ناظرین آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے سورۃ العصر کے حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورہ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے۔وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم سورۃ العصر کی فضیلت قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ العصر کے آغاز میں اللہ پاک نے قسم کھائی ہے قسم بات میں زور پیدا کرنے اور گواہ بنانے کے لیے کھائی جاتی ہے۔تیزی سے گزرتے ہوئے زمانے کی قسم کھا کر اللہ تعالی نے فرمایا تمام انسان خسارے میں ہے چاہے وہ ما لی اور ظاہری اسباب سے مالا مال کیوں نہ ہو۔ البتہ اس خسارے سے صرف وہی لوگ بچیں گے۔ جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے۔ باہم مل کر ایک دوسرے کو حق بات بتائیں گے۔ اور مصیبتوں پر صبر کریں گے ا۔ور نیکی پر جمے رہیں گے۔ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی تین صورتیں ہیں۔یعنی سورۃ العصر،سورۃ الکوثر اور سورۃ النصر یہ سب صورتیں تین تین آیات پر مشتمل ہیں۔ سورۃ العصر میں تین آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ جب آپس میں ملاقات کرتے تو ایک دوسرے سے جدا نہ ہوتے۔جب تک یہ سورت نہ سنا لیتے۔ اس سورت کی عظمت کے بارے میں امام شافعی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں: کہ اگر لوگ صرف ایک صورت پر غور کر لیں۔ تو یہ ان کی ہدایت کے لیے کافی ہو جائے۔ اسی طرح حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ العصر کی تلاوت کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ سب کاموں میں صابر اور قناعت پسند ہوگا۔ اور امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:کہ اس کو تجارت میں فائدہ حاصل ہوگا۔ ناظرین سورۃ العصر سے آپ کی زندگی کے بہت سے مسائل فوری حل ہو سکتے ہیں۔

جیسا کہ اگر کوئی کسی کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرنا چاہے۔ جیسے کہ میاں بیوی بھائی بہن یا پھر والدین اپنے بچوں کے دل میں محبت اور احترام پیدا کرنا چاہتے ہو تو اس مبارک سور ت کو بعد نما ز عصر 27 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اس عمل سے ان کے دل میں ایک دوسرے کی کمال محبت پیدا ہو جائے گی۔ انشاء اللہ اگر آپ کا کوئی خاص مقصد ہو جو پورا نہ ہو پا رہا ہو کوئی دشمن اس میں بار بار رکاوٹ ڈال رہا ہو تو اس مبارک سورت کو مشک اوبر اور زعفران کی سیاہی سے ایک سفید کاغذ پر عادات کی صورت میں لکھ کر اس کا تعویز تیار کر لیں۔ اور پھر اس پر سورۃ العصر کو 21 مرتبہ تلاوت کر کے اس دشمن کا تصور کر کے اس تعویز پر پھونک دیں۔تو انشاء ا للہ وہ دشمن اپنی حرکتوں سے باز ا ٓجائے گا۔اور آپ کا ہر جائز مقصد پورا ہوگا۔ انشاء اللہ یہ سورہ مبارکہ خصوصا ہائی بلڈ پریشر ڈپریشن سٹریس ہڈیوں اور جوڑوں کے درد شوگر دل کے امراض وغیرہ سے شفا کے لیے نہایت مجرب ہے۔ اس مبارک صورت کا یہی وظیفہ اس تعویز پر کریں انشاء اللہ مریض کا حکم الہی جلد صحت یاب ہوگا۔اگر آپ کا کوئی بہت قیمتی سامان جیسے زیور یا پیسے وغیرہ اکثر چوری ہو جاتے ہو یا بہت سنبھال کے رکھنے کے باوجود آپ کو ڈر ہو کے کہیں کوئی چرا نہ لے تو تین مرتبہ سورۃ العصر کو پڑھ کر اپنے مال و اسباب پر پھونک دینے سے وہ چوری ہونے سے محفوظ رہیں گے۔ اگر آپ کو تعویذ خود تیار کروانے میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو آپ سورۃ العصر کا تعویز ہمارے روحانی سینٹر سے بھی بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Nazer Khatam Krne Ka Powerful Wazifa

Nazer Khatam Krne Ka Powerful Wazifa

ناظرین نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے۔ جیسے دھیمک لکڑ ی کو کھاجاتی ہے۔ نظر عموما تین وجوہات کی بنا پر لگتی ہے۔ حسد، تعجب، اور خوشی۔جب کو ئی انسا ن کسی کی خو شیو ں اور کامیابیوں سے جلن محسوس کر تاہے۔ تو اس قسم کی نظر کو حسدکی نظر کہا جاتا ہے۔ اس طرح جب کوئی انسان کسی...

Rajab Me Ya Khafizu Ka Wazifa

Rajab Me Ya Khafizu Ka Wazifa

ناظرین یوں تو دن رات اور لمحات سب اللہ کے ہی ہیں۔ مگر نسبت کی وجہ سے بعض دنوں کو دوسرے دنوں پر بعض راتوں کو دوسری راتوں پر اور بعض مہینوں کو دوسرے مہینوں پر فضیلت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے۔ اسی طرح ماہ رجب المرجب کی فضیلت اللہ کے نزدیک بہت زیادہ...

Isam Ya Raziko Ya Basito Ke Fawaed

Isam Ya Raziko Ya Basito Ke Fawaed

ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ سے اللہ پاک کے بہت ہی خوبصورت اسمائے مبارک یا رزاق یا با سط کی حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔ جن کی بدولت آپ کے پاس اس قدر وسیع رزق آئے گا۔ کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔جن افراد کا کہنا ہے کہ ان پر قرض یا تنگدستی ہے۔ جو بہت کوشش کے...

