ناظرین سورہ بنی اسرائیل میں بیان کیا گیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سدر ۃالمنتہی تک گئے۔ یہ ساتویں آسمان سے اوپر ایک مقام ہے۔ جہاں اللہ تعالی کی تجلیات کی بارش ہو تی ہے۔ یہاں پہنچ کر حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی اصلی صورت میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے نمو دار ہو ئے۔ اسی مقام کے قریب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو جنت اور اس کی نعمتوں کا مشاہدہ کرایا گیا۔ جنت میں آپﷺ نے حضر ت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کے قدموں کی چاپ بھی سنی۔ بعدمیں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ سے پو چھا! تم کون سا عمل کرتے ہو۔جو میں نے تمہارے قدم کی آواز جنت میں سنی۔ حضرت بلال نے عرض کیا کہ میں ہمیشہ باوضو رہتا ہوں اور وضو کرنے کے بعد دو رکعت نماز ادا کر تا ہو ں۔سدرۃ المنتہی پر پہنچ کر حضرت جبرائیل علیہ السلام رک گئے۔ اور عرض کیا اب آگے آپ صلی اللہ علیہ ہ وسلم تنہا تشریف لے جائیں۔ اگر میں اس مقام پہ ایک با ل برابر بھی آگے بڑھا تو اللہ تعالی کی تجلی سے میرے پڑ جل جائیں گے۔ لہذا آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تنہا آگے بڑھے ایک بلند ہموار سطح پر پہنچے ذات باری تعالی کا جلوہ سامنے تھا۔ اس موقع پر اللہ تعالی نے آپ سے کلام فرمایااورپوچھا کہ آپ کیا لائے ہیں۔تو آپ نے عرض کیا تمام قولی فعلی اور مالی عبادتیں اللہ کے لیے ہیں۔اللہ تعالی نے فرمایا کہ اے نبی آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمتیں اور آپ پر برکتیں ہو ں۔ فرشتوں نے ا لتجا کی سلام ہو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔ آپ نے فرمایا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے۔ اور گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔
معراج کے اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اللہ سبحانہ و تعالی سے ہم کلام ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ اور اللہ تعالی کی طرف سے آپ پر بے شمار عنایات ہوئی چار خاص تحفے یعنی خوشخبریاں عطا فرمائی گئی۔ پہلا تحفہ یہ تھا کہ سورۃ البقرہ کی آخری دو ا ٓ یات عطا فرمائی گئی۔جو اللہ تعالی کے عرش کے خزانوں میں سے ہیں۔ دوسرا تحفہ یہ خوشخبری تھی کہ جو شخص بھی آپ کی امت میں سے شرک سے بچا رہا اللہ تعالی ضرور اس کی مغفرت فرما دیں گے۔تیسر ا تحفہ یہ خوشخبری تھی کہ جو شخص نیکی کا ارادہ کرتا ہے۔ اس کے حق میں ایک نیکی لکھی جاتی ہے۔ اور جب وہ اس پر عمل کرتا ہے تو 10 نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ مگر جب برائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے خلاف کچھ نہیں لکھا جاتا۔تو جب وہ اس پر عمل کرتا ہے تو ایک ہی برائی لکھی جاتی ہے۔چوتھا تحفہ یہ عطا فرمایا گیا کہ آپ کی امت پر ہر روز 50 نمازیں ادا کرنا فرض کیا گیا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ تعالی کی ان عنایات کو لے کر واپس ہوئے۔تو حضرت موسی علیہ السلام سے ملاقات ہوئی۔تو حضرت موسی علیہ السلام نے پوچھا کہ اللہ پاک نے آپ کی امت کے لیے کیا ا حکام عطا فرمائے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ امت پر 50 وقت کی نمازیں فرض ہوئی ہیں۔ حضرت موسی علیہ السلام نے فرمایا کہ میں بنی اسرائیل کا طلخ تجربہ رکھ تا ہوآپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امت 50 نمازوں کو ادا نہیں کر پائے گی۔ آپ واپس جائیے اور اللہ پاک سے کمی کے لیے عرض کیجیے۔ آپ واپس پلٹے اور عرض کیا کہ الہی میری امت نہایت کمزور ہے۔حکم ہوا کہ د س وقت کی نمازیں معاف ہوں۔آپ لوٹے تو حضرت موسی علیہ السلام نے پھر واپس جانے کو کہا آپ چند با ر حضرت موسی علیہ السلام کے مشورے سے بارگاہ الہی میں جا کر عرض کرتے رہے یہاں تک کہ شب و روز میں صرف پانچ وقت کی نمازیں رہ گئی۔ حضرت موسی علیہ السلام نے پھر یہی مشورہ دیا کہ اب بھی مزید کمی کی درخواست کیجیے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ اب مجھے اپنے پروردگار سے شرم آتی ہے۔ چنانچہ اللہ سبحانہ و تعالی نے ارشاد فرمایا: اے نبی میرے حکم میں تبدیلی نہیں نمازیں پانچ ہوں گی، لیکن میں ہر نیکی کا بد لہ 10 نام مشہورہ گویا پانچ نمازوں پر 50 نمازوں کا ثوا ب ہوگا۔واپسی کے سفر میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کے ساتھ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اسی نورانی سیڑھی سے اتر کر زمین پر تشریف لائے۔ آسمانوں پر جلیل القدر انبیاء کرام علیہ السلام سے ملاقات ہو اور عظیم زیارات کا خصوصی اہتمام نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی امتیازی شان کااظہار تھا۔یوں اس مبارک سفر کی تمام منازل طے کرنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ مکرمہ پہنچے۔ ناظرین ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ بنی اسرائیل کے تعویذات بھی خاص روحانی بنیاد کے تحت تیار کیے گئے ہیں اگر آپ بھی مشکلات زندگی سے فوری نجات کے لیے سورہ بنی اسرائیل کا تعو یز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فو ن نمبر ز پر رابطہ کر یں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Posts
Bandish Ko Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ بندش کا شکار ہیں اور بندش بھی بہت پرانی ہے۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔اولاد نہیں ہو رہی۔شادی میں رکاوٹ ہے۔میاں بیوی میں ناچاقی ہے کاروبار نہیں چل رہا تو آپ کے ساتھ خاص قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عصر کے بعد 121 مرتبہ سورۂ الناس کو پڑھ کر اپنے...
