ناظرین جن حاملہ خواتین کو یہ پریشانی لاحق ہے کہ ان کے بچے کی گروتھ صحیح سے نہیں ہو رہی تو ان کے لیے اس موضوع میں ہم بہت ہی زبردست اویرنس دیں گے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں جو حاملہ خواتین رابطہ کرتی ہیں ان کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں حمل کی گروتھ کو بڑھانے کے لیے خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ اس مسئلے کا سورہ شوریٰ سے روحانی علاج کیسے کیا جاتا ہے۔ وہ بھی آپ کو بتائیں گے حمل میں بچے کی گروتھ کا صحیح سے نہ ہونا بہت ہی کومن پرابلم ہے۔ اس لیے فرسٹ ڈرائی مسٹر یعنی پہلے تین ماہ میں اگر تو بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور آخری تین ماہ کی وجوہات اور ہوں گی پہلے تین ماہ میں بچے کی گروتھ جن وجوہات کی بنا پر رک جاتی ہے۔ ان میں کروموزومل ابنارملٹیز ہیں۔یعنی معروسی پرابلمز یا اینٹی فاسفو لپڈ سنڈروم کا شکار خواتین کے بچے کی گروتھ بھی کم ہوتی ہے۔ یا رک جاتی ہے۔ کیونکہ اس میں ہوتا یہ ہے کہ ماں کا خون گاڑھا ہو جاتا ہے۔ جس سے بچے تک خون صحیح مقدار میں پہنچ نہیں پاتا۔اور اس کی گروتھ رک جاتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض اوقات کوئی بناوٹی ایشو ہو جاتا ہے۔ یعنی کنجینیٹل پرابلمز ہو جاتی ہیں۔اس طرح کے مسائل جب حمل کے پہلے تین ماہ میں ہونے شروع ہو جائیں۔ تو زیادہ تر چانسز مس کیرج کے ہوتے ہیں۔ عام طور پر تو سکس منتھ تک بچے کا جو ویٹ ہے۔ وہ 700 سے 800 گرام تک ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بچے کی ساری گروتھ جو ہے وہ آخری تین ماہ میں ہی ہوتی ہے لیکن اگ بچےکی گروتھ ویسی نہیں ہو رہی جیسی کہ ماں چاہتی ہے۔ یا انہیں لگتا ہے کہ ان کا پیٹ ویسے نہیں بڑھ رہا۔ جیسے کہ بڑھنا چاہیے یا پھر بچے کی اتنی موومنٹ نہیں ہو رہی۔ تو ایسی خواتین کو ہم دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہم ساری حاملہ خواتین کو یہ اویرنس دے رہے ہیں کہ اگر تو آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ تو یقینا بچے کو خوراک پہنچانے والے وہ چینلز یا پلسنٹا کے اندر موجود وہ ویسلز جو بچے کو خون پہنچا رہی ہیں وہ تنگ ہو جاتی ہیں۔ جس سے بچے کو خوراک نہیں ملتی۔ اور اس کی گروتھ کم ہوتی ہے۔ ایسا ہی ان خواتین کے ساتھ ہوتا ہے جن کی بلڈ شوگر ہائی ہے۔ اور اس کی ایک وجہ خون کی کمی بھی ہے۔ اور بیلنس ڈائٹ کا نہ لینا بھی ہے۔ اگر تو آپ کی ہر چیز نارمل ہے یعنی بلڈ پریشر یا شوگر کنٹرول میں ہے تو ممکن ہے کہ گروتھ رکنے کی کوئی بھی وجہ نہ ہو۔کیونکہ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ اگر ماں یا باپ میں سے کسی کا سٹیچر چھوٹا ہے۔ یعنی قد زیادہ بڑا نہیں ہے۔ تو ظاہر ہے کہ بی بی بھی سمال ہی ہوگا۔ اس لیے پریشانی والی بات نہیں ہے۔ مگر بعض کیسز میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر ماں کو تھرومب فیلیا ہو جائے یا اینٹی فاسفو لپٹ سنڈروم ہو جائے۔ جس میں کہ ماں کا خون گاڑھا یا موٹا ہو جاتا ہے تو وہ بچے تک پروپرلی سپلائی نہیں ہو پاتا اور نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بچے کی گروتھ متاثر ہوتی ہے۔ لہذا ہر حاملہ خاتون کو چاہیے کہ وہ ہمارے دعا پروگرام میں دعا ضرور کروائے۔ اس کے ساتھ حمل کے دوران جس طرح کی بھی کمپلیکیشنز ہوں یا جن خواتین کو بظاہر کوئی پرابلم بھی نہیں ہے ان کے لیے ہم یہی ریکمنڈ کرتے ہیں۔ کہ سورہ شوریٰ سے فیض یاب ضرور ہوں۔ اسی لیے ہم حاملہ خواتین کو سورہ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے  اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے ان کا بچہ گروتھ نہیں کر رہا تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورہ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورہ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔

