اگرآپ کو یا آپ کے گھر کے کسی فرد کو بری نظر لگ جائے اور آپ کو سمجھ نہ آئے کہ بری نظر کوختم کرنے کا کیا طریقہ ہے۔تو آج ہم آپ کے ساتھ نظر بد سے حفاظت کا بہت ہی خاص عمل اور پاور علاج شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ11 لونگ لینے ہیں۔ہر لونگ پر سات مرتبہ سورہ الفلق اور سات مرتبہ سورہ الناس پڑھ کر دم کریں اور ان کو پوری رات کے لئے پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔صبح اٹھ کر اس پانی کوابال لیں اور اس میں سے لونگ نکال لیں۔اور پھر اس پانی سے غسل کر لیں۔اللہ کی رحمت سے ہر قسم کی بری نظر سے فوری نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ جادو،جنات اور آسیبی اثرات کے توڑ کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-2611777
Male:0300-9157861