ناظرین آج کے مو ضو ع میں ہم آپ سے یقین کے ساتھ دعا مانگنے کی طاقت ایک کہانی کی صورت میں بتائیں گے۔ کہانی شیئر کرنے سے پہلے ہم آپ کو بتا دیں کہ اس ویب سا یٹ پر ہم وظائف اور قرانی تعویذات کی آر ٹیکل بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔ اور ا س آر ٹیکل کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔ ناظرین ایک کسان کی دو بیٹیاں تھیں اس نے ایک بیٹی کی شادی مالی سے کر دی۔ جبکہ دوسری کی شادی اس نے کمہار سے کی۔ کچھ روز گزرنے کے بعد کسان اپنی بیٹیوں سے ملاقات کے لیے گیا تاکہ وہ ان کی خیریت دریافت کر سکے۔پہلے وہ ما لی کے پاس گیا حال احوال دریافت کرنے کے بعد اس نے اپنی بیٹی سے پوچھا۔سب ٹھیک ہے۔ جس کے جواب میں بیٹی نے کہا: یوں تو سب ٹھیک ہے لیکن اگر مزید کچھ روز بارش نہ ہوئی اور باغ کو پانی نہ ملا تو سارا باغ سوکھ جائے گا۔اور گزر بسر کرنا مشکل ہو جائے گا۔ اس بات پر اس نے اپنی بیٹی کو دعا دی۔اور پریشانی کی حالت میں دوسری بیٹی کے گھر پہنچا جو کہ کمہارکےگھر بیائی ہو ئی تھی۔ پہنچتے ہی اس نے اپنی بیٹی کو بہت خوشحال پایا۔جس سے اس کے دل کو اطمینان ہوا اس نے ادھر ادھر کی باتیں کی اور پوچھا کوئی پریشانی تو نہیں ہے۔ جس پر بیٹی نے جواب دیا برتن بنا کے سوکھنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں۔ ابا جان روز بادل ا ٓجاتے ہیں ہر وقت یہی دعا کرتی ہوں کہ بارش نہ آئے۔ورنہ ساری محنت بارش کے پانی کے ساتھ ساتھ بہ جائے گی۔ اس پر باپ نے کہا:بیٹا تیری بہن بارش کی خواہش مند ہے وہ روز بارش کی دعا کرتی ہے۔ جبکہ تم بارش نہ آنے کی دعا کرتی ہو۔ دونوں صورتیں یقینی ہیں۔تم کس طریقے سے دعا کرتی ہو کہ تمہاری دعا ہر بار قبول ہو جاتی ہے۔ اس پر اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ابا جان: میں ہمیشہ اپنے اللہ سے پورے یقین اور پوری توجہ کے ساتھ گڑگڑا کر دعا مانگتی ہوں۔ اور دعا مانگنے کے بعد اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتی ہوں۔تو پھر میرےکام بس ایسے ہی ہو جاتے ہیں۔ لہذا ناظرین اس کہانی سے یہ سبق ملتا ہے کہ یقین کے ساتھ دعا مانگ کر معاملات اللہ پر چھوڑ دینے چاہیے۔کچھ لوگ اللہ تعالیٰ پر سب چھوڑ دیتے ہیں۔ اور کچھ اللہ تعالیٰ کے لیے سب چھوڑ دیتے ہیں۔بے شک اللہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔ وہ سب کچھ ایسے کرے گا کہٓ اپ سوچ بھی نہیں سکتے۔اس کے علاوہ نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Har Dua Foran Puri Hone Ka Naqsh

Har Dua Foran Puri Hone Ka Naqsh

جس کے پاس سورۂ الانعام کا تعویذ موجود ہو۔ ساری دنیا کے عاملین مل کر بھی اس پر جادو کرنا چاہیں۔ بندش کرنا چاہیں۔ جنات، آسیب چھوڑنا چاہیں۔وہ اس میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائیں گے۔ اس میں ایسی برکات اور غضب کی روحانی طاقت موجود ہے۔ سخت مزاج، غصے والے انسان کے دماغ کو ٹھنڈا...

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga

اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa

اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

Karobar Me Taraqi Ka Naqsh

اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

Qarz Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Naqsh To Remove Black Magic

Naqsh To Remove Black Magic

اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

Naraz Mehboob Ko Mananae Ka Naqsh

اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ کیا ہے۔ لاکھ منانے پر بھی آپ کی بات ماننے کو تیار نہیں ہے۔ تو سورہ المزمل کا کشش والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ محبوب آپ کے پاس ڈور کی مانند کھچا چلا آئے گا۔ انشاء اللہ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Akhtar Name Amazing Personality

Akhtar Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے اختر نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اختر آپ کا اسم اعظم ہے۔یَا رَحْمٰنُ،یَا قَابِضُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 1201 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔ اس کے...

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga

اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...