Female: 0305-2611777
عر ق گلا ب سے حا صل ہو نے والے فا ئد ے

عر ق گلا ب سے حا صل ہو نے والے فا ئد ے

ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم آپ کو عرق گلاب سے حا صل ہونے والے فوائد اور ان کے استعمال کے بارے میں بتائیں گے۔عرق گلاب خاص طور پر خشک جلد کے لیے بہت مفید ہے۔یہ آپ کی جلد کو مسچرائز رکھنے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ سکن کے پی ایچ لیول کو بھی بیلنس رکھتا ہے۔...
روٹی کے ٹکڑے کی اہمیت

روٹی کے ٹکڑے کی اہمیت

ناظرین کیا آپ اللہ پاک کے اس پسندیدہ عمل سے واقف ہیں۔جس سے اللہ پاک انسان پر دوزخ کی آگ حرام کر دیتا ہے۔ اگر آپ کو اس عمل کی آگاہی نہیں بھی ہے تو آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ ایسا کون سا عمل ہے۔ جس سے اللہ پاک انسان پر دوزخ کی آگ حرام قرار دے دیتا ہے۔ مگر...
پاؤں کی انگلی سے جیون ساتھی کا مزا ج دیکھیں

پاؤں کی انگلی سے جیون ساتھی کا مزا ج دیکھیں

ججناظرین آج کے مو ضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پیر کی انگلیوں سے جیون ساتھی کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے۔ پاؤں کی انگلیاں بتاتی ہیں کہ آپ کے جیون ساتھی کا مزاج کیسا ہوگا۔اور آپ کی زندگی آپ کی ہم سفر کے ساتھ کیسی گزرے گی۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب...
نظر بد کے علامات اور علاج

نظر بد کے علامات اور علاج

ناظرین آج کے موضو ع میں ہم آپ سے نظر بد کی حقیقت علامات اور ختم کرنے کا علاج بیان کریں گے۔۔نظر بد ایک حا سد کی طرف سے انتہائی خطرناک وار ہوتا ہے۔ جو انسان کی خوشیوں بھری زندگی کو غم و پریشانیوں، ناکامیوں، اور مایوسیوں کی طرف دھکیل دیتا ہے۔ حاسد اپنی منفی سوچوں اور...
محبت حاصل کرنے کا طریقہ

محبت حاصل کرنے کا طریقہ

ناظرین دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں۔ جنہیں بدقسمتی سے محبت میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کوئی انسان کسی سے سچی محبت کرتا ہے۔ تو اسے پا نے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔ لیکن اس کی راہ میں بہت سی ایسی رکاوٹیں حائل ہو جاتی ہیں۔ جس کی وجہ سے اسے ناکامی کا سامنا...
اما م علی علیہ السلام کے زندگی بدل دینے والے 16 بہترین اقوال

اما م علی علیہ السلام کے زندگی بدل دینے والے 16 بہترین اقوال

ناظرین آج کے اس مو ضو ع میں ہم امام علی علیہ السلام کے 16 بہترین اقوال مبارک آپ سے شیئر کریں گے۔جو آپ کی زندگی بدل دیں گے۔ انشاء اللہ اس لیے آج کا مو ضو ع آپ کے لیے بہت ہی دلچسپ ہوگی۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ مشکلاتِ زندگی سے نجات کے لیے اپنے نام...