اللہ تعالیٰ کی محبت حاصل کرنے کی دعا
[اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ وَالْعَمَلَ الَّذِیْ یُبَلِّغُنِیْ حُبَّکَ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَمِنَ الْمَآءِ الْبَارِدِ۔ ]
اے اللہ! میں آپ سے آپ کی محبت مانگتا ہوں اور اس شخص کی محبت مانگتا ہوں جو آپ سے
محبت کرتا ہے اور مانگتا ہوں وہ عمل جو آپ کی محبت تک پہنچا دے،اے اللہ!آپ اپنی محبت
مجھے میری جان سے زیادہ اہل و عیال سے زیادہ اور ٹھنڈے پانی سے زیادہ محبوب کر دیجئے۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Imthan Main Kamyabi Hasil Karnay Kay Liey
امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کا وظیفہ امتحان میں کامیابی کے لیے اور حافظہ تیز کرنے کے لیے ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل لازمی کریں۔ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل ہوگی۔ سب سے پہلے تین دفعہ درود شریف پڑھیں۔ پھر ساتھ دفعہ سورہ کافرون پڑھیں۔ اور آخر میں دوبارہ...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa
میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے میاں بیوی میں محبت۔ میاں بیوی کا ایک ایسا رشتہ ہے اگر میاں بیوی میں محبت ہو تو کر جنت ہے۔ اگر لڑائی جھگڑے ہو تو گھر جہنم سے کم نہیں۔ اگر آپ کے گھر میں بھی لڑائی جھگڑے ہیں تو میاں بیوی وہ محبت کے...
Aulad Ki Larbiyat Ke Liye Wazifa
اولاد کی تربیت کا وظیفہ اگر آپ صاحب اولاد ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی اولاد نافرمان نہ ہو تو اول و آخر،11 11 11مرتبہ درود شریف پڑھ کر یا حافظ کا ورد 100 مرتبہ کریں۔اس وظیفے کو حسب ضرورت دن 40 دن یا اس سے زائد عرصے کے لیے جاری رکھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اولاد نافرمان...
Rizq K Hasool K Liye Wazifa
آج ہم آپ کو ایک ایسا مجرب وظیفہ بتائیں گے۔جو اس وظیفہ کرتا ہے اللہ پاک اس پر رزق کی بارش کرتا ہے۔ عمل اس طرح کرنا ہے کہ آپ نے سات دانے جو چاول اور یا گندم ان اجناس میں سے کسی ایک بھی سا ت دانے لے کر ہر دانے پر باری باری 70 مرتبہ یا رازق کا ورد کرنا ہے۔ پھر دانوں کو...
Shadi Kay Liye Ma Bap Razi Krne Ka Wazifa
جن لڑکے لڑکیوں کی خواہش ہے کہ وہ اپنی پسند سے شادی کریں وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔ اور جائز طریقے سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ مگر والدین ہاں نہیں کر رہے ذات بات کا مسئلہ بن گیا ہے۔ یا والدین ان کی پسند پر خوشی یا مطمئن نہیں ہے۔ اور ان کی خواہش ہے کہ والدین راضی خوشی...
Har Kam Ki Rukawat Dor Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے ہر کام میں اتنی زیادہ رکاوٹیں ہیں کہ آپ کا کوئی بھی کام ہوتا ہی نہیں ہے۔ کاروبار نہیں چل رہا آپ شادی کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں مگر کوئی اچھا رشتہ نہیں مل رہا۔بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تو وہ کام بھی نہیں ہو رہا آپ کو بہت ساری بیماریاں لاحق ہو گئی ہیں۔ جو کہ...
Shohar Or Biwi Ma Mohabbat Ka Khas Wazifa
ایسی خواتین جن کے شوہر نے انہیں میکے بھیج دیا ہے۔ وہ بیوی کا چہرہ تک دیکھنے کا روادار نہیں ہے۔ دوسروں کے بہکاوے میں ا ٓکر بیوی کے ساتھ یہ سلوک کر رہا ہے۔ یا کسی اور عورت کے ساتھ اس کا محبت کا کوئی معاملہ چل رہا ہے۔ یا شوہر پر کسی نے تعویذ کروا دیے ہیں۔وجہ خواہ کوئی...
Hazrat Abu Ayub Ki Dua Se Depression Ka ilaj
اگر آپ کو کافی سالوں سے شدید ڈپریشن ہے کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا کوئی بھی دوا یا علاج اثر نہیں کر رہا آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کسی نے کوئی جادو وغیرہ بھی کروایا ہے۔ شاید اسی لیے کوئی دعا نہیں کر رہی اور آپ کا دماغ ہر وقت ذہنی پریشانیوں اکیلے پن تنہائی مایوسی...
Ghar Se Gurbat Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ رزق میں کمی کی وجہ سے تنگدستی میں مبتلا ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ اپ کو غربت سے نجات ملے توغربت ختم کرنے کے لیے ہم آپ سے ایک بہت ہی مجرب دعا شیئر کر رہے ہیں۔یہ وہ دعا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تنگ ہالی میں مبتلا ایک سائل کو عطا فرمائی کہ وہ اس...
Shohar Kay Gussay Ko Khatam Krne Ka Taweez
ایسی خواتین جن کے شوہر بہت ہی غصے والے اور سخت مزاج ہیں بات بات پہ بیوی سے لڑتے جھگڑتے ہیں۔ اس کی مارپٹائی کرتے ہیں۔ اس کی کسی بھی معاملے میں طرفداری نہیں کر تے۔ ہر معاملے میں اس کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ دوسروں کی باتوں میں جلد ا ٓجاتے ہیں۔ اور بیوی کو طلاق تک دینے پر...
Shohar Per Se Kalay Jadu kay Asrat Ka Khatma
ایسی بیویاں جنہیں یہ شبہ ہے کہ اس کے شوہر پر کالے جادو کے اثرات ہیں۔ وہ اثرات خواہ کسی غیر عورت نے اپنی محبت میں مبتلا کرنے کے لیے کروائے ہیں۔یا کسی دشمن نے آپ کی شوہر کو آپ سے دور کرنے کے لیے اس پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ یا پھر آپ کے شوہر کے کاروبار پر جادو کیا گیا...
Dushman Kay Jadu Ko Paltanay Ka Taweez
اگر آپ کے دشمنوں نے آپ پر شدید قسم کا کالا جادو کروا دیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کے حالات آپ کی صحت آپ کا کاروبار سب تباہ ہو رہا ہے۔ آپ کے گھر کو نحوستوں نے گھیر لیا ہے آپ جو بھی کام کرنا چاہتے ہیں وہ ہوتا ہی نہیں ہے۔ گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے اور بے برکتی سی رہتی ہے اور...











