اگر آپ کا بچہ بہت ضدی ہے ہر وقت ضد کرتا ہے روتا رہتا ہے اور آپ کی کوئی بات نہیں مانتا جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں اور بچے کی ضد ختم کرنے کی آپ کی تمام کوششیں ناکام ہو گئی ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ کے وہ کون سے دوصفاتی نام ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہوگا۔وہ دو اسم مبارک یہ ہیں
یا خبیر،یا شھید
ان اسمائے اعظم کو آپ ہر روز 210 مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کر دیا کریں۔اس عمل کو باقاعدگی سے جاری رکھیں صرف چند روز کے اس وظیفے سے بچہ بے جا ضد کرنا چھوڑ دے گا اور آپ کی ہر بات مانے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ ان اسمائے اعظم کے روحانی نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں جو ہر قسم کے بد اثرات کو ختم کرنے کا بہترین روحانی حل ہیں۔اگر آپ یہ نقش بچے کے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرناچاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Ya Rafiu Parhny Ka Wazifa
یَا رَافِعجو کوئی ہر فرض نماز کے بعد اس اسم الہییَا رَافِعکو 21 بار ہمیشہ پڑھے گا انشاء اللہ اس کی کوئی حاجت اٹکی نہ رہے گی۔ کسی سخت اور خاص معاملے کے لیے اس اسم الہی کو 40 دن میں سوا لاکھ پورا کریں۔ تو غائب سے اللہ مدد فرما کر معاملہ حل فرمائیں گے انشاء اللہ۔Female:...
Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey
امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa
میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...
Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa
اولاد کی تربیت کا وظیفہ اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان...
Rizq K Hasool K Liye Wazifa
آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔ پھر دانوں کو...
Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj
اگر آپ کو کافی سالوں سے شدید ڈپریشن ہے کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے کوئی جادو وغیرہ بھی کروایا ہے۔ شاید اسی لیے کوئی دعا نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ ہر وقت ذہنی پریشانیوں اکیلے پن تنہائی مایوسی...
Chehray Ki Ronak Wapis Lane Ka Khas wazifa
اگر آپ کے چہرے پر پیلاہٹ،بے رونقی، حلقیداغ دھبے کیل محاسے وغیرہ کافی عرصے سے موجود ہیں آپ نے ہر طرح کی کریمز بھی استعمال کر کے دیکھ لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے مگر آپ کے چہرے کی بیرون کی ختم نہیں ہو پا رہی تو اللہ کی رحمت سے روحانیت میں آپ کے اس مسئلے کی وجہ اور...
masane ki kamzori ka ilaj
ایسے افراد جنہیں مثانے کی کمزوری ہے یا درد ہوتی ہے انفیکشن یا پتھری کی شکایت ہے۔جس وجہ سے انہیں بار بار پیشاب آتا ہے جلن کے ساتھ آتا ہے یا رک رک کر آتا ہے یا پھر قطروں کی صورت میں پیشاب آتا ہے۔ اور مثانہ پوری طرح سے خالی نہیں ہو پاتا۔یا پیشاب میں خون آتا ہے یا پروٹین...
Migraine Ka Ilaj Without Medicine
اگر آپ کو بہت سالوں سے شدید مائیگرین ہے جس سے شفا کے لیے آپ نے بہت سی ادویات لی ہیں۔ بہت علاج بھی کروایا ہے۔ مگر وائیگرین کا جب بھی آپ پر حملہ ہوتا ہے تو اس کا اثر تین دن رہتا ہے۔ اس دوران آپ میڈیسن بھی لیتے ہیں مگر درد جھوٹا تو ہی رہتا ہے۔ کسی وجہ سے آپ کی روٹین لائف...
Skoon Ki Nind Ka Rohani Ilaj Or Wazifa
یہ مسئلہ بہت سے لوگوں کو پیش آتا ہے کہ بظاہر تو وہ سو رہے ہوتے ہیں۔ مگر ان کا دماغ ساری رات جاگتا رہتا ہے۔ کبھی کوئی خیال کبھی کوئی خیال کبھی روٹین میں جو کچھ ہو رہا ہوتا ہے۔ اس کے خیالات ہیں صبح جب وہ سو کر اٹھتے ہیں تو فریش نہیں ہوتے ایسا لگتا ہے کہ وہ ساری رات بھی...
Zidi Bacho Ko Control Karne Ka Rohani Ilaj
ایسے والدین جن کے بچے حد سے زیادہ ضدی غصے والے اور نافرمان ہیں۔ ہمیشہ اپنی ہی من مرضی کرتے ہیں۔ والدین کی ایک نہیں سنتے جس کام کو دل کرتا ہے وہی کام کرتے ہیں۔والدین خواہ جتنا بھی سمجھاتے رہیں یا چیختے چلاتے رہیں ان پر کسی بھی قسم کی بات کا یا نصیحت کا کوئی اثر نہیں...
Preshaniyo Ma Mubtala Afrad Kay Liye Naqash
اگر آپ کے گھر میں اتنی پریشانیاں ہیں کہ آپ کے اندر سے خوشی کے احساسات ختم ہو چکے ہیں۔ بیماریوں نے گھر کے افراد کو گھیر رکھا ہے۔ قرض غربت کاروباری پریشانیاں سب آپ پر اس قدر حاوی ہو چکی ہیں کہ آپ کو سمجھ نہیں آرہی کہ آخر آپ اپنی پریشانیوں سے نکلیں تو نکلیں کیسے۔ برے برے...