Nazar Tez Karne Ka Be Misal Wazifa
اگر آپ کی نظر کمزور ہے اور آپ کو عینک لگی ہوئی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا وظیفہ ہو جس سے آپ کی نظر تیز ہو جائے اور عینک سے بھی جان چھوٹ جائے تو آج آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا بے مثال وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعدیا نور،یا بصیرکو 21...
Surah Ikhlas For Business Success
کاروبارآن لائن ہو، مارکیٹنگ ہو یا پھر کسی بھی ٹائپ کابزنس ہو۔ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ہر کاروبار ی فرد کے پاس ہونا اس چیز کی طرف اشارہ ہے کہ آپ کا کاروبارایک دن ضرور چمکے گا۔ عروج پائے گا۔ لوگوں کو رشک کرنے پر مجبور کرے گا۔ کیوں کہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ ماہرین روحانیات...
Karobar Ki Bandish Ka Powerful Wazifa
اگر آپ اپنے کاروبار یا جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری ایمانداری سے اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں لیکن بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش کا نتیجہ ہے توبندش کے توڑ کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا...
Is Wazifa Ki Barkat Se Naik Rishtay Aye Ga
اگرآپ کا ابھی تک رشتہ نہیں ہوا کیونکہ رشتے تو آتے ہیں لیکن آپ کی حسب منشاء نہیں ہوتے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا اچھی اور بہترین جگہ پر رشتہ ہوجائے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی بھی نماز کے بعد سبحان اللہ یا باسطکو 240 مرتبہ پڑھ...
Logon Mei Har Dil Aziz Hone Ka Nayab Wazifa
اگر کوئی آپ کی بات نہیں سنتا اور اہمیت نہیں دیتا سب آپ کو اگنور کرتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ سے جڑے سب رشتے دل سے آپ کی عزت کریں اور آپ سب کے ہر دلعزیز بن جائیں تو آپ کے ساتھ بہت ہی نایاب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز کامل یقین کے ساتھ اسم اعظمسبحان...
Pathon Ke Khichao Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے پٹھوں میں کھچاؤ رہتاہے۔ ہر وقت پٹھوں میں درد رہتا ہے۔ یا ایسا لگتا ہے کہ آپ کے کندھوں پر کسی بھی قسم کا بوجھ ہے جو پٹھوں کو اپنے دباؤ میں رکھتا ہے تو اس کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ نقش کی پاور فل تاثیر سے...
Har Mushkil Ko Hal Karne Ka Wazifa
اگر آپ کی زندگی مشکلات سے دوچار ہے۔ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی سر پر منڈلاتی رہتی ہے۔کہیں سے کوئی روشنی کی کرن دکھائی نہیں دیتی مایوسی نے آپ کو گھیرا ہوا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاروحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز عصر کے...
Karobar Me Taraqi Ka Naqsh
اگر آپ اپنی جاب پر موجود ایسے لوگوں سے پریشان ہیں جو آپ کے خلاف سازشیں کرنے میں مصروف رہتے ہیں۔ آپ کے خلاف باس کے کان بھرتے رہتے ہیں۔ یا کاروبار میں آپ کو گرانے کے لئے ہر وقت کوئی نہ کوئی ترکیب لڑاتے رہتے ہیں۔ تو ابھی سورہ البقرہ کے طلسماتی نقش کو اپنے نام سے منسوب...
Qarz Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ قرض دار ہو گئے ہیں اور قرض بھی بہت زیادہ ہے اور قرض خواہ بار بار اپنی رقم کا تقاضا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ۔جس جس کو بھی یہ وظیفہ بتایا گیا ہے نہ صرف اس کے رزق اور مال و دولت میں بے پناہ...
Ghaib Se Rizq Hasil Karne Ka Naqsh
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو اللہ کی طرف سے رزق میں غیبی مدد ملے اور اللہ کی نعمتوں سے مالا مال ہو جائیں تو ابھی سورہ البقرہ کا نقش اپنے پاس رکھیں ہر قسم کے رزق کمانے میں خوشحالی بھی آئے گی اور اللہ کی طرف سے غیبی مدد بھی ملے گی۔ انشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ اور یہ جادو صرف آپ پر نہیں ہے بلکہ آپ پر خاندانی نسل در نسل منتقل ہوتا جا رہا ہے اور ہر بار کوئی نہ کوئی اس کالے اور سفلی جادو کا شکار بن رہا ہے۔تو آج ہی سورہ البقرہ کے جادو کے توڑ والا نقش اپنے خاندان کے سربراہ کے نام سے منسوب کروا...