کاروباری دشمنی ہو یا گھریلو جھگڑا ہو۔آفس میں آپ کے کام کی طرف سے کوئی حسد کرتا ہو۔ اور دشمن آپ کو اس حد تک تنگ کرتے ہوں کہ آپ اپنے معاملاتِ زندگی بھی درست انداز میں نہیں چلاپا رہے۔ ہر وقت دشمن کے خطرناک ارادوں سے دل ڈرتا رہتا ہے۔ کہ دشمن آپ کے کاموں کو خراب کرنے کے لئے کوئی نا کوئی planبنا کر رکھتے ہیں۔ اور جیسے ہی آپ کچھ نیا کرنے لگتے ہوں تو آپ کے کاموں میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔ تو قرآن کریم کی ایک ایسی زبردست اور پاورفل روحانی تاثیر رکھنے والی آیت مبارکہ آپ سے شیئر کررہے ہیں۔جس کی وجہ سے دشمن نہ صرف خاموش ہو جائے گا بلکہ ہمیشہ کے لیے آپ کا پیچھا چھوڑ دے گا۔ اوردشمن اپنی ہی کسی پریشانی میں اُلجھ جائے گا۔وہ آیت مبارکہ کچھ یوں ہے۔
وَعَنَتِ الْوُجُوْہُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِ ط وَقَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْماً۔
ترجمعہ: تمام چہرے اس زندہ اور مدبر، اللہ کے سامنے کمال عاجزی سے جھکے ہوئے ہوں گے،یقینا وہ برباد ہوا جس نے ظلم لاد لیا۔(سورہ طٰہٰ: آیت نمبر۱۱۱)
اس آیت کو پڑھنے کا طریقہ کچھ یوں ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد 21مرتبہ اس آیت کو پڑھیں اور دشمن کا تصور کر کے صدقِ دل سے دعا مانگیں۔ انشاء اللہ21دنوں میں ہی دشمن آپ سے دور ہو جائے گا۔ لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ دشمن نے آپ پر کوئی جادوئی وار کروا رکھا ہے تو اس کے لئے آپ کو اس آیت کے نقش کے ساتھ سورہ البقرہ کا نقش بھی دینا مقصود ہوگا۔نقش میں موجود سورہ البقرہ کی روحانی تاثیر اس دشمن کو آپ سے دور کر دے گی۔ اور دشمن اپنے ہی کسی مسئلے میں پھنس جائے گا۔
نقش کا ہدیہ
نقش کا ہدیہ 1400ہے۔ لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ابھی ان نمبرز پر رابطہ کریں،
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861