(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

ترجمہ:

[اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔]

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وِھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمْ)

:ترجمہ

[اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔]

اس کے ساتھ انہیں یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنا ڈوپلر الٹراساؤنڈ بھی کروا لیں۔یہ بہت ہی زبردست ایڈوانس لیول کا الٹراساؤنڈ ہے۔ جو ماں سے بچے تک جو بلڈ سپلائی ہو رہaا ہے اسے شو کرتا ہے۔ کہ بلڈ فلو ٹھیک ہے یا پھر اس میں کوئی رکاوٹ ہے۔ اگر تو رکاوٹ ا ٓرہی ہو تو اسے انٹرا یوٹرائن گروتھ ڈسٹرکشن کہا جاتا ہے۔ اور ڈاکٹرز پھر اس کی وجوہات کو جاننے کی کوشش کریں گے اگر خون کی کمی ہوئی تو اس کو پورا کریں گے۔بلڈ پریشر یا شوگر ہائی ہوئی تو آپ کو اس کا ٹریٹمنٹ دیں گے۔ لیکن آپ اپنے طور پر بھی ایسی ڈائٹ لیں جس سے کہ آپ کا بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے۔ اور خاص طور پر اگر تو اینٹی فاسٹ فولی پٹ سے ڈروم ہوا تو پھر ڈاکٹرز آپ کو ایسی میڈیسن اور انجیکشن دیں گے۔ جس سے کہ خون پتلا ہو جائے اور بچے تک باسانی پہنچ سکے۔ سورہ بقرہ اور سورہ شوریٰ روحانی علاج کے طور پر آپ کے لیے بہترین شفا کا کام دیں گی انشاء اللہ۔ مگر ڈاکٹرز کی ہدایات پر حرفہ حرف عمل بھی کریں۔ اور ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ دونوں تعویذات آپ00 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0305-2611777

Male: 0300-9157861

Related Posts

Mushkilat Ki Asani Ke Liye Quran Ki Ayat

Mushkilat Ki Asani Ke Liye Quran Ki Ayat

مشکلات کیسی بھی کیوں نا ہوں امتحان میں کامیابی ہو یا گھر میں رزق کی تنگی یا برکت کی کمی ہویا کسی دشمن سے نجات پانا چاہتے ہوں یا کسی دشمن نے آپ پر کالا جادو کروا دیا ہے۔ تو ہمارے پاس اس کا روحانی علاج موجود ہے۔جو کے ہمارے ماہرین کے مشاہدات کے مطابق کیا جاتا ہے۔ تو آپ...

Surah Maryam ka Qurani wazifa For Baby

Surah Maryam ka Qurani wazifa For Baby

اکثر خواتین میں یہ مسئلہ دیکھا گیا ہے کہ پریگنینٹ تو ہو جاتی ہیں پریگنینسی کے دوران بچے کے دل کی دھڑکن نہیں ہوتی یا گروتھ رک جاتی ہے اور حمل ضائع ہونے کا خطرح ہوتا ہے یا حمل کے دوران بلیڈینگ  ہونے کے مسئلے سے دوچار رہتی ہیں اور ڈاکٹر کو چیک کروانے پر وہ حمل ضائع کرنے...

Surah Muhammad Ka Wazifa For Baby Boy

Surah Muhammad Ka Wazifa For Baby Boy

اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے کے عورتوں کو بیٹی پیدا ہونے پر سسرال والو ں سے باتیں اور تانے سننا پڑھتے ہیں یاشوہر بیوی سے جھگڑتے ہیں اور دوسری شادی کی دھمکیاں دیتے ہیں اور بات طلاق تک جا پہنچتی ہے لوگ یہ بھول جاتے ہیں کے بیٹیاں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں اور اپنی بیویوں...

Talak Se Bachny Or Talaq Rokne Ka Wazifa

Talak Se Bachny Or Talaq Rokne Ka Wazifa

میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑ ے تو ہوتے ہی رہتے ہیں پر اکثر اوکات یہ جھگڑے اتنے بڑھ جاتے ہیں کے بات طلاق تک جاپہنچتی ہے اور بہت کو شش کے بعد بھی دونوں کے اختلافات ختم نہیں ہوتے اور اس سب کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتا ہے کبھی آپ نے غور کیا کے آپ کے چاہنے کے...

