ناظرین نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے۔ جیسے دھیمک لکڑ ی کو کھاجاتی ہے۔ نظر عموما تین وجوہات کی بنا پر لگتی ہے۔ حسد، تعجب، اور خوشی۔جب کو ئی انسا ن کسی کی خو شیو ں اور کامیابیوں سے جلن محسوس کر تاہے۔ تو اس قسم کی نظر کو حسدکی نظر کہا جاتا ہے۔ اس طرح جب کوئی انسان کسی بھی چیز یا شخص کو تعجب یعنی حیرانگی کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ تو اس صورت میں بھی نظر لگ جاتی ہے۔ اور جب کوئی انسان کسی سے متاثر ہو کر اسے محبت کی نگاہ سے دیکھے اور اس کے لیے برکت کی دعا یعنی ماشاء ا للہ نہ کہے تب بھی نظر لگنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ نظر بد واحد ایسی چیز ہے جس کا شکار بچے بڑے تقریبا سب ہوتے ہیں۔ اس لیے آج ہم نظر بد کے اثر کو فوری طور پر ختم کرنے کا ہمارے روحانی ماہرین کا تجویز کرتا ایسا حیرت انگیزہ شیئر کریں گے۔ جس کو کرنے سے صرف پانچ منٹ میں ہی نظر بد کا اثر ظاہر ہو جائے گا۔شدید سے شدید نظر بد بھی اس عمل یا وظیفے کی بدولت فوری ختم ہو جائے گی۔ یہ وظیفہ قرآن پاک کی سورۃ القلم کی آیت نمبر 51 کا ہے۔ وظیفہ یہ ہے

(وَاِنُّ یَکَا دُ الَذِیْنَ کَفَرُوْلَیُزْلِقوُنَکَ بَاَبْصَا رِھِمْ لَمِّا سَمِعُ الْذِکْرَ وَیَقُوْلُو نَ اِنَہُ لَمَجْنُو نْ)

:ترجمہ

[ قریب ہے کہ کفار آیات قرآن کو سن کر تجھے اپنی آنکھوں سے ہلاک کر دے۔ اور وہ کہتے ہیں کہ یہ تو دیوانہ ہے۔ ]

ناظرین باوضو ہو کر اس آیت مبارکہ کو تین مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ تلاوت کر کے اور پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی نظر بد سے متاثرہ فرض کو پلا دیں۔ یہ پانی مریض کی حلق سے نیچے اترتے ہی اسے ایسا روحانی سکون محسوس ہوتا ہے۔ کہ جس کی حضرت اس نے پہلے کبھی بھی محفوظ نہیں کی ہوتی۔ اور اس عمل کو کرتے ہی نظر بد کے اثرات فوری طور پر اس کے جسم سے الگ ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اسے اپنے اندر مثبت تبدیلیاں محسوس ہوتی ہیں۔ اور وہ فوری طور پر اللہ کی پناہ میں ا ٓجاتا ہے۔ اب آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات نظر بد کے اثرات زائل کرنے کے بعد نظر بد دوبارہ کسی نہ کسی صورت میں لگ جاتی ہے۔ اور ان کے اثرات نہ صرف ہر کام میں رکا دگی سے جڑے ہر پہلو برتن کاروبار جو تعلیم شادی اولاد ازواجی زندگی اور صحت پر بری طرح اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس لیے آپ کے پاس نظر بد کے توڑ کا تعویذ بھی ہونا چاہیے۔ لہذا ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ قلم کی اس آیت مبارکہ کے دعویدار میں خاص مہمانی کلیات کے تحت تیار کیے ہیں۔ جن پر یہی آیت مبارکہ مفروض تعداد میں تلاوت کر کے دم کی گئی ہے۔جن کی خاصیت یہ ہے کہ جب نظر بد سے متاثرہ فرض سورہ قلم کے اس تعویذ پر کر کے دفندہ رہے گا۔ تو انشاء اللہ وہ ساری زندگی نظر بد کا شکار نہیں ہوگا اور سابقہ بدلاد پھر سات دن کے اندر مصیبت طور پر ختم ہو جائیں گے۔ اور وہ ہمیشہ کے لیے اللہ کے حفظ و امان میں رہے گا۔اور پھر کوئی بھی حاسد یا دشمن کبھی جا کر بھی ادھر سے بد کا وار نہیں کر سکے گا۔اگر آپ بھی سورہ قلم کی روحانیت سے بھرپور یہ تعویز نور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے زر یعے فی سبیل اللہ حا صل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se

