ناظرین معراج کی رات کو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سفر معراج کی سعادت نصیب ہوئی تھی۔ اس لیے یہ رات اپنی خاص اہمیت اور پہچان رکھتی ہے۔ اس رات کیا گیا ہر عمل اللہ کے حکم سے تیزی سے اثر دکھاتا ہے۔ اور دعائیں بھی فوری قبولیت کا درجہ پاتی ہیں۔ بشرط کہ جو بھی عمل یا دعا ہو وہ سکے دل سے اور پرخلوص نیت سے مانگی جائے گی۔ کیونکہ یہ رات دعاؤں کی قبولیت کی افضل ترین رات ہے۔ لہذا اس رات کی فضیلت و اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین آپ کے ہر مسئلے پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کے لیے بہت ہی پاور فل وظیفہ پیش کرتے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے شب معراج میں بعد نماز عشاء سورہ فاتحہ سورہ یاسین اور سورہ رحمن کو تین مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اور پھر اپنے مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے تین ہزار مرتبہ درود شریف کا ورد کریں۔ یہ وظیفہ مکمل ہوتے ہی گڑگڑا کر اللہ کے حضور دعا کریں۔ شب معراج کے اس وظیفے کی بدولت انشاء اللہ آپ کی دعا قبولیت کا درجہ پائے گی۔ علاوہ عزیز ہمارے روحانی ماہرین شب معراج میں زندگی کے ہر روحانی مسئلے کے حل کے لیے قرآنی آیات کے تعویذات بھی تیار کرتے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہے جیسا کہ جادو، سحر و آسیب، نظر بد، شادی میں رکاوٹ،یا کاروبار میں ناکامی، وغیرہ یا آپ مختلف جسمانی بیماریوں مثلا ڈپریشن، سٹریس،سٹیریا، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، جوڑوں اور گھٹنوں کے در د،یرکان کینسر یا کسی بھی مہلک اور جان لیوا بیماری میں مبتلا ہیں۔ تو ہمارے روحانی ماہرین کا شب معراج میں تیار کیا گیا یہ تعویذ آپ کے اندر ایسی روحانی قوت پیدا کرے گا۔جو کہ آپ کو بیماریوں کے خلاف لڑنے میں ایسی طاقت دے گا۔کہ آپ کی ہر طرح کی جسمانی روحانی اور نفسیاتی بیماریاں ختم ہو جائیں گی۔ یہ تعویذ جو کہ شب معراج کی برکتوں سے بھرپور ہے۔بطور ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعدیا نور،یا بصیرکو 21...
Surah Ikhlas For Business Success
کاروبارآن لائن ہو، مارکیٹنگ ہو یا پھر کسی بھی ٹائپ کابزنس ہو۔ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ہر کاروبار ی فرد کے پاس ہونا اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا کاروبارایک دن ضرور چمکے گا۔ عروج پائے گا۔ لوگوں کو رشک کرنے پر مجبور کرے گا۔ کیوں کہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ماہرین روحانیات...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو کمر میں درد کی شکایت ہے۔عرصہ دراز سے اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔کسی بھی دوا اور علاج سے افاقہ نہیں ہوا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں سورۂ الشعرا کے نقش موجود ہیں جو کمر درد سے شفا کا کامیاب روحانی علاج ہے۔ لیکن اگر معاملہ جادو بندش یا بری نظر کا ہو...
Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے کاروبار یا جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری ایمانداری سے اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں لیکن بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش کا نتیجہ ہے توبندش کے توڑ کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا...
Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کا مسئلہ شادی سے متعلقہ ہے۔رشتے نہیں آتے اگر آتے بھی ہیں تو بات نہیں بنتی یا پھر کسی نے بندش کروا دی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی آسان سا روحانی حل شیئر کریں گے۔رشتے یا شادی میں آسانی کے لئے سوۂ المزمل کا نقش د یا جائے گاجس کی پاورفل روحانی لہریں آپ کو اتنا زیادہ ہر...
Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...
Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...
Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...
Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga
اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...
Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...