یہ عمل ہر ناممکن کام کو ممکن بنا کر آپ کو حیران کر دے گا۔ ناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ سے سور ۃ کوثر کا ایسا حیران کر دینے والا اور زبردست عمل شیئر کریں گے۔ جو آپ کے ہر اُ لجھے ہوئے مسئلے کو اور ہر ناممکن کام کو ممکن بنانے کی زبردست خاصیت رکھتا ہے۔یہ عمل ہم پچھلے 12 سال سے مشکلات زندگی میں جکڑے ہوئے افراد کو بتاتے ا ٓرہے ہیں۔ اور اللہ کے کرم سے اس کے نتائج انتہا کی حد تک حیران کن ہیں۔ اس لیے سور ۃ کوثر کا یہ عمل خاص طور پر وہ خواتین ضرور کریں۔ جن کی صحت ٹھیک نہیں رہتی۔ اور ہر قسم کی میڈیسنز لینے یا ڈاکٹری علاج کروانے کے باوجود انہیں شفا نہیں مل رہی۔یہی عمل ہر وہ شخص بھی کر سکتا ہے۔ جسے نوکری نہیں مل رہی یا پرموشن رکی ہوئی ہے۔ یا لوگوں کی نگاہ میں عزت نہیں ہے۔ہمارے مشاہدات کے مطابق اگر کوئی بے اولاد میاں بیوی اسی عمل کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق کرتے ہیں۔ تو انشاء اللہ ان کے جتنے بھی مریض ہیں ان کے لیے تو سور ۃ کوثر کا یہ عمل ہر طرح سے شفا ہی شفا ہے۔ جن بھائیوں یا بہنوں کی شادی نہیں ہو رہی تو انہیں یہ عمل ضرور کرنا چاہیے۔ انشا ء اللہ بہت جلد نیک گھرانے سے رشتے آنے لگیں گے۔ اور اللہ کی ذات نے چاہا تو شادی میں بھی آسانی ہو جائے گی۔جن لڑکیوں کی منگنی ہو چکی ہے اور شادی تک بات نہیں پہنچ پا رہی۔یا پھر ان کا نکاح ہو چکا ہے۔ اور رخصتی میں رکاوٹ ہے تو اب انہیں پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اسی قرانی عمل کی بدولت ان کی رخصتی میں حائل ہر وہ رکاوٹ فوری ختم ہوگی۔ جو کسی حاسد رشتہ دار کی جانب سے ا ٓرہی ہو یا پھر کسی نے بندش کروا دی ہو۔ الغرض سور ۃ کوثر کا یہ عمل انسان کی زندگی سے جڑے ہر مسئلے کو فوری حل کرنے کی شاندار خاصیت رکھتا ہے۔ اب ہم آپ سے وہ عمل بھی شیئر کر دیتے ہیں۔ناظرین جمعہ کی رات کو آپ نے سب سے پہلے 11 مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک تلاوت کر لینا ہے۔
اس کے بعد اپنی پریشانی کو اپنے ذہن میں رکھ کر پوری توجہ اور یکسوئی کے ساتھ سور ۃ کوثر کو پانچ مرتبہ تلاوت کرنا ہے۔ااس کے بعد اسم اعظم
(یَا مُجِیْبُ،یَا بَا سِطُ،یَااَللّٰہُ)
کو 193 مرتبہ اس طرح پڑھنا ہے کہ آپ کی جو بھی جائز حاجات ہوں انہیں ایک ایک کر کے ذہن میں دہراتے جائیں۔ اور آخر میں 11 بار درود پاک پڑھ کر اللہ سے دعا مانگے۔ لیکن ایسے افراد جن پر کسی بھی قسم کے بدلیات کا اثر ہو جیسا کہ نظر بد،جادو ٹو نہ، شیطانی عملیات وغیرہ، تو انہیں چاہیے کہ پہلے شیطانی اثرات کا توڑ کر لیں۔جس کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارا بتایا گیا یہی عمل آپ سور ۃ کوثر کے اس تعویز پر کریں۔ جو ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں ان افراد کے لیے تیار کیا ہے۔ جن پر کسی بھی قسم کے بد اثرات ہوں لہذا آپ سور ۃ کوثر کا تعویذ اپنے نام منسوب کر گیا عمل کرنے کے بعد اس تعویز پر دم کر دیں۔ انشاء اللہ ہر ناممکن کام ممکن ہوگا۔بشرط کہ وہ جائز ہو سور ۃکوثر کا تعویذ آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0300-9157861
Male: 0300-9157861
Related Post
Nazar e Bad Ka Jar Se Khatma Ho Ga
اگر آپ پر نظر بد کے اثرات ہیں اور یہ اثرات بہت پرانے ہیں۔نظر بد کے توڑ کے لئے آپ نے بہت سے وظائف بھی کئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا تو آج آپ کے ساتھ نظر بد کے توڑ کا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔نظر بد کے پرانے اور شدید اثرات کو ختم کرنے کے لئے سورہ البقرہ کا پاورفل...
Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...
Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...
Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...
Ghazala Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat
آج کا موضوع غزالہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے غزالہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ غزالہ نام کی...
Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez
آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...
Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser
سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...
Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa
یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez
زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...
Powerful Wazifa For Love Marriage
آج ہم آپ کو محبت کیلئے جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں،وہ صرف ایسے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرکے شادی کرناچاہتے ہیں۔ وظیفہ سے پہلے نماز کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔ نماز بھی ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی آدھی مشکلات کو حل کر دیتی ہے۔ پھر یہ کے وظیفہ یقین...
Bacha Dani Mein Zakham Aur Sozish Ka Ilaj
اگر آپ کی بچے دانی میں سوش یا انفیکشن ہے۔ بہت سے علاج کروا لئے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔لیکن کوئی فا ئدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن کا روحانی علاج بتائیں گے۔ لہٰذا اس روحانی علاج کے لئے آپ...
Rizq Ki Bandish Dor Karne Ka Powerful Wazifa
کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے؟ کیا آپ کی زندگی مشکلات میں گھری ہوئی ہے؟اور آپ ان مسائل کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہیں آج ہم آپ کو بتائیں گے کاروبا ر میں برکت کیسے لائی جا سکتی ہے۔جب بھی آپ وظیفہ کریں مستقل مزاجی اور پابندی سے کریں۔یقین کے ساتھ عمل کریں کہ اللہ ہماری...