ناظرین ہر مرد و زن کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شادی کے بعد اسے ایک دوسرے کی محبت اور عزت نصیب ہو۔لیکن ہمارے معاشرتی اور خاندانی مسائل کی وجہ سے جو واقعات سامنے آرہے ہیں۔ وہ اس کے برعکس ہیں۔کسی کو بیوی اچھی نہیں ملتی۔ تو کسی کو شوہر اچھا نہیں ملتا۔ دونوں صورتوں میں میاں بیوی کی ازدواجی زندگی ناکام ہو جاتی ہے۔ اور اکثر دونوں میں علیحدگی بھی ہو جاتی ہے۔ اگر ایک دو بچے بھی ہوں تو علیحدگی کی صورت میں بچوں کی زندگی بھی خراب ہو جاتی ہے۔ ایسے حالات صرف میاں بیوی کی وجہ سے نہیں ہوتے۔بلکہ کچھ دیگر افراد خانہ کی پیدا کی ہوئی بدگمانیاں دونوں کو اس نہج پر پہنچا دیتی ہیں کہ ازدواجی تعلق ختم کر دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا۔ ناظرین کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے ضروری ہے کہ میاں بیوی میں محبت ہو وہ ایک دوسرے کو سمجھتے ہو ایک دوسرے کو عزت دیتے ہوں۔ اور دوسروں کی بدگمانیوں میں انے کی بجائے ان باتوں کو نظر انداز کر کے اپنی اور اپنے بچوں کی بہتر زندگی کے متعلق سوچیں۔ اور اپنے آپس کے تعلقات کو بہتر اور خوش دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ جو میاں یا بیوی دوسروں کی باتوں میں ا ٓکر اپنے ازدواجی تعلقات کو خود ہی خراب کر لیتے ہیں۔وہ بعد میں بہت پچھتاوے میں رہتے ہیں۔ لیکن گیا وقت ہاتھ نہیں آتا۔ ناظرین ہمارا معاشرہ مرد کا معاشرہ ہے۔ اس لیے ایسے واقعات کثرت سے نظر آتے ہیں۔ جن میں عورت کا خصوصا شادی کے بعد بہت زیادہ استحصال کیا جاتا ہے۔ اگر سسرال والے اچھے نہ ہوں تو بیٹیوں کو بہت زیادہ مشکلات اور ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خصوصا اگر شوہر بھی ساتھ دینے والا نہ ہو شوہر خود بیوی کو رسوا کرے بیوی کی بات پہ یقین کرنے کی بجائے دوسروں کی باتوں پہ یقین کرے۔ شوہر شک کرنے والا ہو بے رخی سے پیش آنے والا ہو۔ اور کسی طرح اچھا سلوک نہ کرے تو ایسی عورت کے لیے اس گھر میں زندگی جہنم بن جاتی ہے۔ اور اس گھر میں گزارا کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ دوسری طرف اگر شوہر ساتھ دینے والا ہو،یقین کرنے والا ہو، ا ور بیوی کو عز ت دینے والا ہو۔تو بیو ی دو سر ے اہل خا نہ کی با تو ں کو بھی برداشت کر لیتی ہے۔ اور اس گھر میں اپنے شوہر اور بچوں کی خاطر گزارا کر لیتی ہے۔ لہذا ناظرین جو عورتیں ایسی پریشانی میں مبتلا ہیں ان کے لیے ایک انمول وظیفہ ہے جو ان کے پتھر دل شوہر کو موم کر دے گا۔ اور ان کا خاوند ان پہ جان نچھاور کرے گا۔ اس روحانی وظیفے کو ہمارے روحانی ماہرین نے ایسی عورتوں کے مسئلے کے فوری حل کے لیے انتہائی اثر انگیز قرار دیا ہے۔ وظیفہ یہ ہے یا مو من دن میں کسی بھی مناسب وقت باوضو ہو کر 110 مرتبہ پڑھیں۔ اور پانی پر دم کر کے اپنے شوہر کو پلا دے۔ یہ عمل 41 روز باقاعدگی سے کریں۔ ناظرین یہ اسماء الحسنی کا ایک آز مو دہ عمل ہے۔ جو خالی نہیں جاتا بشرطیکہ اسے یقین اور بتائے گئے مخصوص طریقے سے کیا جائے۔علاوہ عزیز ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں کثرت ذکر سے تلاوت ہو کر اسی اسم کے نقش بھی تیار کیے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو انشاء اللہ تعالی یہ نقش بھی برق رفتاری سے اثر انگیز ثابت ہوں گے۔ آپ کو شوہر کی محبت نصیب ہوگی۔ اور آپ ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزاریں گی۔ یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبر پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے آپ کو ایک خو شیو ن سے بھر یازدوا جی ز ند گی نصیب کر ے۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Mah e Rajab Ka Naqsh for Health

