اگر لوگوں پر آپ کی شخصیت کے منفی اثرات پڑھتے ہیں وہ آپ کو اچھا نہیں سمجھتے اور آپ کی ہر بات کا غلط مطلب نکال لیتے ہیں۔ ہر محفل میں آپ کو ذلیل و رسوا کرتے ہیں۔ ان سے آپ کی عزت برداشت نہیں ہوتی۔ایسا خصوصاآفس میں کام کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ اور سسرال میں خواتین کو بھی یہی مشکلات پیش آتی ہیں۔ وہ سسرالی رشتوں کو خوش کرنے کے لیے ان کی اتنی خدمت کرتی ہیں مگر ان کے دلوں کی نفرت ہے کہ ختم ہی نہیں ہو پاتی۔ اسی طرح بعض قریبی رشتہ دار جن سے آپ بے حد محبت کرتے ہیں مگر وہ آپ سے نفرت کرتے ہیں یا ان کے دل میں کسی حاسد نے آپ کے خلاف نفرت اور بدگمانی بھر دی ہے۔ اسی لیے وہ آپ کا نام بھی نہیں سننا چاہتے۔ مگر آپ چاہتے ہیں کہ ان کے دل سے نفرت اسی طرح سے ختم ہو جائے آپ کا اس کے ساتھ رشتہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جائے۔ تو یقینا نقش محبت آپ کی اس مشکل کو اللہ کی رحمت سے آسان کر سکتا ہے۔ روحانی علاج میں سب سے زیادہ نقش محبت ہی کی روحانی تاثیر کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ محبت پر مبنی ایسا نقش ہے جس کی ضرورت تقریبا ہر دوسرے فرد کو ہوتی ہی ہے۔ اس لیے جس انسان کے دل سے نفرت ختم کرنی ہو اس کے نام سے ایک یہ نقش منسوب کروا لیں۔ اور دوسرا سورہ بقرہ کا نقش منسوب کروا کے اپنے پاس رکھے نقش محبت نفرت کو محبت میں بدل دے گا۔جبکہ جو نفرت جادو کے زور یا حسد کی بنا پر ڈالی گئی ہو اس نفرت والے جادو کا دور سورہ بقرہ سے کیا جاتا ہے۔ جب آپ ان دونوں تعویذات پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے تو آپ دیکھیں گے کہ دن بدن اسی فرد کے رویے میں تبدیلی آنے لگے گی۔ آپ کو محسوس ہوگا کہ وہ مختلف حیلے بہانوں سے آپ سے رابطہ کرنے کی یا بات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جب ایسے حالات ا ٓجائیں تو اسم اعظم کا وظیفہ مستقل بڑھتے رہیں اور تعویذات پر دم کرتے رہے۔ اس کے دل میں آپ کی محبت بڑھتی جائے گی اور انشاء اللہ صرف چند دنوں کے اندر اندر وہی شخص اپنے دل میں چھپی محبت کو آپ پر ظاہر کیے بنا نہیں رہ پائے گا۔ آپ حیران رہ جائیں گے کہ اتنی زیادہ نفرت اتنی زیادہ محبت میں کیسے بدل گئی۔بے شک یہ کلام پاک کی طاقت ہے جس سے ایسے ایسے کام بھی ہو جاتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ لہذا کسی بھی جائز رشتے میں محبت پیدا کرنے کے لیے یہ دونوں تعویذات آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861
Related Post
Dolat k liye surah kausar Ka Wazifa
سورہ کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورہ ہے اورتیسویں پارے میں موجود ہے۔یہ 3آیات پر مشتمل ہے۔ اس کے بے شمار فائدے اور برکات ہیں۔ جیسے کہ سورہ کوثر پڑھنے سے اللہ تعالیٰ ہر مشکل یاپریشانی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔ اگر آپ کسی حاجت کے لیے پڑھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کی...
Wazifa For Good Result in Exam
اگر آپ کے بچے کا پڑھائی میں دل نہیں لگتایا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے اور پڑھائی سے دور بھاگتا ہے اورہر وقت اس کے سر میں درد رہتا ہے اور سکول کا نام سنتے ہی بیمار ہو جاتا ہے اور آپ اس سب سے تنگ آ کے بچے کو دم بھی کروا چکے ہیں اور کوئی فرق نہیں پڑا آپ اپنے بچے کو پڑھائی...
Surah Alam Nashrah Se Gurdon Ka Ilaj
آج کل گردوں میں پتھری کا مسئلہ بہت زیادہ بڑھتا جا رہا ہے َ۔جس سے ہر دوسرا شخص خواہ بچے ہوں یا بڑے اس کی وجہ سے تکلیف میں مبتلا ہیں اور تکلیف سے نجات پانے کے لیے ڈاکٹرز سے ادویات لے کے ان کا استعمال کرتے ہیں۔جس سے ہوتا یہ ہے کے اس وقت تو آپ کی تکلیف کم ہو جاتی ہے اور...