Anxiety Tension Door Karnay Ka Wazifa

Anxiety Tension Door Karnay Ka Wazifa

ڈپریشن آج کے دور کا اہم ترین مسئلہ ہے جسے لو گ اہم نہیں سمجھتے اوراس کا علاج نہیں کرواتے بلکہ اگنورکر دیتے ہیں۔ آگے جا کر یہی ڈپریشن بہت سے مسائل کو جنم دیتا ہے۔کیوں کہ ڈپریشن کا شکار افراد بہت طرح کے ڈر اور خوف، ناکامیوں، مایوسیوں، اداسی، روتے رہنا، ہاضمے کے مسائل،...

Ghrelu Msail Aur Un Ka Qurani Hal

Ghrelu Msail Aur Un Ka Qurani Hal

میاں بیوی کے در میان اختلا فات ہوں یا بچوں کے درمیان لڑائی جھگڑے گھر میں خیروبرکت کی کمی ہو یا اولاد کا نا فرما ن ہونا نیا گھر خریدنا ہو یا زمین کا کوئی مسئلہ ہو سسرال میں نا چاقی ہو یا کوئی جادو ٹونے کے اثرات ہوں گھر کا ما حول آپ کی زندگیوں پر بھی اثرانداز ہونے...

Allah Apko Bay Hisaab Rizq Ata Kare Ga

Allah Apko Bay Hisaab Rizq Ata Kare Ga

اگرآپ تنگدستی اور رزق میں بے برکتی کا شکار ہیں پریشانیوں نے گھیر رکھا ہے۔غربت اور تنگدستی سے نجات نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کے اللہ کے پاک کلام میں بڑی طاقت ہے ناممکن کام بھی ممکن ہو جاتے ہیں۔تنگدست اور غربت ختم کرنے کے لئے اور رزق میں بیش بہا اضافے کے لئے آپ نے...

Ghutno Aur Joron Ke Dard Ka taweez

Ghutno Aur Joron Ke Dard Ka taweez

گھٹنوں اور جوڑوں کا درد ایک عام طبی مسئلہ ہے جو کہ کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔۔ اس درد کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔جیسے سوزش، اکڑن، اور گھٹنوں کی کمزوری شامل ہے۔ آرتھرائٹس، اور انفیکشنز کوبھی عام وجوہات میں شمار کیا جاتا ہے۔ گھٹنوں کے درد سے چھٹکارا پانے...

Dil Ki Be Sakooni Aur Ghabrahat Ka Wazifa

Dil Ki Be Sakooni Aur Ghabrahat Ka Wazifa

اگر آپ کے دل میں بے چینی یا گھبراہٹ ہوتی ہے دل پر ہر وقت ایک عجیب سا خوف طاری رہتا ہے۔دل اندیشوں اور وسوسوں میں گھرا رہتا ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔کیونکہ آپ کے ساتھ انتہائی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔جب بھی دل میں بے چینی یا گھبراہٹ زیادہ ہو توآپ...

Nazar e Bad Ka Powerful ilaj

Nazar e Bad Ka Powerful ilaj

اگرآپ کو یا آپ کے گھر کے کسی فرد کو بری نظر لگ جائے اور آپ کو سمجھ نہ آئے کہ بری نظر کوختم کرنے کا کیا طریقہ ہے۔تو آج ہم آپ کے ساتھ نظر بد سے حفاظت کا بہت ہی خاص عمل اور پاور علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ11 لونگ لینے ہیں۔ہر لونگ پر سات مرتبہ سورہ الفلق اور سات...

Jado ka tor kis tarah mumkin hai?

Jado ka tor kis tarah mumkin hai?

اگر آپ پر جادو ہے اور آپ مختلف عاملین کے پاس جاکر جادو کا توڑ کرواتے ہیں اپنا وقت اور پیسہ برباد کرتے ہیں۔تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ سب سے پہلے تو آپ کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ آپ پر جادو کونسا ہے؟کیونکہ جادو کی 141 ٹائپس ہیں۔چونکہ عاملین کو تو خود جادو کی ان ٹائپس...

Karobar Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa

Karobar Ki Hifazat Ka Powerful Wazifa

اگر آپ اپنے کارو بار میں تنزلی کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں آپ کا کاروبار دشمنوں کے شر سے محفوظ رہے تو آپ کے ساتھ ایک انتہائی پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے اپنے کارو بار کی جگہ پر جانے سے پہلے 210 مرتبہیا جلیلپڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔اس پاور فل...