ایسے افراد جنہیں مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آتے ہیں یہ شک ہوتا ہے کہ وضو ٹھیک سے ہوا ہے یا نہیں نماز صحیح طرح سے پڑھی ہے۔یا انہیں خوف پر مبنی خیالات جیسے کہ ایکسیڈنٹ یا کوئی حادثہ رونما ہو جائے گا۔ماضی اور مستقبل کے بارے میں پریشانی سے بھرپور خیالات سیکشول تھاٹس کا آنا کوئی ایک بات کوئی ایک واقعہ یا کوئی انسان دماغ میں ایسا سٹک ہو جائے آپ ذہن کو لاکھ جھٹکے مگر وہ بات آپ کے دماغ سے نہ نکلے کسی کام کو بار بار کرنا یا دہرانا گندگی کے خیالات آنا بار بار نہانا یا بار بار ہاتھ دھونا۔یہ سب علامات نفسیاتی بیماری کی ہیں۔ جسے میڈیکل ٹرم میں او سی ڈی یا پھر ابسیشنز کہا جاتا ہے۔یہ خیالات چونکہ ناپسندیدہ ہوتے ہیں۔ اس لیے بعض مریض انہی خیالات کے عادی ہو جاتے ہیں۔ جبکہ بہت سے مریض ایسے ہیں جو نہیں چاہتے کہ انہیں غلط خیالات آئیں اور ان کے دماغ میں گہری پریشانی اور مایوسی کی سی کیفیت پیدا کریں۔ اسی لیے وہ ان خیالات سے چھٹکارا پانے کی کوشش کرتے ہیں۔ انہیں اگنور کرتے ہیں مگر یہ خیالات بعض اوقات کئی دنوں اور بعض اوقات کئی گھنٹوں تک آتے رہتے ہیں۔جس سے مریض کا کوالٹی اف لائف بری طرح سے متاثر ہو جاتا ہے۔ اس کی سوشل لائف پرسنل اور پروفیشنل لائف بہت ہی زیادہ ڈسٹرب ہو جاتی ہے۔ اس لیے ایسے مریض جب ہمارے روحانی سینٹر میں اب سیشنز کا روحانی علاج معلوم کرنے کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ تو انہیں سورہ شوریٰ کا شفا والا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ ویسے تو شفا کے اور بھی تعویذات ہمارے ادارے میں موجود ہیں۔مگر ان میں اف سیشنز کو صرف تین دن میں ختم کرنے کی جو پاور فل روحانی تاثیر دیکھی گئی ہے۔ وہ سورہ شوریٰ کے نقش میں دیکھی گئی ہے۔ اس لحاظ سے سورہ شوریٰ ہی کی ریٹنگ سب سے زیادہ آرہی ہے اسی لیے او سی ڈی کے مریض کے لیے ہماری پہلی چوائس اور ریکمنڈیشن سورہ شوریٰ کا نقش ہے آپ بھی آج ہی یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں اور او سی ڈی سے ہمیشہ کے لیے صرف تین دن میں شفا پائیں۔ یہ نقش آپ 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں نقش حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Ayesha Name Ki Larkiyon Ka Mizaj Aur Matlab
عائشہ نام کی لڑکیوں کا رویہ بہت ہی نرم ہوتا ہے اور یہ ہر کسی سے عزت و احترام سے پیش آتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ مزاج کی سخت اور موڈی بھی ہوتی ہیں۔عائشہ نام کی لڑکیوں کے لہجے میں بہت ہی مٹھاس ہوتی ہے۔ وہ دوسروں سے کام نکلوانے میں بہت ہی ماہر ہوتی ہیں۔ اصل بات دل میں...
Taweez For Slow Baby Growth
جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی یا ہارٹ بیٹ سنائی نہیں دے رہی تو یاد رکھیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی یقین کے ساتھ حاملہ خواتین کو سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے و اذ مرضت فھوا...
Ghutno Or joron Ke Dard Ka Ilaj
اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد کا شکار ہیں اور آپ کو اٹھنے بیٹھنے میں سخت تکلیف کا سامناہے۔ آپ چلنے پھرنے میں کمزوری محسوس کرتے ہیں اور زیادہ دیر پاؤں پرکھڑا ہونے میں مشکل پیش آتی ہے۔بعض اوقات جب آپ گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کرتے ہیں توانہیں چھونے سے بھی درد...
Powerful Taweez Of Dua For Shifa
آج ہم آپ سے رسول پاک ﷺ کی بیان کردہ حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والی دعا کی فضیلت شیئر کرنے جارہے ہیں جس کی روحانی برکات سے اب تک بے شمار مریض صرف 7 روز میں شفاء پاچکے ہیں۔ ایسی شدید بیماری، جو کسی بھی دوا یا علاج سے ٹھیک نہ ہورہی ہو تو اس دعا کو ایک بارضرور...
