بخار اتارنے کی ایک بہت ہی خاص دعا رسول پاک ﷺ صحابہ کرام ؓ کو سکھاتے تھے۔یہ اس قدر مجرب اور پاورفل شفاء کی دعا ہے جو کہ گرمی کا بخارہو، گردن توڑ بخار ہو، وائرل انفیکشن وغیرہ کی وجہ سے بخار ہو یا کسی بھی قسم کا بخار ہو۔ اگر تو مریض کی حالت ایسی ہے کہ میڈیسنز لینے اور علاج کروانے کے باوجود بخار نہیں اتر رہا تو میڈیسنز کو جاری رکھتے ہوئے یہ دعا 12 بار پڑھ کرمریض کے منہ پر چھینٹے ماریں۔ ان شاء اللہ ایک ہی دن کے اندر اندر بخار اللہ کے کرم سے اتر جائے گا اور دوبارہ نہیں ہوگا۔وہ پاورفل دعا جو بخار اتارنے کے لئے رسول پاک ﷺ صحابہ کرام ؓ کو سکھایا کرتے تھے۔ وہ دعا یہ ہے۔
بِسْمِ اللّٰہِ الْکَبِیْرِ، نَعُوْذُ بِاللّٰہِ الْعَظِیْمِ، مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقِ نَعَّارٍ، وَّمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ۔
اللہ کا نام لے کر شفاء چاہتی ہوں جو بڑا ہے۔ ہم اللہ کی پناہ چاہتے ہیں جو عظیم ہے، جوش مارنے والی رگ کے شر سے، اور آگ کی گرمی کے شر سے۔(کتاب ترمذی)
اس کے علاوہ اگر آپ مریض کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اس کا نام لے کر خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ کریں یا ان وٹس اپ نمبرز پر براہ راست لکھوائیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Dua e Batin Program Ki Ahmiyat
ناظرین! آج آپ کو بتائیں گے کہ دعائے باطن پروگرام کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ دعائے باطن پروگرام میں ہمارے سلسلے کے روحانی بزرگ خانہ کعبہ اور دیگر مقدس مقامات پر روزانہ مخصوص اوقات میں خصوصی دعا کرتے ہیں۔ اس دعا میں چالیس لاکھ سے زائد افراد اپنے گھروں میں بیٹھ...
Rizq Mein Izafa KI Liye Naye Saal Ki Dua
آج آپ کے ساتھ رزق میں خیرو برکت اور اضافے کے لئے ایسی بہترین دعا شیئر کریں گے۔جس کو پڑھنے سے ساراس سال کبھی رزق کی تنگی اور پریشانی نہ ہو گی۔وہ بہترین دعا یہ ہے۔حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کرم ﷺ یہ دعا فرماتے:”اَللّٰھُمَّ قََنِّعْنِیْ بِمَا رَزَقْتَنِیْ...
Har Kisam Ke Hajat Ke Liye Dua
اگر آپ اللہ پاک کی ذات سے دن رات اپنی کسی خواہش کے پورا ہونے کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں یا کسی پریشانی کو ٹالنے کی دن رات دعائیں کر رہے ہیں لیکن مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید بگڑتا ہی جارہا ہے۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ بس دعائیں ہی مانگے جارہے ہیں۔ کوئی مشکل آسان تو ہو نہیں...
Har Kam Main Asani Ki Dua
آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسی زبردست دعا بتائیں گے۔جس کو صبح،شام تین تین بار پڑھنے سے سارا دن کوئی بھی نقصان،مصیبت اور دکھ قریب نہ آئے گا۔اور سارا دن اللہ تعالیٰ کی حفاظت رہے گی۔یہ دعا ہر قسم کی آفات و بلیات سے حفاظت کی ضمانت ہے۔حضرت عثمان غنی ؓ سے روایت ہے کہ نبی پاک...
Riyakari Se Bachne Ki Dua
ریاکاری سے بچنے کی دعا [اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِکَ مِنْ اَنْ نُّشْرِکَ بِکَ شَیْءًا نَّعْلَمُہ وَنَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَانَعْلَمُہ‘۔]اے ہمارے اللہ! ہم آپ کی پناہ مانگتے ہیں اس شرک سے جس کو ہم جانتےہیں اور ہم آپ سے معافی مانگتے ہیں اس شرک سے جس کو ہم نہیں...
Naik Logo Ke Sath Ke Hasool Ki Dua
نیک لوگوں کے ساتھ کے حصول کی دعا [اَللّٰھُمَّ تَوَفَّنِیْ مَعَ الْأَبْرَادِ وَلَا تُخَلِّفُنِیْ فِی الْأَشْرَارِ وَأَلْحِقْنِیْ بِالْأَخْیَارِ۔][اے اللہ! مجھے نیک لوگوں کے ساتھ فوت فرمانا اور مجھے برے لوگوں کے ساتھ پیچھے نہ چھوڑ دینا اور مجھے اچھے لوگوں کےساتھ...
Bimariyon Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua
تمام بیماریوں سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا [اُعِیْذُکَ بِاللّٰہِ الْاَحَدِ الصَّمَدِ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَہ‘ کُفُوًا اَحَد’‘ مِّنْ شَرِّ مَا تَجِدُ۔]تمہاری (بیمار آدمی کی) حفاظت طلب کرتا ہوں اس اللہ سے جو یکتا ہے، بے نیاز ہے، نہ اس نے...
Sakhat Mushkil Se Nikalne Ki Dua
سخت مشکل سے نکلنے کی دعا [حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلْنَا۔][اللہ تعالیٰ ہمیں کافی ہے (وہ) بہترین کارساز ہے ہم نے اللہ ہی پر بھروسہ کیا ہے۔(بخاری)]Female: 0305-2611777Male:...
Aulad Ki Taraf Se Sukoon Ki Dua
اہل خانہ و اولاد کی طرف سے سکون کے لیے خصوصی دعا [رَبَّنَا ھَبْلَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرُِیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا۔][اے ہمارے رب! رحم فرما ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک اور بنا ہمیں پرہیزگاروں کے لیے...
Hasool Jannat Ke Liye Dua
حصول جنت کی دعا [رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدِکَ بَیْتًا فِیْ الْجَنَّۃِ۔]اے ہمارے رب! بنا دے میرے لیے اپنے پاس ایک گھر جنت میں۔(التحریم:۱۱)Female: 0305-2611777Male:...
Phory Aur Zakham K Liye Dua
پھوڑے اور زخم کے لیے دعا [بِاسْمِ اللّٰہِ تُرْبَۃُ اَرْضِنَا بِرِیْقَۃِ بَعْضِنَا لِیُشْفٰی بِہِ سَقِیْمُنَا بِاِذْنِ رَبِّنَا۔][اللہ کے نام کے ساتھ ہماری زمین کی مٹی، ہم میں سے بعض تھوک کے ساتھ،تا کہ ہمارے رب کے حکم سے ہمارے بیمار کو شفا دی جائے۔(صحیح مسلم:5719)...
Farmabardar Aulad K Hasool Ki Dua
فرمانبردار اولاد کے حصول کی دعا [لِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ط یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ ط یَھَبَ لِمَنْ یَّشَاءُ اِنَاثًا وَّیَھَبَ لِمَنْ یَّشَاءُ الذُّکُوْرَ۔][اللہ ہی کہ ہے سلطنت آسمان اور زمین کی وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں عطا فراتا...