Aulad Zaroor Ho Gi Is Qurani Ilaj Se

اگر آپ کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ہر طرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں یہاں تک کہ مختلف وظائف اور روحانی عمل بھی کئے لیکن ابھی تک اولاد کی خوشی نہیں پا سکے تو اج ہم آپ کے ساتھ ایسا قرآنی علاج شیئر کریں گے جس کی بدولت...

Treatment Of Baby Movement In Pregnancy

Treatment Of Baby Movement In Pregnancy

حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جانے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسا کہ ماں کا خون گاڑھا ہونا،بچے تک خوراک کا ٹھیک طریقے سے نہ پہنچ پانا،سٹریس خوف یا اینگزائٹی کا شکار ہو جانا یا پھر حاملہ پر جادو بندش یا بری نظر کے اثرات کا ہو نا۔یہ تمام وہ وجوہات ہیں جو بچے کی گروتھ...

Shadeed Dard Ka Pakka Pakka Khatma

Shadeed Dard Ka Pakka Pakka Khatma

اگر آپ کو جسم میں ہر وقت درد رہتا ہے یہ درد آپ کو سر سے لے کر پاؤں تک محسو س ہوتا ہے۔ہر طرح کا علاج کروا لیا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ آپ کو کچھ نہیں ہے لیکن آپ درد کی شدت سے تڑپ جاتے ہیں اور دل چاہتا ہے کہ خو...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga

Chehray Ke Danay Aur Keel Khatam Ho Jy Ga

میں آپ کے ساتھ چہرے کا دانے اور کیل مہاسے ختم کرنے کا بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔اس وظیفے کی برکت سے چہرے کے دانے اور کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے۔جس کسی کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے اسے کامل اور یقینی فیض حاصل ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد سبحان اللہ یا...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Bacha Dani Bahir Nikal Aye To Ye Wazifa Kryn

Bacha Dani Bahir Nikal Aye To Ye Wazifa Kryn

اگر آپ کی بچے دانی باہر نکل آئی ہے یا بچوں کی پیدائش کے بعد پیٹ پر وزن پڑتا ہے اور Uterus باہر نکل آیا ہے۔جو آپ کے لئے شدید تکلیف اور الجھن کا باعث ہے اور اس کے لئے آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آپ کے ساتھ ایسا اسم اعظم شیئر کریں گے...

Doran E Hamal Bachy Ki Growth Ka Ilaj

Doran E Hamal Bachy Ki Growth Ka Ilaj

آج کا موجوع ایسی حاملہ خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ کچھ دن بعد ڈی این سی کرنی پڑے گی۔جس کے بعد وہ خواتین پریشان ہوجاتی ہیں کہ ان کا پہلا پہلا بچہ ہے۔جب کہ بعض خواتین ایسی بھی ہیں جن کے پہلے بھی کئی بار مس کیرج ہو چکے...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Gussa Kam Karne Ka Tarika

Gussa Kam Karne Ka Tarika

اگر آپ کو بلاوجہ غصہ آتا ہے ور مزاج بھی چڑ چڑا ہو گیا ہے۔چھوٹی چھوٹی باتیں برداشت نہیں ہوتیں اور لڑنے جھگڑنے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ہر وقت کے غصے کی وجہ سے آپ ڈپریشن اورا ینگزائیٹی کا شکار ہو گئے ہیں۔لہٰذا آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور پاور فل روحانی علاج شیئر...

Larkion K Naseeb Kholne Ka Naqsh

Larkion K Naseeb Kholne Ka Naqsh

ایسی لڑکیاں جن کے نصیبوں کو تالا لگ چکا ہے۔ شادی پر بندش لگی ہوئی ہے۔ اور اس بندش کو کھولنے کے لئے بہت سے علاج کروا لئے ہیں۔تو بس نقش سلیمانی کے پاور فل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ بند نصیب ایسے کھلیں گے جیسے کبھی بند ہوئے ہی نہیں تھے۔ انشاء...