ایسے افراد جو اس بات سے پریشان رہتے ہیں کہ وہ وظائف کر کر کے تھک جاتے ہیں لیکن ان کو اپنے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی تو وہ ایسا کیا کریں جس سے انہیں ان کے مقصدمیں کامیابی حاصل ہو۔توانہیں یہ بتاتے چلیں کہ کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ کو یہا معلوم ہونا چاہئے کہ آپ کے مسئلے یا مقصد کے عین مطابق کون سا وظیفہ بہترین ہے؟ تو اسی صورت میں ہی وظیفہ کے %100 نتائج ملیں گے۔لہٰذا آج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔ہم اپنی سوشل میڈیا کی فیملی کو یہ بتاتے چلیں کہ کسی بھی جائز مقصد کی کامیابی کے لئے ہمارے بزرگوں نے اللہ الصمد کو ایک خاص طریقے سے پڑھنا سکھایا ہے۔جس کی برکت سے آپ جس بھی مقصد کی نیت کے ساتھ اس وظیفے کو پڑھیں گے اللہ کے کرم سے اس میں کامیابی حاصل ہو گی انشاء اللہ۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز عشاء کے بعد باوضو ہو کر قبلہ رخ بیٹھ کر اول و آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ 540 مرتبہ اللہ الصمد پڑھنا ہے۔اس وظیفے کو آپ نے مکمل یکسوئی کے ساتھ کرنا ہے اور اس دوران کسی کے ساتھ بات نہیں کرنی بلکہ آپ کا جو بھی مقصد ہو اس میں کامیابی کی دعا کر کے سو جائیں۔سات روز تک آپ نے اسی طریقے سے اس اسم کو پڑھنا ہے۔اللہ الصمد کے اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔جس مقصد کے لئے پڑھیں گے اس میں کامیابی حاصل ہو گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔ اس کے علاوہ اگر اپ اپنی کامیابی کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرامیں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Taweez For Slow Baby Growth

Taweez For Slow Baby Growth

جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی یا ہارٹ بیٹ سنائی نہیں دے رہی تو یاد رکھیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی یقین کے ساتھ حاملہ خواتین کو سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے و اذ مرضت فھوا...

Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj

Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj

اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد کا شکار ہیں اور آپ کو اٹھنے بیٹھنے میں سخت تکلیف کا سامناہے۔ آپ چلنے پھرنے میں کمزوری محسوس کرتے ہیں اور زیادہ دیر پاؤں پرکھڑا ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔بعض اوقات جب آپ گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کرتے ہیں توانہیں چھونے سے بھی درد...

Powerful Taweez Of Dua For Shifa

Powerful Taweez Of Dua For Shifa

آج ہم آپ سے رسول پاک ﷺ کی بیان کردہ حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والی دعا کی فضیلت شیئر کرنے جارہے ہیں جس کی روحانی برکات سے اب تک بے شمار مریض صرف 7 روز میں شفاء پاچکے ہیں۔ ایسی شدید بیماری، جو کسی بھی دوا یا علاج سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو اس دعا کو ایک بارضرور...

Kamar Dard Se Shifa ka Taweez

Kamar Dard Se Shifa ka Taweez

اگر آپ کمر کے شدید درد کی وجہ سے پریشان ہیں جس کی وجہ سے آپ کو جھکنے،اٹھنے اور بیٹھنے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے اور آپ ہر وقت شدید تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں۔ اکثر درد کی شدت کی وجہ سے آپ بے چین ہوجاتے ہیں یا پھر درد کبھی زیادہ ہوتا ہے اور کبھی خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ صبح...

Riyakari Se Bachne Ki Dua

Riyakari Se Bachne Ki Dua

ریاکاری سے بچنے کی دعا [اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِکَ مِنْ اَنْ نُّشْرِکَ بِکَ شَیْءًا نَّعْلَمُہ وَنَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَانَعْلَمُہ‘۔]اے ہمارے اللہ! ہم آپ کی پناہ مانگتے ہیں اس شرک سے جس کو ہم جانتےہیں اور ہم آپ سے معافی مانگتے ہیں اس شرک سے جس کو ہم نہیں...

Naik Logo Ke Sath Ke Hasool Ki Dua

Naik Logo Ke Sath Ke Hasool Ki Dua

نیک لوگوں کے ساتھ کے حصول کی دعا [اَللّٰھُمَّ تَوَفَّنِیْ مَعَ الْأَبْرَادِ وَلَا تُخَلِّفُنِیْ فِی الْأَشْرَارِ وَأَلْحِقْنِیْ بِالْأَخْیَارِ۔][اے اللہ! مجھے نیک لوگوں کے ساتھ فوت فرمانا اور مجھے برے لوگوں کے ساتھ پیچھے نہ چھوڑ دینا اور مجھے اچھے لوگوں کےساتھ...

Bimariyon Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua

Bimariyon Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua

تمام بیماریوں سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعا [اُعِیْذُکَ بِاللّٰہِ الْاَحَدِ الصَّمَدِ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَہ‘ کُفُوًا اَحَد’‘ مِّنْ شَرِّ مَا تَجِدُ۔]تمہاری (بیمار آدمی کی) حفاظت طلب کرتا ہوں اس اللہ سے جو یکتا ہے، بے نیاز ہے، نہ اس نے...

Sakhat Mushkil Se Nikalne Ki Dua

Sakhat Mushkil Se Nikalne Ki Dua

سخت مشکل سے نکلنے کی دعا [حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْلُ عَلَی اللّٰہِ تَوَکَّلْنَا۔][اللہ تعالیٰ ہمیں کافی ہے (وہ) بہترین کارساز ہے ہم نے اللہ ہی پر بھروسہ کیا ہے۔(بخاری)]Female: 0305-2611777Male:...

Aulad Ki Taraf Se Sukoon Ki Dua

Aulad Ki Taraf Se Sukoon Ki Dua

اہل خانہ و اولاد کی طرف سے سکون کے لیے خصوصی دعا [رَبَّنَا ھَبْلَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَذُرُِیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا۔][اے ہمارے رب! رحم فرما ہمیں ہماری بیویوں اور اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک اور بنا ہمیں پرہیزگاروں کے لیے...

Hasool Jannat Ke Liye Dua

Hasool Jannat Ke Liye Dua

حصول جنت کی دعا [رَبِّ ابْنِ لِیْ عِنْدِکَ بَیْتًا فِیْ الْجَنَّۃِ۔]اے ہمارے رب! بنا دے میرے لیے اپنے پاس ایک گھر جنت میں۔(التحریم:۱۱)Female: 0305-2611777Male:...

Phory Aur Zakham K Liye Dua

Phory Aur Zakham K Liye Dua

پھوڑے اور زخم کے لیے دعا [بِاسْمِ اللّٰہِ تُرْبَۃُ اَرْضِنَا بِرِیْقَۃِ بَعْضِنَا لِیُشْفٰی بِہِ سَقِیْمُنَا بِاِذْنِ رَبِّنَا۔][اللہ کے نام کے ساتھ ہماری زمین کی مٹی، ہم میں سے بعض تھوک کے ساتھ،تا کہ ہمارے رب کے حکم سے ہمارے بیمار کو شفا دی جائے۔(صحیح مسلم:5719)...

Farmabardar Aulad K Hasool Ki Dua

Farmabardar Aulad K Hasool Ki Dua

فرمانبردار اولاد کے حصول کی دعا [لِلّٰہِ مُلْکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ط یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ ط یَھَبَ لِمَنْ یَّشَاءُ اِنَاثًا وَّیَھَبَ لِمَنْ یَّشَاءُ الذُّکُوْرَ۔][اللہ ہی کہ ہے سلطنت آسمان اور زمین کی وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں عطا فراتا...