اگر آپ کو کسی سے بے پناہ محبت ہے لیکن وہ آپ کو اتنی ویلیو نہیں دیتا۔ آپ کی محبت کی قدر نہیں کرتا اور آپ کے علاوہ باقی سب کو اہمیت دیتا ہے۔ آپ کا بولنا بھی اسے اب پسند نہیں ہے۔ بار بار بلاک کر دینا اور آپ کو تکلیف دینا اس کی عادت بن گئی ہے۔ پھر یہ معاملہ خواہ میاں بیوی کا ہو، پسند کی شادی کے حوالے سے ہو، بہن بھائیوں یا دوستوں کے ساتھ پیش آرہا ہو۔ آپ نے کھوئی ہوئی محبت کو پھر سے واپس پانے کے لئے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز مغرب کے بعد سبحان اللہ یا ودود کو 270 بار اس کی تصویر سامنے رکھ کر پڑھنا ہے۔ اور اگر آپ اپنی محبت کو پانے کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا بھی کروانا چاہتے ہیں تو نام، والدہ کا نام، مسئلہ اور پڑھے گئے وظیفے کی کل تعداد ہمیں کومنٹ کریں یا وٹس اپ پر Send کریں تاکہ آپ کا نام بھی دعا میں شامل کر لیا جائے۔ وٹس اپ نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861