Shoher Ki Mohabbat Pane Ka wazifa

Shoher Ki Mohabbat Pane Ka wazifa

ناظرین ہر مرد و زن کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شادی کے بعد اسے ایک دوسرے کی محبت اور عزت نصیب ہو۔لیکن ہمارے معاشرتی اور خاندانی مسائل کی وجہ سے جو واقعات سامنے آرہے ہیں۔ وہ اس کے برعکس ہیں۔کسی کو بیوی اچھی نہیں ملتی۔ تو کسی کو شوہر اچھا نہیں ملتا۔ دونوں صورتوں میں میاں...

Mah e Rajab Me Surah Kauser Ka Wazifa

Mah e Rajab Me Surah Kauser Ka Wazifa

ناظرین سورۃ التکاثر اپنے اندر بے شمار روحانی خصوصیات ر کھتی ہے۔ اسی بدولت انسان کی زندگی سے جڑے ہزاروں مسائل پلک جھپکنے میں حل ہو سکتے ہیں۔ لیکن ہر انسان اس مبارک سو رہ کی کرامات خوبیوں سے واقف نہیں ہے۔ اسی لیے بے شمار لوگ اس سورۃکی تلاوت تو کرتے ہیں۔ لیکن اس کے مکمل...

Nafarman Aulad Ke Liye Khas Wazifa

Nafarman Aulad Ke Liye Khas Wazifa

ناظرین اولاد زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ جو لوگ بے اولاد ہیں ان کی تکلیف اور دکھ بس وہی جانتے ہیں۔ اولاد حاصل کرنے کے لیے وہ طرح طرح کے جتن کرتے ہیں۔ اولاد مل جائے لیکن اس کی بروقت اسلام کی کوشش نہ کی جائے۔ ایسی اولاد زندگی بھر کا روگ بن جاتی ہے۔ دور حاضر میں صرف...

Rajab Ma Jagne Aur Ebadat Krne Ki Ahmiyat

Rajab Ma Jagne Aur Ebadat Krne Ki Ahmiyat

 ناظرین رجب کا مقدس اور بابرکت مہینہ آگیا ہے۔ جس کے بہت سے فضائل ہیں۔ اس ماہ مبارک کی 27 ویں رات میں ساری رات جاگ کر عبادت کی جاتی ہے۔جسے قیام اللیل یا رات کا جاگنا کہا جاتا ہے۔ اسی مخصوص رات آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سفر معراج پر تشریف لے گئے۔ہجری کیلنڈر کے حساب سے...

Hasole Mohabbat Ke Liye Rajab Ka Wazifa

Hasole Mohabbat Ke Liye Rajab Ka Wazifa

ناظرین کہتے ہیں جو ساری دنیا سے روٹھ جائے اسے واپس لانا ممکن نہیں۔ لیکن کسی ایک فرد سے روٹھے ہوئے شخص کو منایا جا سکتا ہے۔ اسے واپس لایا جا سکتا ہے۔ اس لیے یہ ماہ رجب کا ایک نہایت پر اثر وظیفہ ہے۔ جو ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ یہ کسی ناراض انسان کی ناراضگی دور...

Shab e Meraj Ka Azeem treen Wazifa

Shab e Meraj Ka Azeem treen Wazifa

 ناظرین معراج کی رات کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سفر معراج کی سعادت نصیب ہوئی تھی۔ اس لیے یہ رات اپنی خاص اہمیت اور پہچان رکھتی ہے۔ اس رات کیا گیا ہر عمل اللہ کے حکم سے تیزی سے اثر دکھاتا ہے۔ اور دعائیں بھی فوری قبولیت کا درجہ پاتی ہیں۔...

Karobar Main Kamyabi K liye Taweez

Karobar Main Kamyabi K liye Taweez

ناظرین اپنا کاروبار ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ نیا کاروبار شروع کرتے ہیں۔ لیکن تمام لوازمات پورے کرنے اور اچھا خاصا سرمایہ لگانے کے باوجود کاروبار نہیں چلتا۔ کوئی گا ہگ دکان میں داخل نہیں ہوتا۔ یا اگر کام چلتا ہے تو بس برائے نام اس سے کاروبار...

Mahe Rajab k 3 Powerful Wazaif

Mahe Rajab k 3 Powerful Wazaif

ناظرین آج کے اس مو ضوع میں ہم ماہ رجب کی اہم فضیلتوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ تو آئیے بات شروع کرتے ہیں۔ رجب کی پہلی فضیلت، سب سے پہلی بات یہ کہ یہ مہینہ اللہ کا مہینہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: رجب اللہ کا مہینہ ہے۔شعبان میرا مہینہ ہے۔ اور...

Jadu Tone Ke Shar Se Nijat Ka Taweez

Jadu Tone Ke Shar Se Nijat Ka Taweez

 ناظرین اس پرفتن دور میں جہاں ہر طرف نفسا نفسی کا عالم ہے۔ رشتے نا طے تعلق واسطے سب اخلاص ہمدردی اور سچائی سے عارضی ہو چکے ہیں۔ اس مادیت پرستی کی دوڑ میں معاشرتی برائیاں عروج پہ ہیں۔ جھوٹی انا ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دور دکھ حسد کاروباری رقابت وغیرہ نے سارے معاشرے...