اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد کا شکار ہیں اور آپ کو اٹھنے بیٹھنے میں سخت تکلیف کا سامناہے۔ آپ چلنے پھرنے میں کمزوری محسوس کرتے ہیں اور زیادہ دیر پاؤں پرکھڑا ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔بعض اوقات جب آپ گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کرتے ہیں توانہیں چھونے سے بھی درد محسوس ہوتا ہے اورجوڑوں کے ارد گرد شدیدد رد،سوزش،لالی یا گرمی محسوس ہوتی ہے۔جبکہ بعض اوقات جوڑوں میں سے کرنچنگ یا پٹخنے کی آوازیں آتی ہیں۔آپ کو اکثر ٹانگوں کے نچلے حصے میں بے حسی جھنجھناہٹ یا پھیلتا ہوا درد محسوس ہوتا ہے جس کی وجہ سے پورے جسم میں تھکاوٹ ہوتی ہے اور یہ مسئلہ بعض اوقات ذہنی دباؤ کی وجہ بھی بن جاتا ہے۔اگر آپ کئی سالوں سے اس مرض کا علاج کروارہے ہیں اس کے باوجودجوڑوں کا درد ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا توایسی صورت میں ہم آپ کو ایسا روحانی علاج بتانے جا رہے ہیں جس کی برکت سے بے شمار مریض شفا حاصل کرچکے ہیں الحمد للہ۔اس بیماری کا علاج عبادت کے خاص اوقات میں تیار کردہ سورہ الشوریٰ کے تعویذ سے کیا جاتا ہے۔اس تعویذمیں موجود سورۂ الشوریٰ کی آیات کی بے پناہ روحانی تاثیر کی برکت سے گھٹنوں یا جوڑوں کا درد سات دن کے اندر ایسے غائب ہوتا ہے کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔جب کہ ایسے افراد جن کی بیماری کی وجہ جادو ٹونا،بری نظر،بندش یا آسیبی اثرات ہوں جس کی وجہ سے ان پر کوئی علاج اثر نہ کر رہا ہو توایسے افراد کوساتھ زبردست روحانی طاقتوں سے بھرپو سورہ البقرہ کاپاور فل نقش دیا جاتا ہے جو پرانے جادو کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتا ہے۔اللہ کی رحمت سے اس روحانی علاج کی بدولت ہزاروں لوگ گھٹنوں اور جوڑوں کے اس موذی مرض سے شفا یاب ہو چکے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Nazar e Bad Ko Khatam Karne Wala Isme Azam

Nazar e Bad Ko Khatam Karne Wala Isme Azam

نظر بد بر حق ہے۔نظر بد تو اونٹ کو بھی ہنڈیا میں ڈال دیتی ہے۔آج آپ کو بتائیں گے کہ اگر بچے کو نظر لگ جائے تو اللہ تعالیٰ کا وہ کونسا صفاتی نام ہے جو فوری طور پر نظر بد کے اثرات کو زائل کرتا ہے۔اگر آپ کے بچے کو نظر لگ گئی ہے وہ اچانک سے بیمار ہو گیا ہے،بلاوجہ روتا...

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

Jamil Name Ka Bahtreen Isme Azam

جمیل نام کا اسم اعظم ہے یا احد،یا وھاب،یا مبدی۔اس اسم اعظم کو ہر روز83 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور...

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Kiran Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن...

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

Sehar Name Ka Matlab Or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع سحر نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کےموضوع میں ہم بتائیں گے سحر نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحر آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے...

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

Kamar Kay Dard Se Fori Nijat Ka Wazifa

اگر آپ کی کمر کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے۔میڈیسن کھانے سے بھی صرف وقتی طور پر ہی آرام آتا ہے تو آج ہم آپ کے ساتھ درد سے نجات کا بہت ہی پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے جس کی برکت سے آپ کی کمر کا درد صرف چند منٹ میں ہی غائب ہو جائے گا۔آپ نے درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کراول و آخر...

Tiba Nabwi Se Qabaz Ka Fori Ilaj

Tiba Nabwi Se Qabaz Ka Fori Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ قبض  سے فوری نجات کے لئے چند فرامین شیئر کریں گے جن پر عمل پیرا ہونے سے اس مرض میں مبتلا افراد اللہ کے کرم سے مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں۔حضور پاک ﷺ نے فرمایا کہ: جب رفع حاجت کے لئے بیٹھو تو سارے جسم کا بوجھ بائیں پاؤں پر ڈال دو او ر دایاں...

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

Shabana Name ka Matlab or Iski Khasosiyat

آج کا موضوع شبانہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں میں ہم بتائیں گے شبانہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر شبانہ نام...

Qurani Taweez For Stomach Pain

Qurani Taweez For Stomach Pain

اگر آپ معدے کے درد میں مبتلا ہیں۔کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔کھٹی ڈکاریں آتی ہیں۔بہت زیادہ گیس بنتی ہے یا پھر قبض ہو جاتی ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے اور میڈیسن بھی کھا کھاکر تھک چکے ہیں تو اب آپکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہمارے روحانی ماہرین نے معدے کے امراض سے...

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

Maa Betay Ma Mohabbat Dalne Ka Taweez

آج کا موزو ان کے لیے ہے ایسی خواتین کے لئے ہے جو اپنے بیٹے کے رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ان کا وہ بیٹا جو بہت تابعدا راور فرماں بردار تھا اور اپنی ماں کی ہر بات کو حکم کا درج دیتا تھا اب شادی کے بعد بالکل بدل گیا ہے،نافرمان ہو گیا ہے اور اس کے پاس اپنی ماں کے لئے...

Is Ayat Se Har Mushkil Asan Ho Gi

Is Ayat Se Har Mushkil Asan Ho Gi

اگر آپ کے ہر کام میں شدید رکاوٹ ہے۔رشتہ نہیں ہو رہایا شادی میں رکاوٹ ہے۔کاروبار یا جاب کے مسائل ہیں تو آپ کے ساتھ قرآن پاک کی ایسی بہترین آیت شیئر کریں گے۔جس کی برکت سے آپ کا ہر کام آسان ہوتا چلا جائے گا انشاء اللہ۔وہ آیت یہ ہے”وَاِذَا قَضٰی اَمْرًا فَاِنَّمَا...

Sharab Noshi Se Nijat Ka Qurani Naqash

Sharab Noshi Se Nijat Ka Qurani Naqash

اگر آپ کا کوئی اپنا بری صحبت شراب نوشی،چرس،افیون یا اس کے علاوہ کسی بھی اور نشے کا شکار ہے۔جس کی وجہ سے آپ پریشان ہیں۔میڈیکلی علاج کروا کروا کے تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بہت سے عاملین سے رابطہ کیاآپ کا بہت سارا پیسہ اور وقت برباد ہوا لیکن اس کا بھی کوئی...

Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat

Surah Baqrah Ki Akhri Do Ayat Ki Fazilat

سورہ البقرہ قرآن پاک کی سب سے بڑی اور خاص سورۂ ہے۔اورفضائل اورفوائد کے لحاظ سے بھی سب سے افضل ہے۔خصوصاً سورہ البقرہ کی آخری دوآیات خاص اہمیت کی حامل ہیں۔آج ہم سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت احادیث کی روشنی میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ نے...