دولت سے بھرپور ہونے کے لیے تلوار کی دھار سے بھی تیز وظیفہ
روزانہ عیشاء کی نماز کے بعد سورہ قریش 110 مرتبہ پڑھیں۔ اوراول
و آخر ایک ایک دفعہ درود شریف پڑھیں۔ اپنے گھر کے کھانے پینے کی
چیزیں برتن پردم کریں۔ اللہ سے پرفراغی رزق کی دعا مانگے۔ یہ عمل
عشاء کی نماز کے بعد مقررہ وقت پر روزانہ 41 دن تک اسی وقت سے
یہ عمل کریں۔ 41 دن کے بعد سورہ قریش روزانہ 72 مرتبہ پڑھنے کا
معمول بنا لیں۔ انشاء اللہ رزق کی فکر سے آزاد ہو جائیں گے۔