بعض بیویاں بہت ہی ڈرامے باز ہوتی ہیں۔ شوہر کے آفس جانے کے بعد پلاننگ کرتی رہتی ہیں کہ شوہر کے گھر آتے ہی ان کی ناک میں دم کیسے کرنا ہے۔ اپنے قریبی رشتہ داروں سے فون کرکے نئے نئے طریقے سیکھتی ہیں کہ ساس کو قابو کیسے کروں؟ شوہر کو کیسے اپنے بس میں کروں؟ یہ سب ایسی بیویوں کیلئے تو ٹھیک ہے جو شوہر کی تابعداری کرتی ہیں لیکن جو بیویاں زبان دراز ہیں، شوہر کے رزق میں تنگی کا سبب بنی ہوئی ہیں۔ گھر میں عجیب ماحول اور لڑائی جھگڑے کی فضا قائم کر کے رکھتی ہیں۔ کم از کم انہیں تو یہ توقع نہیں کرنی چاہیے کہ شوہر ان کے بس میں رہیں۔ ان کی ہر بات مانیں۔ ہاں یہ سب آپ شوہر سے اس صورت میں Expectضرور کریں۔ اگر آپ کا بھی رویہ ان کے ساتھ ٹھیک ہے تو۔ بہرحال شوہر اگر بیوی کو تابعداری میں لانا چاہتے ہیں تو وہ ہر روز اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود صرف 120 بار یا بارہ بار پڑھ کربیوی کی تصویر پر دم کریں گے۔اور اگر بیوی جادو بھی کروانے والی ہے اور خطرناک ہے تو ایسی صورت میں جادو کا توڑ اور جادو سے حفاظت کا باقاعدہ روحانی علاج وٹس اپ پر کال کرکے معلوم کرلیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861