آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسی زبردست دعا بتائیں گے۔جس کو صبح،شام تین تین بار پڑھنے سے سارا دن کوئی بھی نقصان،مصیبت اور دکھ قریب نہ آئے گا۔اور سارا دن اللہ تعالیٰ کی حفاظت رہے گی۔یہ دعا ہر قسم کی آفات و بلیات سے حفاظت کی ضمانت ہے۔حضرت عثمان غنی ؓ سے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا!”کہ جو شخص اس دعا کو صبح شام تین تین مرتبہ پڑھ لے اسے کوئی تکلیف اور کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچے گا اوروہ شخص کسی بھی حادثے سے دوچار نہیں ہو گا“وہ دعا یہ ہے۔
بِسْمِ اللّٰہِ ا لَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْیُُ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السّمَاءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُُ۔
اس دعا کے نقش بھی ہمار ے روحانی سنٹر میں موجودہیں۔اگرآپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-2611777
Male:0300-9157861