ہما رے نبی پا ک ﷺنے فرما یا ہر بیما ری سے نجا ت چا ہتے ہو تو ہر نما ز کے بعد 40 مرتبہ آیت کریمہ پڑھ لیا کرواس عمل کو کرنے سے بیما ر بہت جلد صحت یا ب ہو جا ئے گا اگر بیما ر بندہ یہ پڑھتے پڑھتے فوت ہو جائے تو وہ شہید کہلا ئے گا۔اس طرح کے دیگر مسا ئل کے روحانی حل کے لیے ہما رے رو حا نی سینٹر سے رابطہ ان وٹس ایپ نمبرز پر کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Post

Dua e Batin Program Ki Ahmiyat

Dua e Batin Program Ki Ahmiyat

ناظرین! آج آپ کو بتائیں گے کہ دعائے باطن پروگرام کیا ہے اور اس کی کیا اہمیت ہے؟ دعائے باطن پروگرام میں ہمارے سلسلے کے روحانی بزرگ خانہ کعبہ اور دیگر مقدس مقامات پر روزانہ مخصوص اوقات میں خصوصی دعا کرتے ہیں۔ اس دعا میں چالیس لاکھ سے زائد افراد اپنے گھروں میں بیٹھ...

Rizq Mein Izafa KI Liye Naye Saal Ki Dua

Rizq Mein Izafa KI Liye Naye Saal Ki Dua

آج آپ کے ساتھ رزق میں خیرو برکت اور اضافے کے لئے ایسی بہترین دعا شیئر کریں گے۔جس کو پڑھنے سے ساراس سال کبھی رزق کی تنگی اور پریشانی نہ ہو گی۔وہ بہترین دعا یہ ہے۔حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کرم ﷺ یہ دعا فرماتے:”اَللّٰھُمَّ قََنِّعْنِیْ بِمَا رَزَقْتَنِیْ...

Har Kisam Ke Hajat Ke Liye Dua

Har Kisam Ke Hajat Ke Liye Dua

اگر آپ اللہ پاک کی ذات سے دن رات اپنی کسی خواہش کے پورا ہونے کے لئے دعائیں مانگ رہے ہیں یا کسی پریشانی کو ٹالنے کی دن رات دعائیں کر رہے ہیں لیکن مسئلہ حل ہونے کی بجائے مزید بگڑتا ہی جارہا ہے۔آپ کو لگتا ہے کہ آپ بس دعائیں ہی مانگے جارہے ہیں۔ کوئی مشکل آسان تو ہو نہیں...

Bukhar Utarne Ki Behtreen Dua

Bukhar Utarne Ki Behtreen Dua

بخار اتارنے کی ایک بہت ہی خاص دعا رسول پاک ﷺ صحابہ کرام ؓ کو سکھاتے تھے۔یہ اس قدر مجرب اور پاورفل شفاء کی دعا ہے جو کہ گرمی کا بخارہو، گردن توڑ بخار ہو، وائرل انفیکشن وغیرہ کی وجہ سے بخار ہو یا کسی بھی قسم کا بخار ہو۔ اگر تو مریض کی حالت ایسی ہے کہ میڈیسنز لینے اور...

Hazrat Imam Raza (A.S) K 10 Irshad

Hazrat Imam Raza (A.S) K 10 Irshad

ہر انار میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے۔۔شہد میں شفا ہے اگر کوئی شہد ہدیہ کرے تو واپس نہ کرو۔گلاب جنت کے پھولوں کا سردار ہے۔جو زیتون کا تیل سر پر لگائے یا کھائے تو اس کے پاس چالیس دن تک شیطان نہیں آئے گا۔صلہ رحم اور پڑوسیوں کے ساتھ،نیک اچھا سلوک کرنے سے مال میں اضافہ ہوتا...

Har Kam Main Asani Ki Dua

Har Kam Main Asani Ki Dua

آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسی زبردست دعا بتائیں گے۔جس کو صبح،شام تین تین بار پڑھنے سے سارا دن کوئی بھی نقصان،مصیبت اور دکھ قریب نہ آئے گا۔اور سارا دن اللہ تعالیٰ کی حفاظت رہے گی۔یہ دعا ہر قسم کی آفات و بلیات سے حفاظت کی ضمانت ہے۔حضرت عثمان غنی ؓ سے روایت ہے کہ نبی پاک...

Taurus Star Qualities & Personality In Urdu

Taurus Star Qualities & Personality In Urdu

برج ثور والے افرادکی دوستی ہر کسی کے ساتھ لمبے عرصہ تک چلتی ہے۔برج ثور والے افرادکسی سے زیادتی نہیں کرتے سب کا خیال کرتے ہیں اپنی زندگی کے ساتھ ساتھ اپنے دوست احباب کی زندگیوں کو پرسکون بنانے کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں اپنے مستقبل کے لیے بہت نازک جذبات رکھتے ہیں۔جن...

Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser

Gurbat Aur Dolat Ke Liye Surah kouser

سورہ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے۔جو بے حد و بے حساب فیض و برکات کی حامل ہے۔مسائل زندگی کو حل کرنے کے لئے سورہ الکوثر کی روزمرہ تلاوت نہایت مجرب ہے۔ خاص طور پر اگر رزق کی کمی اور تندست کا شکار ہیں تو اس کے لئے آپ کے ساتھ سورہ الکوثر کا خاص عمل شئیر کریں...

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

Hepatitis A Aur B sa Ka Powerful Wazifa

یہ تقریباً 50سالہ پرانا تجربہ آپ سے شیئرکیا جا رہا ہے ان مسائل کا علاج تو آج دریافت ہوا ہے۔ 50سال پہلے کہاں ڈاکٹری علاج ہوتا تھا اول تو ڈاکٹر ہی نہیں ہوتے تھے۔ اگر کوئی مل بھی جاتا تو ان تک عام آدمی کی رسائی ممکن نہ تھی اکثر ان بیماریوں کی تشخیص ہی نہیں ہوتی تھی۔ اس...

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Powerful Taweez

زبا ن کی لکنت اور اٹک اٹک کر بو لنا بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے سب ہی بہت پریشا ن ہیں اسکے لیے ہما رے روحا نی سینٹر میں سورہ الشوری کے روحا نی نقش بہت بڑی تعداد میں تیا ر کیے گئے ہیں۔جن پر شفاء والی آیا ت اور اسم اعظم کو بہت بڑی تعدادمیں تلاوت کرواکر دم کیا گیا ہے...

Powerful Wazifa For Love Marriage

Powerful Wazifa For Love Marriage

آج ہم آپ کو محبت کیلئے جو وظیفہ بتانے جا رہے ہیں،وہ صرف ایسے لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے ہے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرکے شادی کرناچاہتے ہیں۔ وظیفہ سے پہلے نماز کی پابندی کرنا لازمی ہوگا۔ نماز بھی ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی آدھی مشکلات کو حل کر دیتی ہے۔ پھر یہ کے وظیفہ یقین...

Bacha Dani Mein Zakham Aur Sozish Ka Ilaj

Bacha Dani Mein Zakham Aur Sozish Ka Ilaj

اگر آپ کی بچے دانی میں سوش یا انفیکشن ہے۔ بہت سے علاج کروا لئے۔مختلف میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔لیکن کوئی فا ئدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کو بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن کا روحانی علاج بتائیں گے۔ لہٰذا اس روحانی علاج کے لئے آپ...