1۔ہر انار میں ایک دانہ جنت کا ہوتا ہے۔
2۔شہد میں شفا ہے اگر کوئی شہدہدیہ کرے تو واپس نہ کرو۔
3۔گلاب جنت کے پھولوں کا سردار ہے۔
4۔جو زیتون کا تیل سر پر لگائے یا کھائے تو اس کے پاس چالیس دن تک شیطان نہیں آئے گا۔
5۔صلہ رحم اور پڑوسیوں کے ساتھ،نیک اچھا سلوک کرنے سے مال میں اضافہ ہوتا ہے۔
6۔جمعے کے دن روزہ رکھنا دس روزوں کے برابرہے۔
7۔کھانے کی ابتدا نمک سے کرنی چاہئے کیونکہ اس سے 70 بیماریوں سے حفاظت ہوتی ہے جن میں جزام بھی ہے۔
8۔اچھے اخلاق والا پیغمبر اسلام ﷺ کے ساتھ قیامت میں ہو گا۔
9۔اہل بیت کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے،نجات وہی پائے گاجو اسپر سوارہو گا۔
10۔خدا سے روزی صدقہ دے کر مانگو۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا راحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-2611777
Male:0300-9157861