جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی یا ہارٹ بیٹ سنائی نہیں دے رہی تو یاد رکھیں کہ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ اسی یقین کے ساتھ حاملہ خواتین کو سورۂ الشعراء کی اس آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے و اذ مرضت فھوا یشفین جس کا ترجمہ ہے اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ یہ نقش ایسی صورت میں دیا جاتا ہے کہ جس بھی میڈیکلی پرابلم کی وجہ سے گروتھ یا ہارٹ بیٹ کا مسئلہ بن رہا ہے۔ وہ اس سورہ کی شفاء والی تاثیر سے ٹھیک ہوجائے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات Pregnant خواتین پر جادو یا نظر بد کے اثرات ہوتے ہیں جو گروتھ پر اثر انداز ہونے لگتے ہیں۔ اس لئے سورۂ البقرہ کے نقش سے ان بد اثرات کو ہٹایا جاتا ہے۔ جس سے اللہ کا کرم ہوجاتا ہے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-2611777
Male: 0300-9157861