اگر آپ کے بچے کا پڑھائی میں دل نہیں لگتایا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے اور پڑھائی سے دور بھاگتا ہے اورہر وقت اس کے سر میں درد رہتا ہے اور سکول کا نام سنتے ہی بیمار ہو جاتا ہے اور آپ اس سب سے تنگ آ کے بچے کو دم بھی کروا چکے ہیں اور کوئی فرق نہیں پڑا آپ اپنے بچے کو پڑھائی میں اول دیکھنا چاہتے ہیں اور آپ کی یہ خواہش بس خواہش ہی رہ گئی ہے تو پریشان ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں پڑھا ئی سے متعلق آپ کے بچے کے ہر مسئلے کا حل ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہے تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ یاحسیب کو ہر نماز کے بعد 120 بار پڑھنا ہے اور پڑھ کر بچے پر دم کریں اور دم کیا پانی بھی پلائے انشاء اللہ آپ کا بچہ دل لگا کر پڑھے گا اور پڑھائی میں A+گریڈ لے گااس کے علاوہ آپ اپنے بچے کے نام کے ساتھ یا حسیب کا نقش بھی بنوا سکتے ہیں نقش منگوانے کے لیے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
ٖٖٖٖ Female:0305-2611777
Male:0300-9157861