Mah e Rajab Ka Naqsh for Health

ناظرین ایک حدیث پاک ہے کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے۔ جس نے اس کی تعظیم کی اللہ تعالی دین و دنیا میں اس کی تعظیم فرمائے گا۔ کہا جاتا ہے کہ رجب بھی ہونے کا مہینہ ہے شعبان آ ب پاشی کا اور رمضان فصل کاٹنے کا مہینہ ہے۔جو شخص رجب میں عبادت کا بیج نہیں ہوتا شعبان میں انسوؤں سے...

Ghar Per Jadu ky Asrat Khatam karne ka Naqsh

Ghar Per Jadu ky Asrat Khatam karne ka Naqsh

ناظرین اکثر سننے میں آتا ہے کہ گھر کی دیواروں پر خون اور پانی کے چھنٹے پڑتے ہیں اور گھر میں کسی کے چلنے پھرنے کا احساس ہوتا ہے۔ اور پھر اچانک سے کوئی عکس ظاہر ہوتا ہے۔ اور پلک جب اپنے سے غائب ہو جاتا ہے۔ اچانک گھر سے بدبو اتی ہے۔ کچن سے کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی...

 Fout shuda insan ko Khwab Mein Dekhna

 Fout shuda insan ko Khwab Mein Dekhna

ناظرین خواب میں مرے ہوئے لوگوں کو دیکھنے کا کیا مطلب اور مقصد ہوتا ہے۔ اور یہ ہمیں کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔یہ سوال ہر اس انسان کے ذہن میں گردش کرتا ہے۔جن کو اب تک خواب میں مرے ہوئے لوگ دکھائی دیتے ہیں۔ اور اس خواب کے متعلق علم نہ ہونے کی وجہ سے وہ عموما پریشان ہو...

Shaitani Asrat se Nijat ka Taweez

Shaitani Asrat se Nijat ka Taweez

 ناظرین خواب کا علم رکھنے والے خواب سن کر اس کی تعبیر بتاتے ہیں کہ یہ کس طرف اشارہ ہیں۔ خواب کی تعبیر خود سے کر لینا یا پھر کسی سے بھی کروا لینا یہ سراسر غلط ہے۔ اگر آپ نے خود سے خواب کی تعبیر نکال لی یا پھر کسی سے بھی نکلوائی۔ اور اس نے کچھ بھی بول دیا تو جان لیں کہ...

Dua pore yaqeen se Mangna

Dua pore yaqeen se Mangna

ناظرین آج کے مو ضو ع میں ہم آپ سے یقین کے ساتھ دعا مانگنے کی طاقت ایک کہانی کی صورت میں بتائیں گے۔ کہانی شیئر کرنے سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں کہ اس ویب سا یٹ پر ہم وظائف اور قرانی تعویذات کی آر ٹیکل بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اور ا س آر ٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم...

Hamal Ki Hifazat K Liye Powerful Isme Azam

Hamal Ki Hifazat K Liye Powerful Isme Azam

ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے اللہ کے 99 پاک ناموں میں سے ایک ایسے اسم مبارک کی فضیلت شیئر کریں گے۔ جسے لوگ عموما و ظیفے کے طور پر ہی پڑھتے ہیں۔ مگر یہ اسم اپنے اندر ہزاروں قسم کے زبردست روحانی فوائد سموئے ہوئے ہیں۔ یہ بات ہر کوئی نہیں جانتا۔کیونکہ اس کی حقیقت سے...

Jummah ka din Surah Kauser Prhana Ki Fazilat

Jummah ka din Surah Kauser Prhana Ki Fazilat

یہ عمل ہر ناممکن کام کو ممکن بنا کر آپ کو حیران کر دے گا۔ ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے سور ۃ کوثر کا ایسا حیران کر دینے والا اور زبردست عمل شیئر کریں گے۔ جو آپ کے ہر اُ لجھے ہوئے مسئلے کو اور ہر ناممکن کام کو ممکن بنانے کی زبردست خاصیت رکھتا ہے۔یہ عمل ہم پچھلے 12...