ناظرین اولاد زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ جو لوگ بے اولاد ہیں ان کی تکلیف اور دکھ بس وہی جانتے ہیں۔ اولاد حاصل کرنے کے لیے وہ طرح طرح کے جتن کرتے ہیں۔ اولاد مل جائے لیکن اس کی بروقت اسلام کی کوشش نہ کی جائے۔ ایسی اولاد زندگی بھر کا روگ بن جاتی ہے۔ دور حاضر میں صرف ہمارے ملک میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں لوگ اس مسئلے کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔دعاؤں سے مانگی گئی اولاد جوان ہو کر بدتمیز بد کردار اور والدین کی نافرمان نکل آئے۔تو اولاد ملنے کی ساری خوشی دکھ اور تکلیف میں بدل جاتی ہے۔ والدین کی حکم عدولی کرنے والی اولاد سے تنگ آ کر بعض والدین بہت سے غلط اقدامات اٹھانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ بچے جرائم میں ملوث ہو جائیں۔ بری صحبت میں پڑھ کے نشے کی لت میں پڑ جائیں۔ یا بد کردار ہو جائیں۔ تو یہ والدین کے لیے ایک نہایت برا روک بن جاتا ہے۔جن والدین نے اولاد کو پال پو س کے اور اپنے منہ کا لقمہ بچوں کے منہ میں ڈال کے جوان کیا ہوتا ہے۔ ایسی اولاد اگر بد کردار نکل آئے تو وہ ماں باپ کے لیے کسی کام کی نہیں رہتی۔ الٹا والدین پر ایک بوجھ بن جاتی ہے۔ ایسی اولاد سے گھر کا سارا ماحول تباہ ہو جاتا ہے۔ والدین ذہنی مریض بن جاتے ہیں۔ ماں باپ کو اس روک سے چھٹکارا پانے کا جب کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔تو یہ دکھ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔ ایسی اولاد ماں باپ کے بڑھاپے کا سہارا بننے کی بجائے الٹا بڑھاپے کے لیے سزا بن جاتی ہے۔ جن ماں باپ کو یہ مسئلہ درپیش ہے۔ وہ پریشان نہ ہوں اللہ تعالی نے اپنے کلام میں ہر پریشانی کا حل رکھ دیا ہے۔ بس اس پہ یقین کامل ہو تو قرانی وظائف میں ایسی ہر پریشانی کا علاج موجود ہے۔ جن والدین کی اولاد کہنا نہیں مانتی بدتمیز اور نافرمان ہے۔ وہ پریشان ہونا چھوڑ دیں۔ اس وظیفے کے عمل کو کریں۔پنجگانہ نماز کی پابندی کریں۔ اور گھر میں سب سے کروائیں۔
وظیفہ یہ ہے ایک شفاف برتن میں پانی لے کر اس پر روزانہ بعد نماز فجر اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اللہ پاک کے ان تینوں ناموں کو یا اللہ یا رحمن یا ودود یا اللہ یا رحمن یا ودودو 114 مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچے کو پلائیں۔ یہ عمل 27 دن تک دہرائیں۔ انشاء اللہ حکم ربی سے آپ کی نافرمان اولاد آپ کی تابعدار ہو جائے گی۔ اور آپ کی ہر بات پہ عمل کرے گی۔ ناظرین حسد جادو یا نظر بد کی وجہ سے اولاد کے اس مسئلے کے شکار والدین جب انہی اسماع الہی کا تعویز ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام یا نظر بد سے متاثرہ نہ فرمان بیٹی یا بیٹے کے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ تو ہر قسم کے بد اثرات فوری ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اللہ کے حکم سے اگر والدین یقین کامل سے اس تعویز کو اپنے پاس رکھیں گے۔ تو انشاء اللہ چند دنوں میں ہی انہیں اولاد کے اس دکھ سے نجات مل جائے گی۔نافرمان اولاد کے دل میں ان اسماع الہی کی برکت سے احساس پیدا ہوگا۔یہ احساس وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اتنا بڑھ جائے گا۔کہ وہی نافرمان اولاد انتہائی تابدار ہو جائے گی۔ اور والدین کی دل سے عزت کرے گی۔یہ سب کمال نقش میں تحریر ان اسماع الہی کا ہے۔کیونکہ انہیں خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت ترتیب دے کر نقوش تیار کیے جاتے ہیں۔ اور پھر انہی نقوش پر یہ اسماع الہی مخصوص تعداد میں پڑھ کر اور یہی وجہ ہے کہ ان اسماع الہی کی برکت سے نافرمان اولاد پر مثبت روحانی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا ہدیہ کے بغیر فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کی زندگی کے تمام محرومیاں اور پریشانیاں دور فرمائے۔ اور زندگی کو پھولوں کی تیز بنائے۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ بات کرتے ہوئے ہکلاتے ہیں۔ یا بات بات پر اٹک کر بولتے ہیں۔ اور بات کوبار بار دھراتے ہیں سورہ الشوریٰ کا شفاء والانقش اپنی پاور فل تاثیر سے آپ کو اس بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات دلائے گا۔اور آپ کے بات کرنے کے کونفیڈینس کو بڑھائے گا۔ انشا ء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Peshab Mein Protein Ka Ilaj
اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی آپ کو کہیں سے شفاء نہیں ملی تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے قرآن کریم کی رو سے اس بیماری کا ایسا زبردست روحانی علاج ترتیب دیا ہے۔ جس سے اب تک بے شمار مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔اس روحانی علاج میں...
Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...
Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...
Bache Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Ilaj
اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے بلکہ بچے کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں رہتا ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشا ن ہیں تو آپ کے ساتھ زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے بعدیَا شَھِیْدُکو 313 مرتبہ پڑھ کر...
Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh
اگر آپ کا حافظہ کمزور ہے۔آپ کو کچھ یاد نہیں رہتا۔باتیں بھول جاتی ہیں یا چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا روحانی علاج ہو جس سے آپ کا قوت حافظہ تیز ہو جائے اور زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی آپ کا مقدر...
Muhabbat Ko Pane Ka Taqatwar Naqsh
اگر آپ اپنی محبت کو حا صل کرنا چاہتے ہیں۔تو ابھی سورہ المائدہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔آپ کا محبوب 7دنوں میں آپ کے قدموں میں ہو گا۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female: 0305-2611777Male:...
Qad Barhane Ka Qurani Taweez
اگر آپ اپنے چھوٹے قد سے مایوس ہیں۔ اور اکثر دوست احباب بھی آپ کو چھوٹے قد کی وجہ سے تنگ کرتے ہیں تو ابھی سورہ الشوریٰ کے پاورفل نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ اللہ کے فضل سے دنوں میں آپ کا قد حیران کن حد تک بڑھ جائے گا انشاء اللہ ۔ نقش منگوانے کے لئے...
Kale Jadu Ki Iqsam Aur Rohani Ilaj
کالا اور سفلی جادو عموماً کسی میٹھی چیز پر کیا جاتاہے اور تب وہ میٹھی چیز آپ کو کھلائی یا پلائی جاتی ہے۔اس کا اثر آپ کی صحت اور زندگی کے تمام تر معاملات پر پڑتا ہے۔ اس جادو کا توڑ کروانے کے لئے لوگ بہت سا وقت اور پیسہ ضائع کر دیتے ہیں۔ اسی لئے اگر آپ ٹھوس علاج کروانا...
Heran Kun Kamyabi Pane Ka Taweez
آپ اپنے ہر کام میں کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو ہر کام شروع کرنے سے پہلے نادِ علی کے پاورفل نقش کو اپنے پاس رکھیں۔ آپ جہاں سے بھی گزریں گے کامیابی آ پ کے قدم چومے گی اور ہر کوئی آپ کی کامیابیوں پر رشک کرے گا۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...
Naqsh For Face Pimples Remove
اگر آپ اپنے چہرے پر کیل،مہاسوں سے تنگ آگئے ہیں۔ ہر قسم کا علاج کروا نے کے باوجود بھی کوئی فرق نہیں محسوس ہوا تو آپ کو سورہ الشعراء کا نقش دیا جائے گا جس کی شفائی تاثیر سے آپ کے چہرے پر کیل مہاسے ایسے ختم ہوں گے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے...
Karobar Me Taraqi Ka Naqsh
اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...