ناظرین یوں تو دن رات اور لمحات سب اللہ کے ہی ہیں۔ مگر نسبت کی وجہ سے بعض دنوں کو دوسرے دنوں پر بعض راتوں کو دوسری راتوں پر اور بعض مہینوں کو دوسرے مہینوں پر فضیلت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے۔ اسی طرح ماہ رجب المرجب کی فضیلت اللہ کے نزدیک بہت زیادہ ہے۔ یہ اسلامی سال کا ساتواں ماہ ہے۔ رجب دراصل ترجیب سے مشتق ہے۔ جس کے لغوی معنی تعظیم کے ہیں۔ اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سرکار نے فرمایا: رجب اللہ کا مہینہ ہے۔ اور شعبان میرا مہینہ ہے۔ اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے۔ اس لیے ماہ رجب میں کیا جانے والا وظیفہ یا کوئی بھی روحانی عمل جو خاص طریقے سے کیا جائے۔یقینی طور پر اثرات رکھتا ہے۔ اور اس کے نتائج فوری نظر آتے ہیں۔ بشرط کہ اس وظیفے کو کامل یقین ور پابندی سے کیا جائے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ماہ رجب کا دشمنوں کے شر سے بچنے کا ایک بہت ہی انمول وظیفہ آپ کے لیے امید کر رہے ہیں۔ جس کو کرنے سے آپ انشاء ا للہ ماہ رجب میں ہی اپنے دشمن کے ہر حربے اور ہر بار فوظ ہو اور آپ کا دشمن جتنے بھی کوشش کر لے آپ کو نیچا دکھانے کی اور شکست دینے کی وہ ہرگز بھی کامیاب نہیں ہوگا۔یہ وظیفہ اللہ کے انتہائی بابرکت نام یا کافی ہوتا ہے۔

جس کا مطلب ہے فرض کرنے والا۔ اس وظیفے کو ماہ رجب میں کسی بھی نماز کے بعد 500 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ دوسری کے ہمراہ پڑھیں۔ اور اپنے دشمن کا تصور کر کے اس پر کھول دے اس اسم میں موجود یاخافض دور کی روحانی طاقت آپ کے دشمن کے ارادوں کو پست کرے گی۔ اور آپ کے خلاف چلی گئی ہر سازش کو ناکام بنائے گی۔اور آپ کو روحانی طور پر اتنا مضبوط کر دے گی کہ دشمن بھی سوچ میں پڑ جائے گا۔کہ اس کی ہر جال اور ہر بار کیوں ناکام ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ جب دشمن کا کوئی بھی وار نہ چلے تو وہ پہلے سے بھی زیادہ شیطانی قوت رکھنے والا ایسا کامیاب وار کرتا ہے۔ جو کہ فوری طور پر آپ پر اثر انداز ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اس لیے اس وظیفے کے ساتھ اپنی روحانی پروٹیکشن بھی ضرور کریں۔ تاکہ وہ جا کر بھی آپ کا نقصان نہ کر پائے۔ اور آپ ماہ رجب میں ہی نہیں بلکہ تا عمر دشمن کے ہر بار کو ناکام ثابت کر کے اسے مار دیتے رہیں۔ لہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اسی اسم یا خا فض کا تعبیر بھی لازمی ہونا چاہیے۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین نے ماہ رجب کی عظیم ترین گھڑیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اسی اس یا خافض کے تعو یز ات بھی خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے۔ اس تعویز کو حاصل کرنے کے بعد اس اسم الہی یا خافض کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھ کر دم کرتے رہیں۔ تو انشاء اللہ اس اسم یا خافض آپ کو دشمن کے ہر حملے سے محفوظ کر کے اپنے روحانی حصار میں لے لے گا۔اور دشمن خوا ہ طر یقے بدل بدل کر بھی آپ پر کالا جادو یا کوئی بھی شیطانی وار کرنا چاہے۔ وہ اس نے کبھی بھی کامیاب نہیں ہو پائے گا۔ حتی کہ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ جب دشمن اپنے برے ارادوں پر ڈٹا رہے اور آپ کا نقصان کرنے سے باز نہ آئے۔ تو اس تعویذ میں موجود اس اسم اور اس تعویز پر جو خاص روحانی کلمات پڑھ کر دم کیے گئے ہیں۔ دونوں کی روحانیت مل کر دشمن کا کروایا گیا وار کسی کی طرف پلٹا دیتی ہے۔ اور جب تک بے حد و حساب روحانیت کا حامل یہ تعویز آپ کے پاس رہے گا۔ اس میں موجود اللہ کے پاک ناموں کی روحانیت آپ کو اللہ کی پناہ میں ہی رکھے گی۔ انشاء اللہ اگر آپ بھی اس اسم یا خا فض کا یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam

Maheen Name Ka Matlab Aur IsameAzam

ہم بتائیں گے ماہین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ماہین نام کا مطلب ہے خوبصورت چاند جیسی۔ماہین آپ کا اسم اعظم ہے    یابدیع یا ودود۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں ہرقسم کے حادثات اور آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گی انشاء...

Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj

Pao Kay Dard Se Shifa Ka Kamyab Rohani Ilaj

اگر آپ پاؤں کے شدید درد اور تکلیف میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ تعالی ٰکے ننانوے اسمائے اعظم میں سے دو اسم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جس سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔یا کریم بڑا کرم...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Akhtar Name Amazing Personality

Akhtar Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...