آج کا موضوع کرن نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے کرن نام کا مطلب لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ اگر کرن نام کی لڑکیوں کو کسی بھی قسم کا جسمانی،روحانی ی نفسیاتی مسئلہ درپیش ہو تو وہ اپنے مسئلے کے مطابق دعائیں،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔اب آپ کو بتائیں گے کرن نام کا مطلب اور دیگر دلچسپ معلومات۔کرن نام کا مطلب ہے روشنی کی کرن۔کرن آپ کا لکی نمبر 6 ہے۔آپ کے لکی دنوں میں بدھ اور جمعرات شامل ہیں۔کرن اگر آپ کو پتھر پہننا پسند ہے توآپ کا لکی پتھر فیروزی پتھر۔آپ کے موافق رنگوں میں سبز اور پیلا شامل ہیں۔ان میں سے آپ کا فیورٹ کلر کون سا ہے ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔کرن آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ ا اسم اعظم ہے یا نور،یا وھاب۔اس اسم اعظم کو روزانہ270 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔یہ تھی ہماری آج کی مختصر ساموضوع ـ آپ کو کیسا لگا ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر سینٹ کریں۔

 

Female: 0305-2611777

Male:0300-9157861

Naqsh Surah Shurah Ke Fayde

Naqsh Surah Shurah Ke Fayde

سورۂ الشعرا کی کمال روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے اس سورۂ مبارکہ کے نقش بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے ہیں۔جن پر ہر جمعرات کو قرآنی آیات اسم اعظم اور روحانی کلمات کی بہت بڑی تعداد میں پڑھائی کر کے دم کیا جاتا ہے۔جس سے ا س نقش کے فیض میں بے پناہ...

Protection Taweez For Kiran Name

Protection Taweez For Kiran Name

اگر آپ کا نام کرن ہے۔ اور آپ کے اردگر د بہت سے حاسدین، دشمن یا منافق لوگ موجود ہیں۔ جو آپ کو اپنی زبان سے، چالوں سے اور جادو ٹونے کے ذریعے نقصان پہنچارہے ہیں تو بہت آسان سا حل ہے کہ آپ سورۂ ہود کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ دشمن یا تو...

Hassam Name Meaning In Urdu

Hassam Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حسام نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔حسام آپ کا اسم اعظم ہے یا باسط یا ماجداس اسم اعظم کو ہر روز 120 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

Peshab Ki Nali Main Infection Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن ہوتی ہے اور تکلیف حد سے زیادہ ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مریض پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوں تو وہ ختم ہوجائیں۔...

Shoaib Name Meaning In Urdu

Shoaib Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شعیب نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔شعیب آپ کا اسم اعظم ہےیابصیر یا حسیباس اسم اعظم کو روزانہ 382 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...

Usman Name Meaning In Urdu

Usman Name Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عثمان نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔ عثمان آپ کا اسم اعظم ہےیا حلیم یا باعث اس اسم اعظم کو روزانہ پڑھنا اپنا معمول لیں۔تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی اور تنگدستی دور ہو جائے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں...

Nazia Name Amazing Personality

Nazia Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازیہ نام کا مطلب ہے ناز کرنے والی۔نازیہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مجیب یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنے سے ہر قسم کی پریشانی ختم ہو جائے گی اور ہر مقصدمیں کامیابی حاصل ہو گی انشاء...

Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal

Hasid Ki Hasad Se Bachne Ka Amal

اگر آپ کے ارد گرد ایسے لوگ موجود ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپ کو ہنستا بستا نہیں دیکھ سکتے تو یقینی طور پر آپ ان کی نظر بد کا شکار ہوئے ہوں گے جس کی وجہ سے آپ کی خوشیوں بھری زندگی کو مشکلات، ناکامیوں مایوسی اور بیماریوں نے گھیرا لیا ہے لیکن آپ کو خود بھی اس بات کا...

Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam

Naheed Name Ka Matlab Aur Isme Azam

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ناہید نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ناہید نام کا مطلب ہے حسین،خوبصورت۔ناہید آپ کا اسم اعظم ہےیامجید یا احداس اسم اعظم کو آپ ہر روز 70 مرتبہ پڑھ لیا کریں اللہ کے حکم سے ہر قسم کی پریشانی و آفات سے محفوظ رہیں گی انشاء اللہ۔...

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

اگر خارش کی بیماری نے گھر کے کسی ایک فرد کو متاثر کیا ہے یا پھر ایک سے زائد افراد کو۔ اگر دوائیاں استعمال کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑرہا تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے لئے بہترین روحانی علاج ہے۔ اس کے ساتھ کچھ ہوم ریمیڈیز بھی بتائی جائیں گی تو ان...

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

Dushman Par Have Krne Wala Khas IsameAzam

اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور اس کی چالاکیوں سے تنگ آ چکے ہیں تو آپ کے ساتھ ا سم اعظم کا خا ص وظیفہ شیئر کریں گے وہ اسم اعظم ہےسبحان اللہ یا قابض۔اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 313 مرتبہ پڑھ کر شمن کا تصور کر کے دم کر دیا کریں۔انشاء اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رہیں...

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Taweez

ایسی خواتین جن کے شوہر نا محرم لڑکیوں سے دوستی کرتے ہیں اور اپنی بیوی کی محبت اور خدمات کا احترام نہیں کرتے اور نہ ہی اسے وہ عزت دیتے ہیں جس کی وہ حقدار ہے۔ شوہر کا غیر عورتوں سے محبت کا نا جائز رشتہ کسی بھی بیوی کو کسی صورت قبول نہیں ہوتا۔ایسی خواتین کو سورہ المائدہ...

Related Post