Kamar Dard Se Shifa ka Taweez
اگر آپ کمر کے شدید درد کی وجہ سے پریشان ہیں جس کی وجہ سے آپ کو جھکنے،اٹھنے اور بیٹھنے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے اور آپ ہر وقت شدید تکلیف میں مبتلا رہتے ہیں۔ اکثر درد کی شدت کی وجہ سے آپ بے چین ہوجاتے ہیں یا پھر درد کبھی زیادہ ہوتا ہے اور کبھی خود ہی ختم ہوجاتا ہے۔ صبح...
Dolat Say Bharpur Honay Ka Wazifa
دولت سے بھرپور ہونے کے لیے تلوار کی دھار سے بھی تیز وظیفہ روزانہ عیشاء کی نماز کے بعد سورہ قریش 110 مرتبہ پڑھیں۔ اوراول و آخر ایک ایک دفعہ درود شریف پڑھیں۔ اپنے گھر کے کھانے پینے کی چیزیں برتن پردم کریں۔ اللہ سے پرفراغی رزق کی دعا مانگے۔ یہ عمل عشاء کی نماز کے بعد...
Haseen Aur Salamti Wale Aulad Ka Wazifa
اولاد خوبصورت اور صحیح سلامت پیدا ہونے کا وظیفہ جو عورت یہ چاہتی ہو کہ اس کے اولاد خوبصورت پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ حمل ٹھرنے کے تین ماہ بعد اس اسمالمُصوّرکو سوتے وقت 30 36 مرتبہ پڑھنا شروع کردے۔ اور بچے کی پیدائش تک اسے پڑھتی رہے۔ انشاء اللہ جو بچہ یا بچی پیدا ہوگی وہ...
Mali Tangi Ke Hall Ke Liye Wazifa
مالی تنگی کے حل کے لیے وظیفہ اگر کوئی شخصُیَا غَفُورکو روزانہ 3دن 253مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے۔ تو اس کی مالی تنگی دور ہو جائے گی۔ اور مالی وسائل کے دروازے کھل جائیں گے۔Female: 0305-2611777Male:...
Musebat Aur Preshani Ka Khas Wazifa
رنج مصیبت اور پریشانی کو ختم کرنے کا وظیفہ باز بزرگان دین سے منقول ہے کہ جس شخص کو کوئی رنج مصیبت اور پریشانی ہو اسے چاہیے کہ 11 دن تک روزانہ 296 مرتبہیَا سَمِعُپڑھے۔ یا کوئی اور پڑھ کر پانی پر دم کر کے مصیبت زدہ کو پلائے انشاء اللہ 11 دن کے اندر آپ کو مصیبت سے نجات...
Bacho Ka Parhai Mein Dil Lagane Ka Wazifa
بچوں کا پڑھائی میں دل لگانے کا وظیفہ بعض اوقات کسی بچے یا بڑے کا دل تعلیم سے اٹھ جاتا ہے۔کتنا ہی مارو بیٹو سزا دو پڑھنے پرمادہ نہیں ہوتا۔ اور پڑھائی سے بھاگنے لگتا ہے۔ اس کے لیے یہ عمل بہت مفید ہے۔ ایک گلاس پانی لیں اور اس پر 11,11بار درود شریف پڑھیں. اور درمیان میں...
Apna Ghar Hasil Karne Ka Wazifa
اپنا گھر حاصل کرنے کا وظیفہ یہ عمل ذاتی گھر کے لیے بہت موثر ہے اگر کوئی شخص کرایہ دار ہو اور معاشی حالات تنگ ہونے کی وجہ سے اس میں ذاتی مکان بنانے کی صلاحیت نہ ہو تو اسے چاہیے کہ یہ اسم مبارکیَا مَالِکُکو روز 10 ہزار مرتبہ پڑھے کر کے سب افراد مل کر پڑ سکتے ہیں۔ اور کم...
Har Jaiz Dili Murad Puri Hone Ka Wazifa
ہر جائز دلی مراد پوری ہونے کا وظیفہ ناظرین اگر آپ کس مقصد میں کامیابی چاہتے ہوں اور یہ چاہتے ہیں کہ دل مراد پوری ہو جائےَ تو اس کے لیے ہم آپ کو قرآن پاک کی سورہ کا بہترین وظیفہ بتا ئیں گئے۔ اور یہ عمل کرنے کے بعد انشاء اللہ ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی۔ اور آپ کی ہر...









