میں سمجھتا ہوں کہ آج میں مظلوم قتل کیا جاؤں گااور مجھے سب سے بڑی فکر اپنے...

Kale Jadu Ke Tor Ka Rohani Amal

Kale Jadu Ke Tor Ka Rohani Amal

اگر آپ کالے جادو کے زیر اثر ہیں کسی حاسد دشمن نے آ پ پر جادو کروا دیا ہے اور آپ کی خوشیوں بھری زندگی میں آگ لگا دی ہے۔کالے جادو کی جہ سے بیماریوں نے آپ کو گھیر لیا ہے صحت دن بدن خراب ہو رہی ہے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی دوا اثر نہیں کر رہی۔کاروبار میں...

Zidi Bachon Ke Liye Khas Wazifa

Zidi Bachon Ke Liye Khas Wazifa

اگر آپ کا بچہ بہت ضدی ہے ہر وقت ضد کرتا ہے روتا رہتا ہے اور آپ کی کوئی بات نہیں مانتا جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں اور بچے کی ضد ختم کرنے کی آپ کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے وہ کون سے دوصفاتی نام ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ...