اگر آپ کمر کے شدید درد کی وجہ سے پریشان ہیں جس کی وجہ سے آپ کو جھکنے،اٹھنے اور بیٹھنے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے اور آپ ہر وقت شدید تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں۔ اکثر درد کی شدت کی وجہ سے آپ بے چین ہوجاتے ہیں یا پھر درد کبھی زیادہ ہوتا ہے اور کبھی خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ صبح سو کر اٹھنے سے کمر میں بہت زیادہ درد اور اکٹراؤ محسوس ہوتا ہے لیکن جب آپ کام کاج کرنا شروع کر دیتے ہیں تو پھر درد کی شدت کم ہوجاتی ہے۔اکثردرد کمر سے شروع ہو کر آپ کی ٹانگوں تک محسوس ہوتا ہے۔ہاتھوں اور پاؤں میں سوئیاں چبھتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔اگر میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود دردپوری طرح ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا تو ایسی صورت میں ہم آپ سے کمر کے شدید درد کا پاورفل اور حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والا علاج شیئر کر رہے ہیں جس کی بدولت اب تک کمر درد کا شکارہزاروں مریض اللہ کے کرم سے شفایاب ہوئے جو کئی سالوں سے اس تکلیف کا سامنا کر رہے تھے مگر اللہ نے انہیں دنوں میں شفاء عطا فرمادی۔ اس روحانی علاج میں آپ کو نقش سورۂ الشوریٰ دیا جائے گا جو کہ کمر درد سے شفاء کے لئے مجرب ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا۔ جو ایسے مریضوں کے لئے ہے جن کی اس تکلیف کی وجہ روحانی ہے یعنی جادو، بندش، بری نظر یا آسیبی اثرات وغیرہ جن کے باعث ان پر کوئی بھی علاج اثر نہیں کر تا۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔؎ تعویذاتمنگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861