Mushkilat Ki Asani Ke Liye Quran Ki Ayat
مشکلات کیسی بھی کیوں نا ہوں امتحان میں کامیابی ہو یا گھر میں رزق کی تنگی یا برکت کی کمی ہویا کسی دشمن سے نجات پانا چاہتے ہوں یا کسی دشمن نے آپ پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ تو ہمارے پاس اس کا روحانی علاج موجود ہے۔جو کے ہمارے ماہرین کے مشاہدات کے مطابق کیا جاتا ہے۔ تو آپ...
Surah Maryam ka Qurani wazifa For Baby
اکثر خواتین میں یہ مسئلہ دیکھا گیا ہے کہ پریگنینٹ تو ہو جاتی ہیں پریگنینسی کے دوران بچے کے دل کی دھڑکن نہیں ہوتی یا گروتھ رک جاتی ہے اور حمل ضائع ہونے کا خطرح ہوتا ہے یا حمل کے دوران بلیڈینگ ہونے کے مسئلے سے دوچار رہتی ہیں اور ڈاکٹر کو چیک کروانے پر وہ حمل ضائع کرنے...
Surah Muhammad Ka Wazifa For Baby Boy
اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کے عورتوں کو بیٹی پیدا ہونے پر سسرال والو ں سے باتیں اور تانے سننا پڑھتے ہیں یاشوہر بیوی سے جھگڑتے ہیں اور دوسری شادی کی دھمکیاں دیتے ہیں اور بات طلاق تک جا پہنچتی ہے لوگ یہ بھول جاتے ہیں کے بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں اور اپنی بیویوں...
Talak Se Bachny Or Talaq Rokne Ka Wazifa
میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑ ے تو ہوتے ہی رہتے ہیں پر اکثر اوکات یہ جھگڑے اتنے بڑھ جاتے ہیں کے بات طلاق تک جاپہنچتی ہے اور بہت کو شش کے بعد بھی دونوں کے اختلافات ختم نہیں ہوتے اور اس سب کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتا ہے کبھی آپ نے غور کیا کے آپ کے چاہنے کے...
Kaly Jadu Ka Tor Ka Wazifa
اکثر لوگ ہر وقت پریشان رہتے ہیں دل میں ڈر یا خوف محسوس کرتے ہیں گھر میں عجیب سی آوازوکے کو سنتے ہیں یا سوتے ہوے ڈر جاتے ہیں اپنے پیچھے کسی کو کھڑا ہوا محسوس کرنا چھوٹے بچوں کا بار بار ڈر کے رونا یا بات بات پرزد کرنا یہ سب جادو کی علامات ہیں ہماری اس موضوع میں ہر قسم...
Surah Waqia Ki Fazilat Se Rizaq Mein Barkat
اگر آپ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ہیں۔روزمرہ کے بڑھتے ہوئے اخراجات سے تنگ آ چکے ہیں تو جانئیے سورہ واقعہ کے حیرت انگیز نتا ئج سورہ واقعہ ایسی سورہ ہے جسے پڑھنے سے آپ کی زندگی کے لا تعدادمسائل حل ہو جائے گے اس سورہ کے بارے میں احادیث مبارک میں ارشاد ہے کہ آقاکریمﷺاسے...
Anxiety Tension Door Karnay Ka Wazifa
ڈپریشن آج کے دور کا اہم ترین مسئلہ ہے جسے لو گ اہم نہیں سمجھتے اوراس کا علاج نہیں کرواتے بلکہ اگنورکر دیتے ہیں۔ آگے جا کر یہی ڈپریشن بہت سے مسائل کو جنم دیتا ہے۔کیوں کہ ڈپریشن کا شکار افراد بہت طرح کے ڈر اور خوف، ناکامیوں، مایوسیوں، اداسی، روتے رہنا، ہاضمے کے مسائل،...
Ghrelu Msail Aur Un Ka Qurani Hal
میاں بیوی کے در میان اختلا فات ہوں یا بچوں کے درمیان لڑائی جھگڑے گھر میں خیروبرکت کی کمی ہو یا اولاد کا نا فرما ن ہونا نیا گھر خریدنا ہو یا زمین کا کوئی مسئلہ ہو سسرال میں نا چاقی ہو یا کوئی جادو ٹونے کے اثرات ہوں گھر کا ما حول آپ کی زندگیوں پر بھی اثرانداز ہونے...
Allah Apko Bay Hisaab Rizq Ata Kare Ga
اگرآپ تنگدستی اور رزق میں بے برکتی کا شکار ہیں پریشانیوں نے گھیر رکھا ہے۔غربت اور تنگدستی سے نجات نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کے اللہ کے پاک کلام میں بڑی طاقت ہے ناممکن کام بھی ممکن ہو جاتے ہیں۔تنگدست اور غربت ختم کرنے کے لئے اور رزق میں بیش بہا اضافے کے لئے آپ نے...











